PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 9:42 AM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 121.13

چھٹی صدی عیسوی کی اسلامی تاریخ کا خط زمانی
چھٹی صدی عیسوی 500ء–600ء تخمیناً 126 قبل ہجری تا 23 قبل ہجری پر محیط ہے۔
545ء: پیدائش عبد اللہ بن عبد الطلب، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد (تخمیناً تاریخ)۔
570ء: پیدائش محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (تخمیناً) اور وفات عبد اللہ والد محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔
573ء: پیدائش ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ (تخمیناً تاریخ)۔
576ء: وفات آمنہ بنت وہب، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ (تخمیناً تاریخ)۔
576ء: پیدائش عثمان بن عفان، تیسرے خلیفہ (تخمیناً تاریخ)۔
578ء: وفات عبدالمطلب، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دادا (تخمیناً تاریخ)۔
582ء: پیدائش عمر بن خطاب، دوسرے خلیفہ (تخمیناً تاریخ)۔
582ء: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شام کی طرف اپنے چچا ابو طالب بن عبد المطلب کے ساتھ سفر کیا۔ راستے میں انھوں نے بحیرا نامی مسیحی راہب سے ملاقات کی، بحیرا نے نبوت کی کچھ نشانیاں پائیں۔[1] (تخمیناً تاریخ)۔
594ء: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خدیجہ بنت خویلد کے لیے کام کرنا شروع کیا; آپ مال تجارت کے ساتھ شام گے۔(تخمیناً تاریخ)
595ء: محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خدیجہ بنت خویلد سے نکاح کیا (تخمیناً تاریخ)۔
599ء: پیدائش علی ابن ابو طالب۔ محمد کے چچا زاد بھائی۔

Previous thread