سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا سینڈ کریں

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
486
Reaction score
699
Points
259
تمام آئی ٹی درسگاہ ممبران کو محمد افضل کا سلام
دوستو
یوں تو اس پروگرام کی مدد سے کمپیوٹر سے کمپیوٹر پر، کمپیوٹر سے سمارٹ فون پر،سمارٹ فون سے کمپیوٹر پر ر اور سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے لیکن اینڈ رائیڈ ایپس سیکشن میں چونکہ سمارٹ فون ایپس کے متعلق بات ہوتی ہے اس لیے میں صرف سمارٹ فون کے حوالے سے بات کروں گا۔
آپ نے اگر سمارٹ فون سے سمارٹ فون پر ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ہےتو اس ایپ کا استعمال ضرور کیجئے گا
Please, Log in or Register to view URLs content!

اس کا شمار ان ایپس میں سے ہوتا ہے جنہیں کام کرنے کے لیے کسی خاص آپریٹنگ سسٹم کا ہونا ضروری نہیں بلکہ جوبھی سمارٹ فون آپریٹنگ سسٹم چل رہے ہیں ان سب پر کام کرتا ہے اور یہ پروگرام جس ڈیوائس پر انسٹال ہوگا نیٹ ورک پر موجود ہر وہ ڈیوائس ہوم پیج پر نظر آئے گی جس پر یہ ایپ انسٹال ہوگی
انسٹالیشن کے بعد آپ جس ڈیوائس پر اپنا ڈیٹا ٹرانسفر کرنا چاہے اسے ہوم پیج میں سلیکٹ کریں اور ڈیٹا ٹرانسفر کریں وہ بھی انتہائی سپیڈ کے ساتھ
یا پھر ٹیکسٹ ٹائپ کریں اور اسے بھی ٹرانسفر کریں میسنجر پرٹیکسٹ کی طرح
یعنی ٹیکسٹ کی سہولت بھی ہے تو پھر استعمال کرنا نہ بھولیے گا اور اگلے تھریڈ تک کے لیے مجھے دیجئے اجازت اللہ حافظ
کمپیوٹر پر چلانے کے لیے یہاں کلک کریں
Please, Log in or Register to view URLs content!
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,366
Reaction score
4,072
Points
1,362
Location
Rawalpindi
مفید معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ​
 
Joined
Dec 10, 2018
Messages
5
Reaction score
5
Points
3
Location
Lahore
اسلام علیکم
محترم کیا مجھے ٹھیک لگتا ہے کہ نہیں اس ڈوکٹو کی ڈیٹا شیئرنگ کی سپیڈ شیئر اٹ سے بہت کم ہے اس کی کیا وجہ ہے۔
 

Doctor

★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
3,366
Reaction score
4,072
Points
1,362
Location
Rawalpindi
اسلام علیکم
محترم کیا مجھے ٹھیک لگتا ہے کہ نہیں اس ڈوکٹو کی ڈیٹا شیئرنگ کی سپیڈ شیئر اٹ سے بہت کم ہے اس کی کیا وجہ ہے۔
وعلیکم السلام
محترم! مختلف ایپس کی ڈاٹا ٹرانسفر اسپیڈ الگ الگ ہوتی ہے، جبکہ ڈاٹا ٹرانسفر بنیادی طور پر کنکشن پر انحصار کرتا ہے جتنا اچھا کنکشن ہوگا اتنا ہی تیز ڈاٹا ٹرانسفر ہوگا، اس لئے آپ کی بات درست ہوسکتی ہے، وجہ میں نے بیان کردی ہے
شکریہ
 
Joined
Dec 10, 2018
Messages
5
Reaction score
5
Points
3
Location
Lahore
وعلیکم السلام
محترم! مختلف ایپس کی ڈاٹا ٹرانسفر اسپیڈ الگ الگ ہوتی ہے، جبکہ ڈاٹا ٹرانسفر بنیادی طور پر کنکشن پر انحصار کرتا ہے جتنا اچھا کنکشن ہوگا اتنا ہی تیز ڈاٹا ٹرانسفر ہوگا، اس لئے آپ کی بات درست ہوسکتی ہے، وجہ میں نے بیان کردی ہے
شکریہ
جزاك الله
 
Top