• Islamic New Year 1441

Achievement Congratulation to hajihanif41 for Earning 250+ Points on ITDarasgah

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

آپ سب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آئی ٹی درسگاہ ممبر hajihanif41 نے فورم پر اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت 250 ایکٹیوٹی پوائنٹس حاصل کرلئے ہیں۔

@hajihanif41


ہمیں امید ہے کہ hajihanif41 کی اچھی کارکردگی کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا اور ان کے ایکٹیوٹی پوائنٹس اسی طرح بڑھتے رہیں گے۔

میری اور درسگاہ انتظامیہ کی جانب سے hajihanif41 کو اس سنگِ میل تک پہنچنے کی بہت بہت مبارک باد، آپ سب بھی اپنے اپنے انداز میں hajihanif41 کو مبارک باد دیں اور مجھے دیں اجازت، بہت جلد ملوں گا کسی ایسی ہی اچھی خبر کے ساتھ۔

والسلام

@Doctor @Ajnabee @Sabih Tariq @SILENT.WALKER @ناعمہ وقار @kuttysoft @aqeel @UrduLover @Ahsan376 @hamza33 @Aaqib Shahzad @Lovely Eyes @Abu Dujana @Huzaifa @pilou @عمر اثری @Afzal339 @AM @farhan @mushtaq1234 @Mithhoo @Abigailsaha @sara @waqas110
 
Top