PakArt UrduLover
Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
Persistent Person
ITD Supporter
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 6:31 PM
- Threads
- 1,353
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,974
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 124.01

*تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال....*
*میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحٰی کا دوسرا دن مبارک*
اللہ تعالیٰ ہماری *عشرہ ذی الحجہ* میں کی گئی *عبادتیں* اور *قربانیاں* اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ذریعہ نجات بنائے.اپنے فضل و کرم اور اپنی رحمت سے ہم سب کے صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائیں.
اور ہم سب کو *عید کی حقیقی خوشیاں* نصیب فرمائے..
اللہ پاک ہمیں آنے والی ایسی عیدیں دکھائے جس میں تمام مسلم امہ کفار پر مسلط ہو کر عید منائے۔۔ ایسی عید جو ہمارے جسموں سمیت ہماری روحوں سوچوں نظریات لباس غرض ظاہر و باطن سب کو کفار کے چنگل سے آزاد کردے۔۔ہم اپنی آنکھیں سے بیت المقدس اور کشمیر کو آزاد ہوتا دیکھیں۔۔
اللہ ایسی عیدیں دکھائے۔۔
۔۔۔۔۔

Previous thread
Next thread