اقوال زریں۔دل کی دوا

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
4:01 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.65
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
دل کی دوا

حضرت ابراہیم خواص رح صوفیاء کرام میں بڑے اونچے مرتبے کے بزرگ ہیں
وہ ارشاد فرماتے ہیں کہ دل کی دوائیں پانچ ہیں:۔

(1)۔۔۔۔۔۔۔خالی پیٹ رہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(2)۔۔۔۔۔۔۔رات کو تہجد پڑھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(3)۔۔۔۔۔۔۔۔سحری کے وقت اللہ کے حضور گڑگڑانا۔۔۔۔۔۔
(4)۔۔۔۔۔۔۔صالحین کی صحبت اختیار کرنا۔۔۔۔۔۔۔
(5)۔۔۔۔۔۔۔۔قرآن کریم کو تدبر کے ساتھ پڑھنا۔۔۔۔۔۔
 
Last edited:

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
4:01 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.65
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
درخت جتنا اونچا ہوگا اس کا
سایہ اتناہی چھوٹا ہوگا اس لیے
’’اونچا‘‘ بننے کی بجائے
’’بڑا‘‘ بننے کی کوشش کرو


زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ
رہنا سیکھ لو ، زمین کے نیچے سکون سے
رہ پاؤ گے

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ بھی مت بنو ۔۔
کیوں کہ ہوسکتا ہے آپ تو توبہ کرلو ،
پر جسکو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپ کی
آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے

اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو جو
اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا اور جو
بُرا ہوگا وہ سبق دے گا

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالیٰ کو
پسند آجاؤ ، دنیاوالوں کی سوچ تو
روز بدلتی رہتی ہے

مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی
آسان بنادیتی ہے

خاموشیاں ہی بہتر ہیں صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھتے بہت ہیں

غیر ضروری ’’تنقید‘‘ وہ تلوار ہے جو
سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا
سر قلم کرتی ہے

آج تک سمجھ نہیں آسکا ،اپنے بچوں کا
پیٹ پالنے کیلئے 12,12گھنٹے تک
کام کرنے والے کے پاس مسجد میں
جانے کیلئے 10منٹ کیوں نہیں ہوتے؟

انسان کا دل توڑنے والا شخص
اللہ کی تلاش نہیں کرسکتا

انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے
جب وہ کسی کے دل سے نکلتا ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

نماز کی فکر اپنے اوپر فرض کرلو خدا کی قسم
دنیا کی فکر سے آزاد ہوجاؤ گے اور کامیابی
تمہارے قدم چومے گی
حضرت علی رضی اللہ عنہ

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے
اُسے لباس میں نہیں انسان میں
تلاش کرو
حضرت علی رضی اللہ عن

حق بات کی پہلی نشانی ہے اسکی ہمیشہ
مخالفت ہوتی ہے جس کی کوئی مخالفت
نہیں وہ قطعاً حق نہیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ

لوگوں کو دُعا کیلئے کہنے سے زیادہ
بہتر ہے ایسے عمل کرو کہ
لوگوں کے دل سے آپ کیلئے دُعا نکلے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

تحمل اختیار کرو
اپنے دشمن پر غلبہ پالو گے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو،
وفا کرنے والے دوست اکثر
غریب ہوتے ہیں

اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی
قدر کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں
اور قدر کرنے والے بہت کم
حضرت علی رضی اللہ عنہ

لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف
بولنے سے پہلے تک ۔۔۔
بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا
غلام بن جاتا ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

کسی انسان کی خوبی کو پہچانو تو اُسے بیان کرو
لیکن اگر کسی کی خامی مل جائے تویہاں
تمہاری خوبی کا امتحان ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

فرمانِ حضرت علی رضی اللہ عنہ
’’لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا
سے اُمید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں
معاف کرے گا

ہربات پر ہاں میں ہاں ملانا
منافقوں کی عادت ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

تحمل اختیار کرو
اپنے دشمن پر غلبہ پالو گے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

جس کو تم سے سچی محبت ہوگی وہ تم کو
فضول اور ناجائز کاموں
سے روکے گا
حضرت علی رضی اللہ عنہ

ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم
کھانے کی ضرورت نہ پڑے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

آخرت کا دامن تھام لو
دنیا خوار ہوکر تمہارے قدم چومے گی
حضرت علی رضی اللہ عنہ

خدا سے جب بھی دُعا مانگو ، تو مقدر مانگو
عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل
والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ

دنیا میں صرف سکون ہوتا تو لوگ اللہ کو
بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے
پاس ہے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی رضی اللہ عنہ

حضرت علی رضی اللہ عنہ

جو شخص تم سے دوری اختیار کرے
تم اس میں ہر گز دلچسپی مت لو
(حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)

حضر ت علیؓ

اچھے لو گو ں کی ایک خو بی یہ بھی ہو تی ہے کہ
انہیں یا د رکھنا نہیں پڑ تا وہ یا د ہی ر ہتے ہیں

حضر ت علیؓ

لفظ انسا ن کے غلا م ہو تے ہیں مگر صرف
بو لنے سے پہلے تک ۔۔۔۔!!
بو لنے کے بعد ا نسا ن اپنے الفا ظ کا
غلا م بن جا تا ہے ۔۔۔۔!!
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
8:01 AM
Threads
844
Messages
12,160
Reaction score
14,156
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,356.05
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks