- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 4:21 PM
- Threads
- 198
- Messages
- 5,394
- Reaction score
- 6,856
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,437.20

ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی ایک کشتی پر سوار تھے، اچانک ناعمہ سسٹر نے شروع مچانا شروع کردیا کہ میرا موبائل فون گر گیا ہے،ڈاکٹر بھائی نے شڑاپ سے سمندر میں چھلانگ لگادی،دوسرے کنارے تک ڈاکٹر بھائی غوطے کھاتے کھاتے پہنچ گئے لیکن موبائل فون انہیں نہ مل سکا۔
کشتی بھی کنارے تک پہنچ گئی اور ڈاکٹر بھائی کو بھی لوگوں نے شاباش دی کہ وہ کس قدر ماہر غوطہ خور ہیں۔
ڈاکٹر بھائی نے بڑے اخلاق سے فرمایا کہ انہوں نے کوشش تو بہت کی لیکن موبائل فون نہیں مل سکا۔
ناعمہ سسٹر نے مسکراتے ہوئے کہا کہ دراصل ان کا موبائل فون کشتی کے اندر ہی گرگیا تھا لیکن آپ نے پوری بات سننے سے قبل ہی سمندر میں چھلانگ لگادی تھی۔

واپسی پرایسا ہوا کہ ایک کم سن لڑکا سمندر میں گرگیا،سب نے چیخنا چلانا شروع کردیا کہ لڑکے کو بچاؤ۔۔۔لیکن ڈاکٹر بھائی کشی کے اندر ہی تلاش کرنے لگے کہ لڑکے کو کیا ہواہے،پھر کسی نے بڑی زور سے پکڑ کر ڈاکٹر بھائی کو پانی کے اندر دھکا دیا تو تب جاکر انہوں نے بچے کو سمندر سے نکالا اور جب کشتی میں آئے تو سب نے ڈاکٹر بھائی کو شاباشی دی۔

Last edited:
Previous thread
Next thread