میرا کشمیر جل رہا ہے

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,439
Reaction score
3,628
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
343.14
Silver Coins
9,932.86
Diamonds
1.00

🔥 میرا کشمیر جل رہا ہے🔥

کیا غمِ زندگی سناؤں، میرا کشمیر جل رہا ہے
میں خوشی کہاں سے لاؤں، میرا کشمیر جل رہا ہے

تمہیں یہ گِلہ ہے دوست کہ مزاج کیوں ہیں برہم
کہو کیسے مُسکراؤں، میرا کشمیر جل رہا ہے...
ہے ڈگر ڈگر موت، ہے قدم قدم شہادت
سرِ راہ نہ ڈگمگاؤں، میرا کشمیر جل رہا ہے
میرا زغم زغم ہے سینہ، تو لہو لہو ہے سفینہ
میں سکُوں کیسے پاؤں، میرا کشمیر جل رہا ہے
اے غمِ دل انسان تو دیکھ یہاں کتنا سکُوں
اور وہاں دیکھ، کشمیر جل رہا ہے کشمیر جل رہا ہے
اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کہ کشمیریوں کی بے انتہا قربانیوں اور شہادتوں کا ثمر ان کو آزادی کو صورت جلد نصیب ہو اور اللّٰہ رب العزت اُن پر قابض ظالموں کو نشانِ عبرت بنائے آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین یا مجیب​
 
Top