میں نےآئی ٹی درسگاہ سے کیا سیکھا ( دوم ) ؟

Wazir Hussain

Thread Starter
Joined
May 21, 2019
Messages
101
Reaction score
116
Points
276
Gold Coins
49.40
Silver Coins
1,206
Diamonds
0.00040
اسلامُ علیکم
اپنی ہی ایک خطا کی وجہ سے بات پوری ہوتے ہوتے رہ گئی جس پر معذرت خواہ ہوں
میں نے کمپیوٹر کی کوئی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی میں نے سب کُچھ اپنی مدد آپ کے تحت
ہی سیکھا ہے اور جب انسان کسی کام کو پائہ تکمیل تک پہنچانے کا عزم کر لیتا ہے تو اللہ ربُ العزت
کی مدد بھی شامل حال ہو جاتی ہے جس سے آسانیاں پیدا ہونی شروع ہو جاتی ہیں
پہلا خواب یہ تھا کہ کمپیوٹر خریدنا ہے چلو خرید تو لیا ہی جائے گا مگر چلانے کا مسئلہ کیسے حل ہو گا
آخر کار 2009 میں وہ دن آ ہی گیا کہ کمپیوٹر نے ہمارے گھر میں قدم رکھ ہی دیا
شروع شروع میں سی ڈی چلا کر ہی کام چلایا سی ڈی کا چل جانا ہی بہت بڑا کارنامہ قرار پایا
پھر پی ٹی سی ایل نے ایک ڈیوائیس متعارف کروائی جس سے نیٹ چلانا آسان ہو گیا اور
گوگل صاحب سے تعارف ہو گیا جس سے شروع میں خوفزدہ بھی رہتا تھا انہی دنوں ایک
دن تلاش کرتے ہوئے بیت ال مقدس رومن انگلش میں لکھا تو اردو کی ایک سائٹ سیکھنے سکھانے
کے نام سے کھل گئی اور پھر وہاں سے ہوتے ہوئے آئی ٹی درسگاہ تک پہنچ گیا اور پھر آج یہاں تک
آئی ٹی درسگاہ کی انگلی پکڑ کر چل رہا ہوں اور آپ جیسے محترم اور معزز لوگوں کے ساتھ رو برو
مخاطب ہوں یہ سب آئی ٹی درسگاہ کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔
جس میں فوٹو شاپ بھی شامل ہے اور 25 اگست 2019 سے اِلسٹریٹر شامل ہو چکا ہے
ان شااللہ بہت جلد السٹریٹر کا کام اپروول کے لئے شامل کردونگا
آپکی دعاوں کا طلبگار



 

Doctor

★★★★★★
Charismatic
Designer
Expert
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Most Posts 838
Most Reactions 735
Most Popular
Most Helpful
Developer
Most Valuable
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Messages
7,653
Reaction score
10,232
Points
3,686
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
41.97
Silver Coins
10,674
Diamonds
0.03590
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت عمدہ، اللہ پاک آپ کی عمر اور علم میں برکت عطاء فرمائے آمین
 
Top