پھر وہی عظمت رفتہ ہمیں حاصل ہوجائے۔از ڈاکٹر رفیق

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,271.20
Diamonds
1.00
🌷پھر وہی عظمت رفتہ ہمیں حاصل ہوجائے۔
🌱تو اک اشارہ جو اپنے کرم کا کردے۔
۔
🌷پھر دے انوار تجلی سے میرے سینے کو۔
🌱اگر تو چاہے تو قطرہ کو دریا کردے۔
۔
🌷اپنی ہستی کا تو عرفان عطا کر مولی۔
🌱رحمت خاص کا سر پر میرے سایہ کردے۔
۔
🌷کبر و نخوت سے بچا ، شرک کی ظلمت سے بچا۔
🌱روح کی جملہ عوارض کا مداوا کردے۔
۔
🌷ابرہہ وقت کا ہے در پئے توہین حرم۔
🌱پھر کوئ واقعہ ویسا ہی دوبارہ کردے۔
۔
🌷اہل دنیا کے لئے ہو وہ نشان عبرت۔
🌱شرپسندوں کو تو رسوائے زمانہ کردے۔
📚[از ڈاکٹر رفیق]۔
 
Top