کھجل سائیں کی بزرگی

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:03 PM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.43
عجیب وغریب واقعہ......​
میں گاڑی ڈرائیو کرتا ہوا جا رہا تھا کہ گزر ایک خانقاہ کے پاس سے ہوا جہاں کچھ بزرگوں کا بسیرا تھا, اتفاق سے گاڑی وہاں خراب ہو گئی, میں نے خانقاہ جا کر مدد لینے کا فیصلہ کیا, دروازے پر دستک دی تو ایک بزرگ نے دروازہ کھولا, میری گاڑی یہاں خراب ہو گئی ہے کیا مجھے رات گزارنے کے لئے اس خانقاہ میں جگہ مل سکتی ہے ؟
بزرگ نے خوش دلی سے میرا استقبال کیا, کھانے پینے کا انتظام کیا یہاں تک کہ گاڑی ٹھیک کرنے میں بھی مدد کی,
میرے لئیے ایک کمرے میں سونے کا انتظام کیا, جب میں سونے کے لئے بستر پر لیٹا تو میں نے ایسی عجیب دلفریب سی آواز سنی جو آج تک کہیں نہیں سنی تھی ۔۔اور ساتھ ہی ایسی خوشبو محسوس ہوئی جس کے آگے سارے پرفیومز ہیچ تھے۔۔۔یہ آواز اور خوشبو قریب میں ہی کہیں سے آتی محسوس ہو رہی تھی ۔۔۔,خیر ۔۔۔میں نے اپنا دھیان بٹایا اور سو گیا...
اگلی صبح بزرگ سے اس خوش کن آواز اور خوشبو کے بارے میں دریافت کیا, لیکن بزرگ نے جواباً کہا, میں تمہیں اس کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتا سکتا کیونکہ تم بزرگ نہیں ہو.۔۔۔..
ایک دو دوسرے بزرگوں سے استفار کیا۔۔۔۔سب کا ایک ہی جواب کہ ہم تمھیں نہیں بتا سکتے۔۔کیونکہ "تم بزرگ نہیں ہو۔۔۔"
میں یہ سن کر دلبرداشتہ ہوا۔۔ ۔۔مگر تجسس برقرار تھا
میں نے کہا : میں یہ جان کر رہونگا چاہے مجھے بزرگ کیوں نا بننا پڑے, آپ بتائیں بزرگ بننے کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا-
بزرگ نے کہا, بزرگ بننے کے لئےتمہیں اس دنیا کی خاک چھاننی پڑیگی, یہاں تک کہ تم ہمیں بتا سکو کہ اس دنیا میں کتنے پیڑ پودے ہیں, اور کتنے کنکر، کتنے دھویں سگریٹ کے اٹھتے ہیں اور کتنی "کشیں" لگتی ہیں وغیرہ وغیرہ, جب تم یہ جان لو گے تو تم یقیناً بزرگ بن جاؤ گے-
میں نے بزرگ بننے کے سفر کی ٹھانی اور ہر مشکل سے مقابلہ کرتا چلا گیا, انٹرنیٹ سرچنگ اور تمام وسائل کے باوجوداس کام کی تکمیل میں مجھے تقریباً پانچ سال لگے۔۔۔۔
, پانچ سال بعد میں نے خانقاہ کا دروازہ کھٹکھٹایا, کیوں کہ میں نے جان لیا تھا کہ اس دنیا میں کُل 145,236,284,232 پیڑ پودے اور کُل 231,281,219,999,129,382 کنکر ہیں..
وغیرہ وغیرہ
۔جب اس بارے خانقاہ والوں کو بتایا تو انہوں نے کہا۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو تم نے ٹھیک ٹھیک تعداد کا بتا کر اپنا شمار بزرگوں میں کروا لیا ہے, اب تم اس درجے پر پہنچ چکے ہو کہ تم یہ جان سکو وہ عجیب آواز۔۔۔اور وہ خوشبو کیا تھی آؤ ہمارے ساتھ۔۔ ہم تمہیں کچھ دکھاتے ہیں ۔۔۔​

بزرگ اپنے ساتھ لے کر ایک مضبوط لکڑی کے پرانے دروازے کے پاس گئے, تو پتا چلا کہ دروازے پر تالا لگا ہوا ہے۔۔۔۔ بزرگ سے چابی مانگی, اور دروازہ کھولا تو اس دروازے کے پیچھے ایک اور پتھر کا بنا دروازہ نمودار ہوا,۔۔۔۔۔ پھر چابی کی ڈیمانڈ کی, اس دروازے کا تالا کھلا تو ایک اور دروازہ یاقوت کا بنا نظر آیا۔۔۔۔۔۔۔ میں ہر بار چابی لے کر دروازے کھولتا رہا یہاں تک کہ پیتل, چاندی, سونے سے بنے دروازے کو کھولنے کے بعد ایک نیلم سے بنا عالیشان دروازہ نمودار ہوا, ۔۔۔۔۔۔بزرگ یہ دیکھ کر مخاطب ہوئے کہ آخرکار تم اس آخری دروازے تک پہنچ چکے ہو یہ رہی اس آخری دروازے کی چابی ۔۔۔...
جلدی سے چابی لے کر اس دروازے کا تالا کھولا اور دروازے کے پار اس آواز اور خوشبو کے سبب کو دیکھ کر میں دنگ رہ گیا-
وہ کیا تھا؟؟؟​

.

.

.

۔
۔
۔
.

یہ میں آپ کو نہیں بتا سکتا, کیونکہ آپ بزرگ نہیں ہیں-😂😂😂😂😂😂😂😂😂

نوٹ: جس بزرگ سے میرا واسطہ پڑا تھا دنیا ان کو کھجل سائیں کے نام سے جانتی ہے۔ ۔ ۔ کسی کو راز جاننے ہوں تو کھجل سائیں سے مشورے اور ہدایات لے سکتے ہیں
آہووووووو۔
۔
۔
 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:03 PM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.43
(y)
اچھی کہانی لکھی ہے۔
میں نے تھوڑی سی امینڈمنٹ کی ہے۔ کھجل سائیں پر فٹ کرنے کے لئے۔۔ ۔ خود نہیں لکھی۔
:)
شکریہ پسند کرنے کا
 

بادل

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
10:03 PM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,446
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.11
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
میں نے تھوڑی سی امینڈمنٹ کی ہے۔ کھجل سائیں پر فٹ کرنے کے لئے۔۔ ۔ خود نہیں لکھی۔
:)
شکریہ پسند کرنے کا
آپ امینڈمنٹ کرناشروع کردیں ایک دن خود ہی لکھنا شروع کردیں گے
کھجل سائیں استاد بھی ،جو اس پر کہانی لکھتا ہے وہ اسی اچھوتے خیالات بھی سوجھاتاہے۔
 

بادل

★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
10:03 PM
Threads
180
Messages
4,852
Reaction score
6,446
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,381.11
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:03 PM
Threads
842
Messages
12,145
Reaction score
14,152
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,353.80
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
بہت خوب ، اچھی پر تجسس تحریر پیش کی ہے ۔ بٹن دباکے​
 

Abu Dujana

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Popular
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
7:03 PM
Threads
81
Messages
963
Reaction score
1,360
Points
452
Location
Karachi, Pakistan
Gold Coins
514.43
اردو میں رائٹ الائمنٹ،پڑھنے میں دشواری نہیں ہوتی
سیل فون سے لکھتے وقت رائٹ الائنمنٹ تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے۔ پی سی سے رائٹ الائنمنٹ ہی کرتا ہوں۔
:)
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
3:03 PM
Threads
1,354
Messages
7,660
Reaction score
6,959
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.34
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks