ویسے تجزیہ تو آپ کا بڑا جاندار ہے جیسے تخلیق ہی آپ کی ہو اور اس بات میں بھی کافی سے ذیادہ جان نطر آتی ہے کہ اسے کسی دیسی یعنی دیہاتی سوچ اور روح نے بنایا ہو۔
خیر دیکھتے ہیں بابو بھائی کیا کہتے ہیں اس بارے میں

پسند اور رائے کا شکریہ عمر اسلام بھائی
واقعی مجھے بھی ایسا ہی لگاتھاکہ اس اوتار کے ڈیزائنر کوئی دیسی فہم و فراست رکھنے والے ہیں۔
ناک پر مکھی بھی نظرآرہی ہے۔
مونچھیں بھی پرانے زمانے کے دیہاتی اور پنجابی فلمی زمین داروں اور دانت بھی گرے ہوئے۔سر پر پگڑی۔
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.
Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.