PakArt UrduLover
Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 6:07 PM
- Threads
- 1,353
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,974
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.01

تقدیر
تقدیر تدبیر پر ہنستی ہے۔۔۔
کوئ شخص تقدیر کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔۔۔
تقدیر پر یقین رکھو اور تقدیر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑو۔۔(خسرو)
ہماری زندگی کے تمام معاملات تقدیر سے وابستہ ہیں۔۔۔(خسرو)
تقدیر کو اپنے نفس کا عذر نہ بناؤ کہ اسے بہانہ قرار دے کر عمل چھوڑدو۔۔۔
تقدیر کے معاملے میں فکر کرنا ایسا ہے جیسے کوئ اندھیری رات میں چلے۔۔(حضرت علی رضی اللہ عنہ)
تعجب اس پر جو تقدیر کو پہچانتا ہے پھر بھی جانے والی چیز کا غم کرتا ہے۔۔(عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ)

Previous thread
Next thread