Kelk help me with kelk 2010

PakLover

Thread Starter
Member
Joined
May 14, 2018
Messages
7
Reaction score
2
Points
8
Location
Karachi
السلام علیکم،
کیا کوئی میری کیلک ٢٠١٠ کے حوالے سے مدد کر سکتا ہے؟میں کیلک کئی سال سے استعمال کر رہا ہوں، مگر کل جب سافٹوئیر کھولا تو اس میں بائے ڈیفالٹ جو "کلک" لکھا ہوتا ہے وہ غائب تھا. فانٹس تبدیل کر کے، کئی بار انسٹال، ان-انسٹال کر کے، پورٹیبل استعمال کر کے دیکھ لیا، سمبلز تو شو ہو رہے ہیں مگر ٹیکسٹ کسی صورت نہیں.کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ اور کوئی حل؟
اس فورم پر امیج کیسے اٹیچ کرتے ہیں؟​
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,878
Reaction score
3,053
Points
1,160
Location
Manchester U.K
السلام علیکم پاک لور صاحب مندرجہ ذیل دھاگے کو دیکھ لیں۔شایئد آپکا مسلہ حل ہو جائے۔شکریہ
Please, Log in or Register to view URLs content!
 

Abu Dujana

★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
وعلیکم السلام
اسکرین شاٹ سے تو آپ کا کلک ٹھیک ہی لگ رہا ہے۔ سٹائلز، سائز اور کلر ہر چیز اوکے ہے۔ عارضی ڈسٹربنس معلوم ہورہی ہے۔
کوئی نیا سافٹویئر یا کوئی اپڈیٹ تو انسٹال نہیں کی آپ نے؟
کی بورڈ کونسا استعمال کررہے ہیں آپ؟
 

PakLover

Thread Starter
Member
Joined
May 14, 2018
Messages
7
Reaction score
2
Points
8
Location
Karachi
،کیلک ٹھیک ہی تھابس اتنا کیا تھا کہ اس میں ایک جگہ سے ٹیکسٹ کاپی کیا تو سوالیہ نشان بنے آ گئے تھے، اکثر ایسا ہوتا ہے، پھر خود ٹائپ کرنے کے ارادہ سے بند کر دیا تھا کہ تھوڑی دیر میں کرتے ہیں مگر اس کے بعد جب کھولا تو ٹیکسٹ لکھا نہیں آ رہا. عربی کی بورڈ کیلک کے لیے موجود ہے مگر کی بورڈ کا مسئلہ نہیں، ٹیکسٹ باکس میں ٹیکسٹ لکھا جا رہا ہے مگر شو نہیں ہو رہا​
 

Abu Dujana

★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Joined
Apr 25, 2018
Messages
782
Reaction score
873
Points
280
Location
Karachi, Pakistan
آپ یہ کی بورڈ استعمال کررہے ہیں ؟
Please, Log in or Register to view URLs content!


اگر کی بورڈ کا ،یا اپڈیٹ یا پھر انٹی وائرس کا مسئلہ نہ ہو تو پھر میرے خیال میں کیلک کو ریپئر یا ری انسٹال کرنا چاہیے۔
 

PakLover

Thread Starter
Member
Joined
May 14, 2018
Messages
7
Reaction score
2
Points
8
Location
Karachi
آپ یہ کی بورڈ استعمال کررہے ہیں ؟
Please, Log in or Register to view URLs content!


اگر کی بورڈ کا ،یا اپڈیٹ یا پھر انٹی وائرس کا مسئلہ نہ ہو تو پھر میرے خیال میں کیلک کو ریپئر یا ری انسٹال کرنا چاہیے۔
جی، یہی کی بورڈ ہے، کی بورڈ کا مسئلہ نہیں جیسا میں نے بتایا کہ ٹیکسٹ باکس میں ٹیکسٹ لکھا جا رہا ہے مگر شو نہیں ہو رہا
بائے ڈیفالٹ جو "کلک" لکھا ہوتا ہے وہ بھی نہیں لکھا آ رہا
اور ریپئر اور ری انسٹال تو بہت بار کر لیا، ہنوز وہی صورتحال ہے​
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,438
Reaction score
5,034
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آپ کسی
Please, Log in or Register to view URLs content!
کی مدد سے اس پروگرام کو مکمل ان انسٹال کریں تاکہ اس پروگرام کا تمام مواد ختم ہوجائے
پھر کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کرکے ایک بار پھر سے فریش انسٹالیشن کریںانشا اللہ امید ہے کہ اس بار کلک مکمل درست حالت میں انسٹال ہوجائے گا
 
Top