ڈاکٹر بھائی اور چھ لقمے

صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:32 AM
Threads
185
Messages
4,993
Reaction score
6,568
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,401.36
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی نے صحت کے متعلق اپنے محلے کے لوگوں کو جمع کرکے سوال پوچھا کہ بتائیں کہ ان کی صحت بہترین کیوں ہے؟
حاضرین ڈاکٹر بھائی کے اس اچانک سوال پر خاموش رہے۔
چند لمحوں کے بعد کسی نے کہا ،شاید اس لیے کہ آپ طاقت کے سیرپ لیتے ہوں گے۔
نہیں،ڈاکٹر بھائی نے نفی کی۔
:D
تو پھر آپ ہی بتائیں،ایک شخص نے کہا۔

ڈاکٹر بھائی نے گلا کھنگار کر بتانا شروع کیا کہ۔۔۔میری صحت دودھ ،مکھن کھاکر اچھی نہیں ہوئی ،بلکہ میں تو روکھی سوکھی کھاتا ہوں،مل جائے تو کھا لیتا ہوں، اور اگر کھانا نہ ملے تو بھوکا رہتا ہوں۔
تو پھر۔۔۔۔!ایک گھر کی دیوار کے پیچھے سے نسوانی آواز سنائی دی، یہ ناعمہ سسٹر تھی۔

پھر ایسے کہ میں ہمیشہ 6 لقمے کھاتا ہوں:eek:،چھ سے زیادہ اور کم نہیں بٹن دباکے۔ڈاکٹر بھائی نے فخر سے بتایا تو مجمع حیرت سے چہ میگوئیاں کرنے لگا۔۔۔

لوگوں نے ڈاکٹر بھائی کے"چھ لقموں"پر عمل کرنا شروع کیا تو ایک ہفتے بعد ہی چلنے پھرنے کی طاقت بھی کھو گئے۔۔۔

ناعمہ سسٹر نے چھ کے بجائے 4 لقمے کھانا شروع کردئیے تھے، ایک ہفتے بعد ان کی ایسی حالت ہوئی کہ پڑوس سے کسی نے پتنگ اڑایا اور اتفاق سے ناعمہ سس کی چھت سے قریب ہی تھا کہ انہوں نے اچھل کر پتنگ کو پکڑلیا، ان کی کوشش تھی کہ پتنگ کو پکڑ کر قبضہ کرلیں گی لیکن دوسرے لمحے پتنگ اڑانے والے نے ڈوری کھینچی تو ناعمہ سسٹر بھی پتنگ کیساتھ ہی اوپر اٹھ گئیں،لیکن پھر بھاری و بلند چیخوں کی وجہ سے پتنگ نیچے آیاتو وہ دوبارہ چھت پر کود کر شکر کا کلمہ پڑھنے لگیں۔
:ROFLMAO:
دو ہفتے گزرنے کے بعد چھ اور چار لقمے کھانے والے بہت ہلکے بدن ہوگئے تو انہوں نے ایک دن ڈاکٹر بھائی کی نگرانی کی کہ وہ کس طرح چھ لقمے کھا کر بھی اتنے ہٹے کٹے صحت مند ہیں۔

دو دن تک ڈاکٹر بھائی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تو ان پر یہ عقدہ کھلا کہ جناب تو چھ روٹیوں کے چھ لقمے کرکے کھاتے اور باہر نکل کر فخر سے بتاتے ہیں کہ وہ چھ لقمے کھاتے ہیں،۔
بٹن دباکے
:pagal:
 
PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:32 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.28
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
ارے واہ جی کافی سمجھدار ہیں کھانا بھی کھا لیا۔وقت کی بچت کر لی۔6 روٹیاں کھانے پر آدھا گھنٹہ کون صرف کرےویسے کمال کی بات ہی ایک روٹی کا ایک لقمہ ۔​
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کمال کی بات ہی ایک روٹی کا ایک لقمہ ۔
اصل میں روٹیاں صبیح بھائی کے تندور سے منگواتے تھے تو ایسی ہی ہوتی تھیں، وہ تو اللہ بھلا کرے پنجاب ہیلتھ کمیشن کا جنہوں نے چھاپا مارا تو عقد کھلا کہ صبیح بھائی 120 گرام کے بجائے صرف 20 گرام کی روٹی فروخت کر رہے ہیں۔ اس پر نہ صرف صبیح بھائی کو اندر کیا گیا بلکہ ان پر جرمانہ بھی ہوا اور قید سے واپسی پر جوں ہی صبیح بھائی اپنے گھر پہنچے تو اُف ف ف ف ف

