• Islamic New Year 1441

How to remove Shortcut Virus اپنی یو ایس بی یا ڈرائیو سے شارٹ کٹ وائرس کو کیسے ختم کریں

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
اپنی یو ایس بی یا کسی ڈرائیو سے شارٹ کٹ وائرس کو ختم کرنا
جب آپ کا کمپیوٹر ، ہارڈ ڈرائیو پارٹیشن یا USB ڈرائیو شارٹ کٹ وائرس سے متاثر ہوجاتا ہے تو تمام فائلیں اصل کے بجائے شارٹ کٹ کی صورت میں شو ہونا شروع ہوجاتی ہیں اور اصل ڈیٹا تک رسائی نہیں ہوپاتی ۔

1811

خوش قسمتی سے ، ونڈوز 10/8/7 پی سی پر شارٹ کٹ وائرس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے کئی قابل اعتماد طریقے موجود ہیں۔

وائرس ہٹانے کے طریقوں میں وائرس پر قابو پانے کے بعد مشکوک فائلزڈیلیٹ کرنا بھی شامل ہے اس لئے مشکوک فائلوں کو ڈیلیٹ کرتے وقت انتہائی محتاط رہنے اور وائرس کو کامیابی سے ہٹانے کے بعد اگر ضرورت ہو تو ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر استعمال کرنے کی سفارش کی جاتی ہے۔

اس سلسلے میں ایک مرحلہ اپنے کھوئے ہوئے ڈاٹا کی ریکوری ہے اور دوسرا مرحلہ جو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ اس وائرس سے متاثر ہے اُسے کلین کرنا ہے، اس تھریڈ میں ہم متاثرہ یو ایس بی یا ڈرائیو سے ڈاٹا ریکور کرنے کا پراسس بیان کریں گے۔ جبکہ متاثرہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو اس بیماری سے پاک کرنے کا طریقہ انشا ء اللہ اگلے کسی تھرید میں بتایا جائے گا۔

تو چلیں آج کے سبق کا آغاز کرتے ہیں
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
ہم آج سی ایم ڈی یعنی رن کمانڈ کو استعمال کرتے ہوئے شارٹ کٹ وائرس ختم کرنے کا طریقہ اور اپنا گمشدہ ڈاٹا واپس حاصل کرنے کا طریقہ جانیں گے۔ اور یہ کام سرانجام پائے گا صرف اور صرف ۔ ۔ بٹن دباکے

سب سے پہلے آپ متاثرہ ڈرائیو یا یو ایس بی کا ڈرائیو لیٹر معلوم کرلیں

احتیاط: اگر آپ کی کوئی یو ایس بی وائرس سے متاثر ہے تو ایسی یو ایس بی کو پی سی میں کنکٹ کرتے وقت احتیاط کرنی چاہئے تاکہ یو ایس بی کی وائرس سے متاثرہ فائلز آپ کے سسٹم میں شامل نہ ہوجائیں، ایسی صورت میں جب آپ شارٹ کٹ وائرس سے متاثرہ کوئی یو ایس بی اپنے سسٹم کے ساتھ کنکٹ کرنے لگیں، یا کبھی بھی کوئی بھی مشکوک یو ایس بی اپنے پی سی یا لیپ ٹاپ کے ساتھ کنکٹ کرنے کی ضرورت پیش آئے تو ہمیشہ اس موقع پر پہلے سے شفٹ کا بٹن دبا کر یو ایس بی اپنی سسٹم کے ساتھ پلگ اِن کریں تاکہ وائرس یو ایس بی سے آپ کے سسٹم میں منتقل نہ ہوسکے۔

اب آپ کو علم ہوچکا ہوگا کہ شارٹ کٹ وائرس سے متاثرہ ڈرائیو یا یو ایس بی کا ڈرائیو لیٹر کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر D یا E یا F ہو سکتا ہے۔

اب آپ ونڈوز اسٹارٹ آئی کون پر رائیٹ کلک کریں اور کمانڈ پرامپٹ ایڈمن کا انتخاب کریں جیسا کہ اسکرین شوٹ میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔


1812

اب آپ اپنے مطلوبہ ڈرائیو یا یو ایس بی میں شفٹ ہوجائیں جسکے لئے آپ کو ڈرائیو لیٹر کولن اور بیک سلیش پریس کرکے اینٹر دبانا ہوگا

اب آپ نے یہاں مندرجہ ذیل کمانڈ اینٹر کرنی ہے


1814
attrib -s -h -r /s /d x:\*.*
یہاں x آپ کا مطلوبہ ڈرائیو ہے جسے آپ اپنے ڈرائیو لیٹر سے تبدیل کردیں۔

1813


پراسس مکمل ہونے کے بعد آپ نے متاثرہ ڈرائیو میں موجود تمام مشکوک فائلیں بشمول لنک اور ایگزی فائل اور آئی این اف فائل (اگر کوئی ہو تو) ڈیلیٹ کرنی ہیں اور یہ کام جیسا کے ابتداء میں عرض کیا تھا آپ نے بے حد احتیاط کے ساتھ سر انجام دینا ہے اور اگر بیان کردہ اقسام میں سے کوئی ایسی فائل ہو جو پہلے سے آپ کے علم میں ہو یا جس کے بارے میں آپ کو بھروسہ ہو کہ وہ مشکوک فائلز میں شامل نہیں تو اسے آپ بے شک ڈیلیٹ نہ کریں ۔

تمام لنک فائلز کو ڈیلیٹ کرنے کے لئے رن کمانڈ ونڈوز پر رہتے ہوئے یہ کمانڈ اینٹر کریں

del *.lnk

مشورہ: اگر ممکن ہو تو اپنا ریکور ہونے والا ڈاٹا کسی اور یو ایس بی یا ڈرائیو میں منتقل کرکے متاثرہ یو ایس بی یا ڈرائیو کو فارمیٹ کردیں اور کوشش کریں کہ FAT32 کے بجائے NTFS ٹائپ فارمیٹ کریں تاکہ آپ کی یو ایس بی بہت جلد کسی بھی وائرس کا شکار نہ ہوسکے۔
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,437
Reaction score
3,586
Points
1,986
Location
Manchester U.K
Gold Coins
342.14
Silver Coins
9,350.32
Diamonds
1.00
Please, Log in or Register to view URLs content!

بہت ہی بہترین ٹِپ دیں ہیں۔یہ ایک بہترین رہنمائی ہے۔شکریہ
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.

ناعمہ وقار

Staff member
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,158
Reaction score
2,321
Points
1,224
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
81.18
Silver Coins
2,486.81
Diamonds
0.00
Single Thread Highlight.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
Top