سبق

صبیح صبیح

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,649
Reaction score
3,289
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
72.87
Silver Coins
4,164.89
Diamonds
0.00
Thread Highlight Unlimited
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
وہ ٹرین کی سیٹ پر لیٹا ہوا تھا.ایک مسافر نے اسے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ غصے سے بولا، “تمہیں پتہ نہیں “وہ مسافر شرافت سے کھسک لیا کہ کہیں جھگڑا نہ ہو جائے . . .؟ متعدد مسافروں کے ساتھ ایسا ہی ہوا.پھر ایک ایسا مسافر آیا جس نے اسے اٹھانے کی کوشش کی،

مگر اس کا وہی جواب تھا کہ ، “تمہیں پتہ نہیں ؟ “مسافر نے ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ، ” کیا پتہ نہیں ؟ “لیٹا ہوا آدمی لجاجت سے بولا، ” یہ کہ بھائی جان میں بیمار ہوں ” . ..سبق1: بد معاش اس وقت تک بد معاش ہے جب تک باقی لوگ شرافت کی چادر میں چھُپے رہنے میں عافیت جانتے رہیں.سبق 2: چالاک لوگ اس وقت تک حکمران ہیں

جب تک عوام ان کی چالاکیوں کو سمجھ نہ جائیں.سبق 3: دنیا میں وہ قومیں طاقتور سمجھی جاتی ہیں جن کی کمزوریوں کا باقی اقوام کو علم نہ ہو پائے.
منقول
 
Top