میرے سر میں شدید درد شروع ہوگیا
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

اصل میں چوٹ صبیح بھائی کو لگتی ہے تو درد مجھے محسوس ہوتا ہے نا
;);););)
 
اوہ اچھا یہ معاملہ ہے؟یعنی آپ دونوں ایک قلب دو جان ٹھرے۔
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:32 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.28
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:32 AM
Threads
185
Messages
4,993
Reaction score
6,568
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,401.36
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ارے واہ جی کافی سمجھدار ہیں کھانا بھی کھا لیا۔وقت کی بچت کر لی۔6 روٹیاں کھانے پر آدھا گھنٹہ کون صرف کرےویسے کمال کی بات ہی ایک روٹی کا ایک لقمہ ۔​
ڈاکٹر بھائی بڑی روٹی کا ایک نوالہ بناتے ہیں کہ وہ پکنے سے پہلے آٹے کے پیڑے کی حالت جیسی ہوجاتی ہے۔
:ROFLMAO:
 
صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:32 AM
Threads
185
Messages
4,993
Reaction score
6,568
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,401.36
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
صبیح بھائی اپنے گھر پہنچے تو اُف ف ف ف ف

میرے سر میں شدید درد شروع ہوگیا
:lol::lol::lol::lol::lol:
:pagal:
میں نے ایک دفعہ جم جاکر ورزش شروع کی جمپنگ کرتا رہا،اگلے دن ڈاکٹر بھائی روتے ہوئے نظرآئے پوچھا کیا بات ہے، فرمایا کہ گھر چارپائی پر سویا ہوا تھا کہ سوتے سوتے جسم اچھل اچھل کر بستر پر گرنے لگا، چوٹے بھی آئیں اور چارپائی بھی ٹوٹ گئی۔
:lol:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
111
Messages
3,180
Reaction score
4,661
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
865.83
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
:pagal:

لیکن یہ معلوم کیسے ہوا کہ ڈاکٹر انکل کے چھ لقمے، دراصل چھ روٹیاں ہوتی ہیں
کیا سی سی ٹی وی کیمرے ان کے گھر میں لگوائے گئے یا جاسوسی کا کوئی اور طریقہ آزمایا گیا؟؟
:think:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
میں نے ایک دفعہ جم جاکر ورزش شروع کی جمپنگ کرتا رہا،اگلے دن ڈاکٹر بھائی روتے ہوئے نظرآئے پوچھا کیا بات ہے، فرمایا کہ گھر چارپائی پر سویا ہوا تھا کہ سوتے سوتے جسم اچھل اچھل کر بستر پر گرنے لگا، چوٹے بھی آئیں اور چارپائی بھی ٹوٹ گئی۔
:lol:
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہماری آپ سے محبت اٹل ہے، بس آپ ہی ہر وقت ٹام بنے رہتے ہیں۔
:ouu::ouu::pagal::ouu:
 
ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
111
Messages
3,180
Reaction score
4,661
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
865.83
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
اصل میں روٹیاں صبیح بھائی کے تندور سے منگواتے تھے تو ایسی ہی ہوتی تھیں، وہ تو اللہ بھلا کرے پنجاب ہیلتھ کمیشن کا جنہوں نے چھاپا مارا تو عقد کھلا کہ صبیح بھائی 120 گرام کے بجائے صرف 20 گرام کی روٹی فروخت کر رہے ہیں۔ اس پر نہ صرف صبیح بھائی کو اندر کیا گیا بلکہ ان پر جرمانہ بھی ہوا اور قید سے واپسی پر جوں ہی صبیح بھائی اپنے گھر پہنچے تو اُف ف ف ف ف
صبیح بھائی کی یہی تو حرکتیں ہیں، جس کی وجہ سے یہ بیلن کی زد میں رہتے ہیں
:pagal:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی نے صحت کے متعلق اپنے محلے کے لوگوں کو جمع کرکے سوال پوچھا کہ بتائیں کہ ان کی صحت بہترین کیوں ہے؟
حاضرین ڈاکٹر بھائی کے اس اچانک سوال پر خاموش رہے۔
چند لمحوں کے بعد کسی نے کہا ،شاید اس لیے کہ آپ طاقت کے سیرپ لیتے ہوں گے۔
نہیں،ڈاکٹر بھائی نے نفی کی۔
:D
تو پھر آپ ہی بتائیں،ایک شخص نے کہا۔

ڈاکٹر بھائی نے گلا کھنگار کر بتانا شروع کیا کہ۔۔۔میری صحت دودھ ،مکھن کھاکر اچھی نہیں ہوئی ،بلکہ میں تو روکھی سوکھی کھاتا ہوں،مل جائے تو کھا لیتا ہوں، اور اگر کھانا نہ ملے تو بھوکا رہتا ہوں۔
تو پھر۔۔۔۔!ایک گھر کی دیوار کے پیچھے سے نسوانی آواز سنائی دی، یہ ناعمہ سسٹر تھی۔

پھر ایسے کہ میں ہمیشہ 6 لقمے کھاتا ہوں:eek:،چھ سے زیادہ اور کم نہیں بٹن دباکے۔ڈاکٹر بھائی نے فخر سے بتایا تو مجمع حیرت سے چہ میگوئیاں کرنے لگا۔۔۔

لوگوں نے ڈاکٹر بھائی کے"چھ لقموں"پر عمل کرنا شروع کیا تو ایک ہفتے بعد ہی چلنے پھرنے کی طاقت بھی کھو گئے۔۔۔

ناعمہ سسٹر نے چھ کے بجائے 4 لقمے کھانا شروع کردئیے تھے، ایک ہفتے بعد ان کی ایسی حالت ہوئی کہ پڑوس سے کسی نے پتنگ اڑایا اور اتفاق سے ناعمہ سس کی چھت سے قریب ہی تھا کہ انہوں نے اچھل کر پتنگ کو پکڑلیا، ان کی کوشش تھی کہ پتنگ کو پکڑ کر قبضہ کرلیں گی لیکن دوسرے لمحے پتنگ اڑانے والے نے ڈوری کھینچی تو ناعمہ سسٹر بھی پتنگ کیساتھ ہی اوپر اٹھ گئیں،لیکن پھر بھاری و بلند چیخوں کی وجہ سے پتنگ نیچے آیاتو وہ دوبارہ چھت پر کود کر شکر کا کلمہ پڑھنے لگیں۔
:ROFLMAO:
دو ہفتے گزرنے کے بعد چھ اور چار لقمے کھانے والے بہت ہلکے بدن ہوگئے تو انہوں نے ایک دن ڈاکٹر بھائی کی نگرانی کی کہ وہ کس طرح چھ لقمے کھا کر بھی اتنے ہٹے کٹے صحت مند ہیں۔

دو دن تک ڈاکٹر بھائی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا تو ان پر یہ عقدہ کھلا کہ جناب تو چھ روٹیوں کے چھ لقمے کرکے کھاتے اور باہر نکل کر فخر سے بتاتے ہیں کہ وہ چھ لقمے کھاتے ہیں،۔
بٹن دباکے
:pagal:
:good:
تحفہ قبول فرمائیں
 
صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:32 AM
Threads
185
Messages
4,993
Reaction score
6,568
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,401.36
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:

لیکن یہ معلوم کیسے ہوا کہ ڈاکٹر انکل کے چھ لقمے، دراصل چھ روٹیاں ہوتی ہیں
کیا سی سی ٹی وی کیمرے ان کے گھر میں لگوائے گئے یا جاسوسی کا کوئی اور طریقہ آزمایا گیا؟؟
:think:
کھانے کے وقت ایک بڑے سائز کا ملٹی کلرز کاغذی پتنگ جس کے تینوں کونوں پر لمبری جھانجھریاں گوند سے چپکائی گئیں تھیں کواڑا کر مہارت سے آپ کی چھت پر پہنچایا گیا اور پھر چھت کے اوپر آپ بھی خصوصی کلر فل لباس سے تیار کھڑی تھیں جو پتنگ سے میچنگ کررہا تھا جب اسے پکڑا کر اڑتی ہوئی ڈاکٹر بھائی کے صحن تک پہنچیں تو پھر آپ نے پتنگ کی جھانجھریوں سے چھپ چھپ کر باآسانی دیکھ لیا۔
اسی طرح کچھ پڑوسیوں نے بھی دن بھر ڈاکٹر بھائی کے کھانے کی ریکی کی تو ان پر طرح طرح کے انکشافات ہوئے۔۔۔۔
مثلاً ڈاکٹر بھائی کھانے کے بعد بستر پر سیدھا لیٹ جاتے ہیں،بیس منٹ تک پیٹ پر ہاتھ پھیرتے ہیں،ایک گھنٹے بعد گلاس کے بجائے دو لیٹر کے جگ سے منہ لگا کر پانی پیتے ہیں۔
تین بجے سٹیل والے کنگ سائز گلاس جس میں لسی پی جاتی ہے وہ اس میں چائے پیتے ہیں۔
بعد میں پھل کھاتے ہیں۔
اور شام کو گاڑھا دہی پیتے ہیں۔

