سانپ کے تکبر کا بھیانک اور دردناک انجام

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:35 PM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ترکھان دکان بند کر کے گھر گیا تو کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سیاہ کوبرا ناگ اس کی ورکشاپ میں گھس آیا۔ یہاں بظاہر تو ناگ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی ۔پھربھی ادھر ادھراور اوپر سے نیچے جائزہ لیتا پھر رہا تھا۔

کہ اس کا دھڑ وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا۔گھبراہٹ میں ناگ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا۔ فولادی آری پر زور سے لگے ڈنگ نے آری کا کیا بگاڑنا تھا الٹا ناگ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا۔ اس بار خشونت اور تکبر میں ناگ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی۔۔

دوسرے دن جب ترکھان نے ورکشاپ کھولی تو ایک ناگ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا۔بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کےبعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے…
منقول
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks