کل کا سالن

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
جی، اور یہ کام آپ باقاعدہ کھرلی میں تشریف رکھ کر سرانجام دیتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
دراصل ڈاکٹر بھائی کے کمرے میں اوزار کتابیں،قلمیں،گلدستے،دواؤں کے ڈبے اور شیشاں،گولیوں کے پتے ،جڑی بوٹیاں اور ناجانے کیا کیا بکھرا پڑا ہوتاہے تو ان کی بیگم یہی کہتی ہیں کہ کمرے کو "کھرلی"بنایا ہواہے۔
ایک دفعہ بیلن سر پہ مار کر ڈاکٹر بھائی کو یہ الفاظ کہے تو ان کے ذہن میں اندر تک دھنس گئے اور پنڈی بوائے کے ذہن سے کمرا نکل کر کھرلی سما گیا۔۔۔
ایک بار رشتے دار نئے مکان تعمیر کررہے تھے،پنڈی بوائے دیکھنے گئے اور عزیز سے پوچھا کتنی کھرلیاں بنائی ہیں؟
عزیز نے کہا تین چار بنوائیں گے ۔
بات آئی گئی ہوگی،ورنہ انہوں نے کچھ اور کہا اور عزیز نے بھینسوں کی تعداد سے کھرلیوں کی مراد لی۔
چاہے بسکٹ بھی وہی بیٹھ کر کھالیے ورنہ ان کا جی چاہتاتھا کہ کھرلی کے اندر ہی جا کر کھائیں لیکن رشتے دار کے سیل فون کی گھنٹی بجی تو ان کا بھرم بھی رہ گیا۔
:lol:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
اچھا واہ، ہم تو ہر چیز ہاتھ سے کھاتے ہیں، ہاں رائس یا دلیہ وغیرہ کھاتے ہوئے ہاتھ میں چمچ بھی لے لیتے ہیں ، پاستہ وغیرہ کے لیئے فوک کا استعمال کر لیتے ہیں، لیکن ہاتھ کا استعمال لازمی کرتے ہیں،
:think:

ہوسکتا ہے آپ چمچ کے ساتھ کھرلی سے کھانا کھاتے ہوں ، اب یہ آپ ہی جانتے ہونگے کہ یہ چمچ ہے کون
:ouu:
یہ چمچ ہوتا ہے جس کو ہاتھ سے پکڑ کر کھاتے ہیں


:ouu:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
یہ چمچ ہوتا ہے جس کو ہاتھ سے پکڑ کر کھاتے ہیں


:ouu:
:pagal:
آآچھا ، آپ سپون کی بات کر رہے ہیں

تو کیا آپ ہاتھ سے پکڑ کرچمچ ہی کھا جاتے ہیں؟؟
:ouu:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,271.20
Diamonds
1.00
ہر ایک کو اپنے جیسا نہ سمجھا کریں۔
:pagal:
ویسے آجکل کھانا کھانے کے بعد چمچ بھی کھایا جاسکتا ہے۔آرڈر کرنا ہو تو کرلیں۔
il_794xN.1995327733_2hv4.jpg
il_794xN.1947788780_oeuu.jpg
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
ویسے آجکل کھانا کھانے کے بعد چمچ بھی کھایا جاسکتا ہے۔آرڈر کرنا ہو تو کرلیں۔
گڈ انکل زاہد! الکمونیا والوں کو ایسے چمچوں کا علم نہیں ہے ،اگر ہوتا تو بھیڑئیے کے دانتوں والی کہانی سامنے نہ آتی۔
:D
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
ہر ایک کو اپنے جیسا نہ سمجھا کریں۔
:pagal:
ہم نے تو آپ کی ہی بات کو حیرت سے دہرایا ہے، سوالیہ نشان کے ساتھ
:think:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
ویسے آجکل کھانا کھانے کے بعد چمچ بھی کھایا جاسکتا ہے۔آرڈر کرنا ہو تو کرلیں۔
انکل یہ چمچ تو بہت آرام سے اوون میں بھی بن جاتے ہیں ، اس کے لیئے کوئی مزید خرچہ کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے
:)
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
گڈ انکل زاہد! الکمونیا والوں کو ایسے چمچوں کا علم نہیں ہے ،اگر ہوتا تو بھیڑئیے کے دانتوں والی کہانی سامنے نہ آتی۔
:D
الکمونیا والے آپ کی سوچ سے بھی بہت آگے ہیں، جو کچھ ابھی آپ سوچ نہیں سکتے ہم وہ ایجادات پچھلی صدی میں کر چکے ہیں
:ouu:
:pagal:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
گڈ انکل زاہد! الکمونیا والوں کو ایسے چمچوں کا علم نہیں ہے ،اگر ہوتا تو بھیڑئیے کے دانتوں والی کہانی سامنے نہ آتی۔
:D
جی بالکل، اگر آپ کے علم میں ہوتا تو آپ اتنی خواری بھیڑیوں کے دانتوں پر نہ کرتے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
الکمونیا والے آپ کی سوچ سے بھی بہت آگے ہیں، جو کچھ ابھی آپ سوچ نہیں سکتے ہم وہ ایجادات پچھلی صدی میں کر چکے ہیں
:ouu:
:pagal:
پھر تو
:pagal:
الکمونیا والے خلائی مخلوق سے ملتے جلتے ہیں ۔
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
جی بالکل، اگر آپ کے علم میں ہوتا تو آپ اتنی خواری بھیڑیوں کے دانتوں پر نہ کرتے
:pagal::pagal::pagal::pagal:
کہانی ایک الگ چیز ہے،اور سب جانتے ہیں کہ دانتوں کا نعم البدل دانت ہی ہوسکتے ہیں،اس لیے آج بھی لوگ مصنوعی دانت لگواتے ہیں،ورنہ انہی اجزا کے دانت بنا کر لگاتے کہ کھاتے کھاتے اگر پیٹ میں بھی چلے گئے تو فائدہ ہی ہوگا۔
:pagal:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
پھر تو
:pagal:
الکمونیا والے خلائی مخلوق سے ملتے جلتے ہیں ۔
نہیں ، بلکہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خلائی مخلوق بھی الکمونیا والوں نے ایجاد کی ہے
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope:
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
کہانی ایک الگ چیز ہے،اور سب جانتے ہیں کہ دانتوں کا نعم البدل دانت ہی ہوسکتے ہیں،اس لیے آج بھی لوگ مصنوعی دانت لگواتے ہیں،ورنہ انہی اجزا کے دانت بنا کر لگاتے کہ کھاتے کھاتے اگر پیٹ میں بھی چلے گئے تو فائدہ ہی ہوگا۔
:pagal:
آپ کی باتیں بھی ہاتھی کے دانت ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
کھانے کے اور ، دکھانے کے اور
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

اور خود آپ
۔
۔
۔
۔
🐘🐘🐘🐘🐘🐘🐘🐘🐘🐘
:smajh-kar:
:smoker:
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,271.20
Diamonds
1.00
آپ کی باتیں بھی ہاتھی کے دانت ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
کھانے کے اور ، دکھانے کے اور
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

اور خود آپ
۔
۔
۔
۔
۔
:smajh-kar:
:smoker:
دیکھنے کے قابل۔
 

صبیح صبیح

Staff member
★★★★☆☆
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,468
Reaction score
3,013
Points
1,202
Location
Central
Gold Coins
32.75
Silver Coins
2,706.39
Diamonds
0.00
نہیں ، بلکہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خلائی مخلوق بھی الکمونیا والوں نے ایجاد کی ہے
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope:
جی ہاں چھ لقموں کے بعد سب ہی خلائی مخلوق ہوگئے تھے۔
پھونک مارکر مد مقابل کو پیچھے اڑاتے اور پھونک مارنے والا بھی مخالف سمت میں اڑ جاتا۔
:pagal:
جنہوں نے 4 لقمے کھائے انہیں تو پتنگ اڑائے اڑائے پھرتا تھا۔
:ROFLMAO:
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
جی ہاں چھ لقموں کے بعد سب ہی خلائی مخلوق ہوگئے تھے۔
پھونک مارکر مد مقابل کو پیچھے اڑاتے اور پھونک مارنے والا بھی مخالف سمت میں اڑ جاتا۔
:pagal:
جنہوں نے 4 لقمے کھائے انہیں تو پتنگ اڑائے اڑائے پھرتا تھا۔
:ROFLMAO:
:think:
مجھے لگتا ہے آپ نے ہماری شکتیوں کو ہماری کمزوری خیال کر لیا ہے، اگر ایسا ہے تو یہ آپ کے لیئےہی نقصان دہ ثابت ہوگا
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,271.20
Diamonds
1.00
الکمونیا والے آپ کی سوچ سے بھی بہت آگے ہیں، جو کچھ ابھی آپ سوچ نہیں سکتے ہم وہ ایجادات پچھلی صدی میں کر چکے ہیں
:ouu:
:pagal:
Hain pichli sadi,kafi umer banti 100+
 
Last edited:

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
Last edited by a moderator:

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★★☆
Most Valuable
Most Popular
Contest Winner
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 8, 2018
Messages
2,006
Reaction score
2,147
Points
909
Location
اسلام آباد - پاکستان
Gold Coins
24.00
Silver Coins
2,055.93
Diamonds
0.00
Last edited by a moderator:
Top