• Islamic New Year 1441

[UPDATED] Earn Online Money Easily اب انٹرنیٹ پر پیسے کمائیں بہت آسانی سے

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
آئیں انٹر نیٹ سے پیسے کمائیں!!! یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں؟

1980
شاید ہی کوئی انٹرنیٹ یوزر ہو جس نے کبھی بھی ان الفاظ کی جستجو یا تحقیق نہ کی ہو، یہ ایک ایسا دلفریب نعرہ رہا ہے جس نے ہر ایک کو کسی نہ کسی درجے میں ضرور متاثر کیا ہے اور بنا کسی پروڈکٹیویٹی کے انٹرنیٹ سے پیسے شاید ہی کسی خوش نصیب کو ملے ہوں ورنہ یہ ایک ایسا سراب ہے جس کے پیچھے تو ہر کوئی بھاگا ہے مگر منزل یا تو کسی کو نہیں ملی یا شاید کوئی ایک آدھ ایسا خوش نصیب ہوگا جس نے اس سمندر میں غوطہ لگایا ہوتو اسکے ہاتھ ایک آدھ موتی آگیا ہو۔

ہماری تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے آسان ذریعہ آمدنی دوسروں کو بیوقوف بنانا ہے ، چاہے اس میں پائیداری ہو یا نہ ہو لیکن فوری طور پر سامنے والا آپ کے چکر میں ضرور آجاتا ہے، پھر انٹرنیٹ سے کمائی کا نعرہ جس کسی نے لگایا اپنی شرائط پر ، اور جب وقت آتا ہے پیمنٹ دینے کا تو کسی نہ کسی قاعدے اور ضابطے کی آڑ میں یوزر کو ٹھینگا دکھا دیا جاتا ہے ، اور یوزر اپنا سا منہ لے کر رہ جاتا ہے۔

انٹرنیٹ پر بھی آن لائن منی میکنگ کے سینکڑوں نہیں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں سلسلے ہیں جن میں سے غالب اکثریت مذکورہ بالا بیان کردہ تفصیل کے مطابق کام کرتی ہے البتہ جہاں کوئی پروڈکٹی ویٹی ہے وہاں ضرور رقم مل جاتی ہے لیکن جب آپ نے کام کرکے ہی کمانا ہے تو وہ چاہے انٹرنیٹ پر ہو چاہے انٹرنیٹ سے ہٹ کر، بات ایک ہی ہے، اور اس صورت میں ہم کم از کم یہ نہیں کہ سکتے کہ ہم نے بیٹھے بٹھائے انٹرنیٹ سے کچھ کمالیا، اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ پیسے درختوں پر انہیں اُگا کرتے محنت سے حاصل کرنے پڑتے ہیں لیکن لالچ اور کچھ نہ کرکے کچھ حاصل کرلینے کی چاہت ایک ایسا جال ہے جس میں لوگوں کی اکثریت پھنس جاتی ہے، البتہ یہاں ایک بات اطمینان بخش ہے کہ اس سے اپنا کچھ ڈوبتا نہیں صرف وقت ہی ضایع ہوتاہے، اور دھوکے بازوں اور فراڈیوں کے اس جنگل میں اگر کسی کے ساتھ ہاتھ ہوجائے اور اپنا کچھ نہ جائے سوائے وقت کے تو فی زمانہ یہ بھی غنیمت ہے۔

آئی ٹی درسگاہ فورم کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ ماضی میں بھی ہمارے پلیٹ فارم سے اراکین کو پروڈکٹیویٹی کے ساتھ ارننگ کی آفر کی جاتی رہی ہیں جسکی عملی مثال ہمارا ان پیج ٹائپنگ پروگرام تھا جو الحمدللہ خوش اصلوبی سے مکمل ہوا اور خوش اصلوبی سے رقوم کی ادائیگیاں بھی مکمل کی گئیں جس کے ہمارے پُرانے اراکین گواہ ہیں۔

ایک بار پھر آئی ٹی درسگاہ فورم کے پلیٹ فارم سے انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے دلفریب نعرے یعنی انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں کو آپ لوگوں کے لئے حقیقت کا روپ دیا جارہا ہےاور آئی ٹی درسگاہ فورم پر بنا کسی اسپیشل پروڈکٹیویٹی کے ، صرف روٹین ایکٹیویٹی پر یہ اراکین کے لئے رقم کمانے کی مواقع پیش کئے جارہے ہیں ۔

