PakArt UrduLover
Thread Starter

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
- Joined
- May 9, 2018
- Local time
- 1:28 AM
- Threads
- 1,354
- Messages
- 7,658
- Reaction score
- 6,966
- Points
- 1,508
- Location
- Manchester U.K
- Gold Coins
- 121.05

السلام علیکم-یوں تو دل لطیف کرنے کیلئے کافی دھاگے اس فورم پر بن چکے ہیں۔لیکن رونق لگانے کا سوچا ایک منفرد سے نام کیساتھ ایک لوگو بناکر کچھ نیا کیا جائے۔اس لوگو میں اپنے تیں کافی مذاحیہ سالوگو بنایا ہے۔شایئد اسے دیکھتے ہی پہلے قدم پر آپکے چہرے مسکراہٹ پھیل جائے۔آگے جاکر
ڈاکٹر صاحب بھی لطیفوں سے دل کو بہلاکر ذہنی الجھنوں کو دور کرینگے۔
اسکے علاوہ ہمارے کہنہ مشق لکھاری متحرمہ طول عمر راحت جان ناعمہ وقار اور ہر دل کی دھڑکن جناب صبیح نورِ نظر فورم کی شان سے امید ہے اس کاوش کو کامیاب کرانے میں ہاتھ بٹایئنگے۔تو میں شروعات کرتا ہوں ایک مذاحیہ تحریر کی شکل میں اشتراک کرتا ہوں۔ہنسیے خوش رھیے۔آپ
ایمیئجز میں بھی فن و مزاح کا اشتراک کر سکتے ہیں۔
یہ صرف لطیفے ہیں ۔ صرف طنزومزاح کے لیے اشتراک کریں گے۔ ان کا مقصد کسی بھی قوم، یا کسی خاص شخص کو ٹارگٹ کرنا ہر گز نہیں
ہےلطیفوں میں موجود پٹھان، سردار، شیخ وغیرہ وغیرہ ، اللہ تعالی کے بنائے خوب صورت انسان ہیں۔۔۔ اور وہ بہت عقل و صورت رکھتے ہیں۔ لہذا کوئی بھی ان کو سنجیدگی سے نہ لے۔اگر پھر بھی کسی کو کوئی تکلیف پہنچتی ہو تو میں معذرت کرتا ہوں۔۔شکریہ۔

Last edited:
Previous thread
Next thread