Currency Conversion کرنسی کنورژن

Status
Not open for further replies.

ITD Bank

Thread Starter
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:54 PM
Threads
0
Messages
14
Reaction score
83
Points
261
Gold Coins
0.03
Silver Coins
-50,269
Diamonds
0.00040
:salaam:

معزز اراکین جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ آئی ٹی درسگاہ پر کرنسی سسٹم فعال ہے جسکے تحت آپ مختلف ایکٹیویٹیز کے تحت سلور کوائن اور گولڈ کوائن حاصل کرسکتے ہیں جبکہ ان کوائنز کو آپس میں تبدیل بھی کروایا جاسکتا ہے ۔اس سلسلے کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گولڈ کوائنز کو ڈائمنڈز سے تبدیل کروا کر اصلی کرنسی بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ذیل میں کرنسی کے باہمی تبادے کے اصول اور طریقہ کار کو بیان کیا جارہا ہے


  • کرنسی کی تبدیلی کے لئے کم از کم مقدار کسی بھی کرنسی میں ایک سو 100 سے کم نہیں ہونی چاہئے جبکہ زیادہ سے زیادہ مقدار کُل تعداد کا نصف سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔
  • پے آف کے لئے ڈائمنڈز کی کم از کم تعداد 2 ہونے پر نصف تعداد کا پے آف ممکن ہے جبکہ ڈائمنڈ سے پے آف میں اعشاریہ کی مقدار شامل نہیں کی جائے گی۔
  • کرنسی تبدیلی کی ریکوئسٹ ایک ماہ (30 دن )میں زیادہ سے زیادہ ایک بار کی جاسکتی ہے
ڈائمنڈ کنورژن میں ڈائمنڈز کے بدلے کویتی دینار یا اس کے برابر پاکستانی روپیہ حاصل کیا جاسکتا ہے
کرنسی کی باقاعدہ تبدیلی کے لئے آپ اسی تھریڈ میں پوسٹ کے ذریعہ ریکوئسٹ کرسکتے ہیں، آپ کی ریکوئسٹ پوسٹ ہونے کے بعد آپ کے اکاؤنٹ سے کرنسی اپڈیٹ کردی جائے گی جسے آپ اپنے اکاؤنٹ میں چیک کرسکتے ہیں اور اس بارے میں اگر کوئی الجھن ہوتو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں

کرنسی کے باہمی تبادلے کی شرح
ایک سو سلور کوائن برابر ہیں ایک گولڈ کوائن کے
گولڈ کوائن کی ڈائمنڈ سے کنورژن پاک روپی اور کویتی دینار کے باہمی ریٹ کے مطابق ہوگی جیسے مثال کے طور پر آج کویتی دینار 510 روپے کا ہے تو 510 گولڈ کوائن ایک ڈائمنڈ کے برابر ہوں گے اور جس روز کسی ممبر کی جانب سے کنورژن ریکوئسٹ موصول ہوگی اُس روز کے ریٹ کے مطابق گولڈ کوائن منہا کئے جائیں گے
اور ایک ڈائمنڈ برابر ہے ایک یونٹ اصلی کرنسی کے، اور اصلی کرنسی کے لئے معیار کویتی دینار کو مقرر کیا گیا ہے، یعنی اگر آپ ایک ڈائمنڈ، اصلی کرنسی میں تبدیل کروائیں گے تو آپ کو ایک کویتی دینار کے برابر پاکستانی روپیہ اداء کیا جائے گا۔

اگر کسی دوست نے اس حوالے سے کچھ پوچھنا ہے یا کرنسی تبدیل کرنے کی ریکوئسٹ کرنی ہے تو اسی تھریڈ میں پوسٹ کرسکتا ہے

والسلام


اپڈیٹ
12 اپریل 2020
آئی ٹی درسگاہ پر موجود تین مختلف انواع کی کرنسیوں کو ایک میں مرج کیا جارہا ہے اور آئندہ صرف گولڈ کرنسی کا استعمال کیا جائے گا اس حوالے سے مذید تفصیل جلد پوسٹ کردی جائے گی
 

Mr. A

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Expert
Popular
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے
دین خیرخواہی کا نام ہے
نماز مومن کا نور ہے
بیشک دین آسان ہے
نیکی اچھّے اخلاق کا نام ہے
Master Blaster
Gentleman
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:54 AM
Threads
612
Messages
1,260
Reaction score
1,820
Points
758
Gold Coins
20.71
Silver Coins
10
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
میرے سارے سلور اور ڈائمنڈ کو گولڈ میں تبدیل کردیں
 

ITD Bank

Thread Starter
Joined
Apr 25, 2018
Local time
10:54 PM
Threads
0
Messages
14
Reaction score
83
Points
261
Gold Coins
0.03
Silver Coins
-50,269
Diamonds
0.00040
عرض یہ کرنا ہے کہ جیسا کہ حال ہی میں دیکھا گیا ہے کہ تقریباً تمام ہی اراکین نے آئی ٹی درسگاہ کے لئے اپنے اپنے سونے اور چاندی کے کوائنز ڈونیٹ کئے ہیں تو اس حوالے سے آپ تمام احباب کو آئی ٹی درسگاہ بنک کی جانب سے باضابطہ طور پر آگاہ کرنا چاہوں گا کہ فورم کے کسی بھی رکن کو اگر کسی پروڈکٹ یا آپشن یا فورم پر کسی بھی قسم کی خریداری یا ٹرانسفر یا کسی بھی مدمیں گولڈ یا سلور کوائن کی کمی کا سامنا ہو تو وہ بلا جھجک 10 سے لیکر 100 سونے کے کوائن اور 100 سے لیکر 10000 سلور کوائن ITD Advance کی مد میں حاصل کرسکتا ہے اور ان کی واپسی حسبِ سہولت یکمشت یا اقساط میں کی جاسکے گی۔

ایڈوانس کی مد میں حاصل کی گئی کرنسی کو کنورژن کے علاوہ کسی بھی مقصد میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

ایک سے زیادہ بار اس سہولت سے استفاذہ حاصل کرنے کے لئے آئی ٹی درسگاہ انتظامیہ کی اپروول لازم ہوگی۔
شکریہ
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اپڈیٹ
12 اپریل 2020
آئی ٹی درسگاہ پر موجود تین مختلف انواع کی کرنسیوں کو ایک میں مرج کیا جارہا ہے اور آئندہ صرف گولڈ کرنسی کا استعمال کیا جائے گا اس حوالے سے مذید تفصیل جلد پوسٹ کردی جائے گی
 

Jal Pari

Staff member
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Designer
Expert
Emerging
Princess Of Ocean
Madam Smiley 😊
Joined
Sep 9, 2019
Local time
2:54 AM
Threads
62
Messages
1,039
Reaction score
1,156
Points
429
Location
Mardan K.P.K Pakistan
Gold Coins
27.49
Silver Coins
0
Diamonds
0.00001
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
اپڈیٹ
12 اپریل 2020
آئی ٹی درسگاہ پر موجود تین مختلف انواع کی کرنسیوں کو ایک میں مرج کیا جارہا ہے اور آئندہ صرف گولڈ کرنسی کا استعمال کیا جائے گا اس حوالے سے مذید تفصیل جلد پوسٹ کردی جائے گی
اور جس کے پاس سلور یا ڈائمنڈ ہو تو وہ گولڈ میں تبدیل کئے جائیں گے یا وہ ختم ہو جائیں گے؟
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
2:54 AM
Threads
822
Messages
11,172
Reaction score
13,600
Points
1,701
Age
46
Location
Rawalpindi
Gold Coins
362.33
Silver Coins
0
Diamonds
0.00000
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Status
Not open for further replies.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock
No Thanks