اس پروگرام کے تحت نہ تو ہم آپ سے پروفیشنل لیول پر ڈیزائننگ کروائیں گے کہ جو صرف ماہر ڈیزائنرز ہی کرسکیں، نہ اس بار کوئی ٹائپنگ کمپین ہے کہ جسکے لئے بندے کا ٹائپنگ ایکسپرٹ ہونا ضروری ہے، نہ اس پروگرام میں کوئی کوئز کمپٹیشن ہے کہ صرف حاضر جواب اور ذہین لوگ ہی اس سے مستفیذ ہوپائیں، بلکہ اس بار ہم نے ہر خاص و عام کے لئے ایک ایسا جامع پروگرام ترتیب دیا ہے جس میں شامل رہ کر آپ آئی ٹی درسگاہ پر اپنی روزمرہ کی ایکٹیویٹی کے عوض باآسانی رقوم حاصل کرسکتے ہیں، اس پروگرام کے تحت آپ روزمرہ فورم وزٹ، پوسٹ لائک، تھریڈ بنانے، پوسٹ کرنے اور اس جیسے متعدد چھوٹے بڑے ایکشنز جو کہ آپ کئی جگہوں پر بنا کچھ حاصل کئے دن رات کرتے رہتے ہیں پرآئی ٹی درسگاہ فورم پر ارننگ کے اہل بن سکتے ہیں ۔ یہ سب کچھ اور بہت کچھ، صرف اور صرف بٹن دباکے۔

آئی ٹی درسگاہ فورم پر ورچول کرنسی سسٹم کو فعال کیا گیا ہے جس میں اراکین کو مقرر کردہ اصول و ضوابط کے تحت مختلف ایکٹیویٹیز کے عوض سونےاور چاندی کے سکے دیئے جاتے ہیں ، جنہیں مخصوص ضوابط کے تحت آپس میں تبدیل بھی کروایا جاسکتا ہے ، سونے اور چاندی کے سکوں کو ایک دوسرے کو تحفہ بھی دیا جاسکتا ہے اور انہی سونے اور چاندی کے سکوں کے عوض فورم پر مختلف عارضی اور مستقل سہولیات حاصل کی جاسکتی ہیں جن کا اعلان الگ سے کر دیا جائے گااور چاندی کو سونے اور سونے کو ڈائمنڈ میں تبدیل کرواکر اصل رقم حاصل کرنے کا یکساں موقع ہر ایک کے لئے موجود ہے۔ چاندی اور سونے کے سکوں کے باہمی تبادلے اور ڈائمنڈ سے اصل رقم حاصل کرنے کی تفصیلات الگ سے پوسٹ کی جاچکی ہیں۔

مذید پڑھیں:
Please, Log in or Register to view URLs content!
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
آئی ٹی درسگاہ فورم پر مختلف ایکٹیویٹیز کے تحت ملنے والے چاندی اور سونے کے سکوں کی تفصیلات

چاندی کے سکوں کی تفصیل

اپنی سالگرہ والے دن فورم پر آن لائن ہونے پر 25 چاندی کے سکے

فی پوسٹ ایک چاندی کا سکہ بمع اضافی اعشاریہ صفر صفر ایک سکہ فی حرف ، یعنی آپ کی پوسٹ جتنے زیادہ الفاظ پر مشتمل ہوگی اُتنے ہی چاندی کے سکے آپ ایک پوسٹ پر حاصل کرسکتے ہیں، اور ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک اچھی پوسٹ پر آپ 1سے لیکر 17 تک چاندی کے سکے حاصل کر سکتے ہیں۔

کسی تھریڈ میں ہونے والی ووٹنگ میں ووٹ ڈالنے پر آپ کو 10 چاندی کے سکے ملیں گے۔


روزآنہ فورم وزٹ کرنے پر ملنے والے اضافی چاندی کے سکوں کی تفصیل
سینئر ممبر 1 تا 5
وی آئی پی ممبر 1 تا 10
اسٹار ممبر 1 تا 15

سپر اسٹار ممبر 1 تا 20
موڈیریٹرز 1 تا 25
سپر موڈیریٹرز 1 تا 50


کسی رکن کو فالو کرنے پر 5 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کوئی رکن آپ کو فالو کرے تب بھی آپ کو 5 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کسی تھریڈ میں رپلائے کرنے پر 5 چاندی کے سکے ملیں گے۔

اگر آپ اپنے تھریڈ کے عنوان پر مناسب ٹیگ شامل کریں تو آپ کو فی ٹیگ 2 چاندی کے سکے ملیں گے۔

اپنا اوتار تبدیل کرتے ہوئے اگر آپ نئے اوتار کے لئے امیج اپلوڈ کریں گے تو آپ کو 5 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کسی پوسٹ کولائک کرنے پر 3 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کوئی آپ کی پوسٹ لائک کرے تو آپ کو 3 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کسی پوسٹ پر ری ایکٹ کرنے پر دونوں کو دو دو چاندی کے سکے ملیں گے۔

اگر آپ کا کوئی تھریڈ اسٹکی کیا جائے تو آپ کو 2 چاندی کے سکے ملیں گے۔

اگر کوئی آپ کی پروفائل وزٹ کرے تو آپ کو 2 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کسی رکن کی پروفائل پر ویزیٹر میسج پوسٹ کرنے پر دونوں کو دو دو چاندی کے سکے ملیں گے۔

اگر آپ اپنے کسی تھریڈ یا پوسٹ میں اٹیچمنٹ اپلوڈ کریں گے تو آپ کو 2 چاندی کے سکے ملیں گے۔

کسی پوسٹ کی اٹیچمنٹ ڈاؤن لوڈ کرنے پر 2 چاندی کے سکے ملیں گے۔

اگر آپ کسی رکن کی پروفائل وزٹ کریں تو آپ کو 1 چاندی کا سکہ ملے گا۔



چاندی کے سکوں کی ڈیڈکشن

اگر آپ کو فورم قوانین کی خلاف ورذی پر با ضابطہ وارننگ جاری کی گئی تو آپ کے 25 چاندی کے سکے منہا کئے جائیں گے۔ اس لئے فورم پر کسی بھی قسم کی سرگرمی میں ہمیشہ قوانین کو ملحوظ خاطر میں رکھیں۔

24 گھنٹے تک فورم پر لاگ ان نہ ہونے کی صورت میں 5 چاندی کے سکے منہا کئے جائیں گے


سونے کے سکوں کی تفصیل

آپ کو جب بھی کوئی ٹرافی ملے گی اس کے ہمراہ 5 سونے کےسکے بھی ملیں گے۔

نیا تھریڈ پوسٹ کرنے پر ایک سونے کا سکہ بمع اعشاریہ صفر صفر صفر ایک سونے کا اضافی سکہ فی حرف، اس حساب سے آپ ایک معیاری تھریڈ پوسٹ کرنے پر 2 تک سونے کے سکے حاصل کرسکتے ہیں۔

آپ کو روزآنہ پہلی بار فورم پر لاگ ان ہونے پر صفر اعشاریہ 25 سونے کے سکے ملیں گے۔


سونے کے سکوں کی ڈیڈکشن

مسلسل ایک ماہ تک فورم پر لاگ ان نہ ہونے پر آپ کے 5 سونے کے سکے منہا کرلئے جائیں گے۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
📢📢📢📢📢📢
آئی ٹی درسگاہ فورم پر حاصل کردہ سونے اور چاندی کے سکوں کا استعمال

آئی ٹی درسگاہ فورم پر جہاں اراکین کومختلف ایکٹیویٹیز کے عوض سونے اور چاندی کے سکے دیئے جارہے ہیں وہیں کچھ ایسے سلسلے بھی متعارف کرائے جارہے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لئے آپ اپنے پاس موجود سونے اور چاندی کے سکے استعمال کر سکیں گے۔اس حوالے سے مکمل تفصیل آپ کو درج ذیل لنک سے مل جائے گی
🔻🔻🔻🔻🔻
🔻🔻🔻🔻
🔻🔻🔻
🔻🔻
🔻
🌸🌸🌸🌸🌸
Please, Log in or Register to view URLs content!
🌸🌸🌸🌸🌸


چاندی کے سکوں کے عوض دستیاب سہولیات

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
Please, Log in or Register to view URLs content!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤


مذید سہولیات اور اختیارات جلد پیش کئے جائیں گے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
📢📢📢📢📢📢
آئی ٹی درسگاہ فورم پر حاصل کردہ سونے اور چاندی کے سکوں کا استعمال

آئی ٹی درسگاہ فورم پر جہاں اراکین کومختلف ایکٹیویٹیز کے عوض سونے اور چاندی کے سکے دیئے جارہے ہیں وہیں کچھ ایسے سلسلے بھی متعارف کرائے جارہے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لئے آپ اپنے پاس موجود سونے اور چاندی کے سکے استعمال کر سکیں گے۔اس حوالے سے مکمل تفصیل آپ کو درج ذیل لنک سے مل جائے گی
🔻🔻🔻🔻🔻
🔻🔻🔻🔻
🔻🔻🔻
🔻🔻
🔻
🌸🌸🌸🌸🌸
Please, Log in or Register to view URLs content!
🌸🌸🌸🌸🌸



ریک پروموشن

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
رجسٹرڈ ممبر سے سینئر ممبر کی پروموشن۔ قیمت 50 سونے کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام رجسٹرڈ ممبرز کو از خود پروموشن حاصل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے سینئر ممبر کی مستقل پروموشن حاصل کرسکتے ہیں

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
سینئر ممبر سے وی آئی پی ممبر کی پروموشن۔ قیمت 75 سونے کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام سینئر ممبرز کو از خود پروموشن حاصل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے وی آئی پی ممبر کی مستقل پروموشن حاصل کرسکتے ہیں

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤
وی آئی پی ممبر سے اسٹار ممبر کی پروموشن۔ قیمت 100 سونے کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام وی آئی پی ممبرز کو از خود پروموشن حاصل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے اسٹار ممبر کی مستقل پروموشن حاصل کرسکتے ہیں

❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤



مذید سہولیات اور اختیارات جلد پیش کئے جائیں گے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
کوئی بندہ ہے جس کو چاندی کے سکوں کی ضرورت ہوتاکہ اسے گفٹ کردوں۔
جناب گفٹ جیسے کاموں کے لئے ہم موجود ہیں آپ اپنے سکوں کو مستقبل میں ہونے والی خرید و فروخت کے لئے رکھ لیں ابھی تو فورم پر کئی سلسلے شروع کرنے ہیں جن میں سب سے اہم یہ کہ مختلف رینکس اب آپ اپنے لئے خرید سکیں گے بلکہ اب رینکس سکوں کے بدلے ہی دینے کا ارادہ ہے تو ایسی صورت میں یہ سکے آپ کے کام آئیں گے


بٹن دباکے
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
📢📢📢📢📢📢
آئی ٹی درسگاہ فورم پر حاصل کردہ سونے اور چاندی کے سکوں کا استعمال

آئی ٹی درسگاہ فورم پر جہاں اراکین کومختلف ایکٹیویٹیز کے عوض سونے اور چاندی کے سکے دیئے جارہے ہیں وہیں کچھ ایسے سلسلے بھی متعارف کرائے جارہے ہیں جن کو حاصل کرنے کے لئے آپ اپنے پاس موجود سونے اور چاندی کے سکے استعمال کر سکیں گے۔اس حوالے سے مکمل تفصیل آپ کو درج ذیل لنک سے مل جائے گی
🔻🔻🔻🔻🔻
🔻🔻🔻🔻
🔻🔻🔻
🔻🔻
🔻
🌸🌸🌸🌸🌸
Please, Log in or Register to view URLs content!
🌸🌸🌸🌸🌸

📢📢📢📢📢📢

چاندی کے سکوں کے عوض دستیاب سہولیات
❤❤❤❤❤
اپنے تھریڈ کو ایک ہفتہ کے لئے اسٹکی کرنے کی سہولت ، قیمت 10 چاندی کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
اس آپشن کے استعمال سے آپ اپنے کسی بھی تھریڈ کو فورم لسٹ میں سب سے اوپر اسٹکی کر سکتے ہیں تاکہ وہ تھریڈ فورم لسٹ پر سب سے اوپر دکھائی دے۔