:10xbvw3:
اور پھر بیگم سے مشورہ کرتے ہیں اللہ والی ، اب بتا کہ اپنی صحت کے متعلق باہر نکل کر لوگوں کو کیا بتاؤں؟۔

:lol:

کہا جاتا ہے کہ کہو کہ آپ کا ہانگ کانگ والا دوست کھاتا ہے اور خون آپ کا بنتا ہے۔
:pagal:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کہا جاتا ہے کہ کہو کہ آپ کا ہانگ کانگ والا دوست کھاتا ہے اور خون آپ کا بنتا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ کہو کہ آپ کا ہانگ کانگ والا دوست (مار) کھاتا ہے اور خون آپ کا جلتا ہے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
پتنگ تھی کہ جہاز تھا، ہم اڑ بھی گئے اور اس میں چھپ بھی گئے اور جاسوسی بھی کر آئے
 
مار کھانے سے خون کیسے جلتا ہے؟؟
:think:
 
Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
12:32 AM
Threads
854
Messages
12,732
Reaction score
14,554
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,414.91
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مار کھانے سے خون کیسے جلتا ہے؟؟
:think:
خون محاورے کے طور پر جلتا ہے ورنہ خون کوئی پیٹرول تو نہیں کہ جلے اور اگر ایسا ہوتا تو سب سی پہلے صبیح بھائی نے اپنے اسکوٹر کے فیول ٹینک میں قطرے ٹپکا کر فاصلے طے کرنے تھے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
7:32 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.28
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:32 AM
Threads
185
Messages
4,993
Reaction score
6,568
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,401.36
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
پتنگ تھی کہ جہاز تھا، ہم اڑ بھی گئے اور اس میں چھپ بھی گئے اور جاسوسی بھی کر آئے
کہانیوں میں ایسا ممکن ہے اور آپ نے تو پھر ڈاکٹر بھائی کے کہنے پر 2 ہفتوں تک جو 4 لقمے کھائے اس سے وزن اتنا ہوگیا تھا کہ پتنگ نے باآسانی برداشت کرلیا،اگر ڈاکٹر بھائی سے شکوہ شکایت کرتیں تو پہلے وہ انکار کردیتے کہ انہوں نے 6 لقمے کہے تھے نہ کہ 4، اور پھر وہ یہ بھی نہ مانتے کہ لقموں کا سائز انہوں نے نہیں بتایا تھا اور لوگوں نے پوچھا بھی نہیں۔۔۔۔اب بکری کہے کہ اے جانوروں 6 لقمے کھایا کرو صحت مند رہو گے تو اونٹ ، اپنے منہ کے حساب سے 6 لقمے کھائے گا، ہاتھی اپنے منہ کے سائز کے مطابق کھائے گا اور مرغی اپنے منہ کے سائز سے دانا چگ کر 6 لقمے پوری کرے گی۔
:lol:
لیکن افسوس آپ نے دیوار کے پیچھے سے ہی سن کر چھ کے بجائے 4 لقموں کا انتخاب کرلیا۔
اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں اپنے جسم اورجسمانی مشقت کے مطابق خوراک کھانا چائیے ۔
:rolleyes:
 
صبیح

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
3:32 AM
Threads
185
Messages
4,993
Reaction score
6,568
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,401.36
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اڑن کھٹولہ پتنگ کا جدید ماڈل ہے۔پتنگ ہوا کے اور اڑن کھٹولہ گیس سے؟
اور آجکل تو ڈرون کا استعمال بھی ہونے لگا ہے،۔
بچوں کے کھلونوں میں اڑن کھٹولہ ڈرون اور ہیلی کاپٹر بھی دستیاب ہیں جو کافی بلندی تک جاتے ہیں، ان میں کیمرا رکھ کر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks