Excel ایکسل میں آئٹم لسٹ بمعہ سٹاک کوڈ اور قیمت

Ahsan376

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
Joined
May 6, 2018
Messages
215
Reaction score
221
Points
284
Location
Lahore
Gold Coins
15.82
Silver Coins
453.74
Diamonds
0.00
السلام علیکم دوستو کیسے ہیں آپ سب ؟ امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔
میں ایکسل میں ایک فائل بنانا چاہتا ہوں جو کہ تین کالمز پر مشتمل ہو یعنی آئٹم کا نام ،سٹاک کوڈ،قیمت اور پھر میں حسب ضرورت جہاں بھی وہ آئٹم لکھوں تو اس سے اگلے کالمز میں سٹاک کوڈ اور قیمت خود کار طریقے سے محفوظ کردہ فائل سے امپورٹ ہو کر آجائے اس کا کوئی حل ہو تو رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ۔
@Abu Dujana @Doctor
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
اگر کسی قسم کی دقت ہو تو بتائیں تاکہ اس مسئلے کا مکمل حل پیش کیا جائے اور اگر کام بن جائے تو بھی آگاہ کریں تاکہ دوسروں کے کام آجائے
 
Top