❤❤❤❤❤
اپنا یوزر نیم تبدیل کرنا۔ قیمت 100 چاندی کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام اراکین کو اپنا یوزر نیم از خود تبدیل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے اپنا یوزر نیم تبدیل کرسکتے ہیں


سونے کے سکوں کے عوض دستیاب سہولیات


مذید سہولیات اور اختیارات جلد پیش کئے جائیں گے
Updated
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
24 گھنٹے تک فورم پر لاگ ان نہ ہونے کی صورت میں 5 چاندی کے سکے منہا کئے جائیں گے
Updated
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
اپنے تھریڈ کو ایک ماہ کے لئے اسٹکی کرنے کی سہولت ، قیمت 50 چاندی کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
اس آپشن کے استعمال سے آپ اپنے کسی بھی تھریڈ کو ایک ماہ تک فورم لسٹ میں سب سے اوپر اسٹکی کر سکتے ہیں تاکہ وہ تھریڈ فورم لسٹ پر سب سے اوپر دکھائی دے۔
Updated
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
مسلسل ایک ماہ تک فورم پر لاگ ان نہ ہونے پر آپ کے 5 سونے کے سکے منہا کرلئے جائیں گے۔
Updated
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
رجسٹرڈ ممبر سے سینئر ممبر کی پروموشن۔ قیمت 50 سونے کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام رجسٹرڈ ممبرز کو از خود پروموشن حاصل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے سینئر ممبر کی پروموشن حاصل کرسکتے ہیں
Updated
 

hajihanif41

☆☆☆☆☆☆
Joined
Aug 2, 2018
Messages
293
Reaction score
109
Points
411
Location
Dera Ismail Khan KPK
Gold Coins
165.54
Silver Coins
2,993.07
Diamonds
0.00
جناب گفٹ جیسے کاموں کے لئے ہم موجود ہیں آپ اپنے سکوں کو مستقبل میں ہونے والی خرید و فروخت کے لئے رکھ لیں ابھی تو فورم پر کئی سلسلے شروع کرنے ہیں جن میں سب سے اہم یہ کہ مختلف رینکس اب آپ اپنے لئے خرید سکیں گے بلکہ اب رینکس سکوں کے بدلے ہی دینے کا ارادہ ہے تو ایسی صورت میں یہ سکے آپ کے کام آئیں گے


بٹن دباکے
شکر گزار ہوں۔ اللہ پاک آپ کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
اپنے یوزر نیم کا اسٹائل تبدیل کرنا۔ قیمت 100 چاندی کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام اراکین کو اپنے یوزر نیم کا اسٹائل از خود تبدیل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے اپنے یوزر نیم میں بولڈ، اٹالک، انڈر لائن، گلو اور شیڈو ایفکٹ شامل کرسکتے ہیں۔
Update . . .
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
روزآنہ فورم وزٹ کرنے پر ملنے والے اضافی چاندی کے سکوں کی تفصیل
سینئر ممبر 1 تا 5
وی آئی پی ممبر 1 تا 10
اسٹار ممبر 1 تا 15

سپر اسٹار ممبر 1 تا 20
موڈیریٹرز 1 تا 25
سپر موڈیریٹرز 1 تا 50
Updated.,....
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
سینئر ممبر سے وی آئی پی ممبر کی پروموشن۔ قیمت 75 سونے کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
تمام سینئر ممبرز کو از خود پروموشن حاصل کرنے کی آپشن دی جارہی ہے اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی سے وی آئی پی ممبر کی مستقل پروموشن حاصل کرسکتے ہیں
Updated . . . .
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
اپنے تھریڈ کو فورم لسٹ میں مختلف رنگوں کی مدد سے نمایاں کرنے کی سہولت ، قیمت 10 چاندی کے سکے
Please, Log in or Register to view URLs content!
اس آپشن کے استعمال سے آپ اپنے کسی بھی تھریڈ کو فورم لسٹ کسی بھی رنگ کی مدد سے نمایاں کر سکتے ہیں تاکہ آپ کا تھریڈ باقی تھریڈز سے الگ سا دکھائی دے۔
Updated
 
Top