Currency Conversion کرنسی کنورژن

ITD Bank

Thread Starter
Staff member
★★★★★★
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1
Reaction score
1
Points
0
Gold Coins
3.40
Silver Coins
56.00
Diamonds
0.00
:salaam:

معزز اراکین جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ آئی ٹی درسگاہ پر کرنسی سسٹم فعال ہے جسکے تحت آپ مختلف ایکٹیویٹیز کے تحت سلور کوائن اور گولڈ کوائن حاصل کرسکتے ہیں جبکہ ان کوائنز کو آپس میں تبدیل بھی کروایا جاسکتا ہے ۔اس سلسلے کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گولڈ کوائنز کو ڈائمنڈز سے تبدیل کروا کر اصلی کرنسی بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ذیل میں کرنسی کے باہمی تبادے کے اصول اور طریقہ کار کو بیان کیا جارہا ہے


کرنسی کی تبدیلی کے لئے کم از کم مقدار کسی بھی کرنسی میں ایک سو 100 سے کم نہیں ہونی چاہئے


ڈائمنڈ کنورژن میں ڈائمنڈز کے بدلے کویتی دینار یا اس کے برابر پاکستانی روپیہ حاصل کیا جاسکتا ہے
کرنسی کی باقاعدہ تبدیلی کے لئے آپ اسی تھریڈ میں پوسٹ کے ذریعہ ریکوئسٹ کرسکتے ہیں، آپ کی ریکوئسٹ پوسٹ ہونے کے بعد آپ کے اکاؤنٹ سے کرنسی اپڈیٹ کردی جائے گی جسے آپ اپنے اکاؤنٹ میں چیک کرسکتے ہیں اور اس بارے میں اگر کوئی الجھن ہوتو اسی تھریڈ میں پوچھ سکتے ہیں

کرنسی کے باہمی تبادلے کی شرح
ایک سو سلور کوائن برابر ہیں ایک گولڈ کوائن کے
گولڈ کوائن کی ڈائمنڈ سے کنورژن پاک روپی اور کویتی دینار کے باہمی ریٹ کے مطابق ہوگی جیسے مثال کے طور پر آج کویتی دینار 525 روپے کا ہے تو 525 گولڈ کوائن ایک ڈائمنڈ کے برابر ہوں گے اور جس روز کسی ممبر کی جانب سے کنورژن ریکوئسٹ موصول ہوگی اُس روز کے ریٹ کے مطابق گولڈ کوائن منہا کئے جائیں گے
اور ایک ڈائمنڈ برابر ہے ایک یونٹ اصلی کرنسی کے، اور اصلی کرنسی کے لئے معیار کویتی دینار کو مقرر کیا گیا ہے

اگر کسی دوست نے اس حوالے سے کچھ پوچھنا ہے یا کرنسی تبدیل کرنے کی ریکوئسٹ کرنی ہے تو اسی تھریڈ میں پوسٹ کرسکتا ہے

والسلام
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,490.61
Diamonds
0.00
:kia-baat:
:good:
اراکین کی دلچسپی کے لئے ایک مفید قدم ہے
امید ہے کہ فورم کی ترقی میں معاون ثابت ہوگا

 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,490.61
Diamonds
0.00
میرے اکاؤنٹ میں سلور کوائنز 500 سے اوپر تھے اب 440 ہیں ایسا کیوں ہوا؟
انتظامیہ کی مشاورت سے سلوار کوائنز کی 2 کیٹگریز ختم کی گئی ہیں اُس مد میں جس جس رکن کو کوائن ملے تھے وہ بھی ختم ہوگئے ہیں اس لئے یہ فرق آیا ہے
 
Top