دماغ سے متعلق تھوڑی سے بحث قسط ہشتم

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
9:19 PM
Threads
207
Messages
594
Reaction score
969
Points
460
Gold Coins
425.98
سائنس دانوں نے آئندہ دس برس میں ایک مائنڈ ریڈر الیکٹرونکس ڈیوائس تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو دماغ سے منسلک ہوتے ہی مائنڈ انٹیلی جنس کمیونیکیشن سگنلز کے ذریعے مائنڈ ڈیٹا ٹرانسمیشن ( انسانی سوچ ) پڑھنے کے بعد سمارٹ فون کو بھیجی گی اگر ایسی ڈیوائس تیار ہوجاتی ہے تو پھر اس کا مطلب ہوگا کہ سائنس دانوں کی ایک عرصے سے وہ محنت (جو وہ دماغ تک رسائی کے لیے کررہے ہیں) رنگ لائے گی
کیوں کہ اس وقت ستر اسی فیصد محنت ایسی ٹیکنالوجی پر صرف کی جارہی ہے جو انسانی دماغ تک رسائی کے لیے بنائی جارہی ہے اور یہ الیکٹرونکس ڈیوائس نہ صرف انسانی سوچ کو پڑھنے کے بعد بھیجی گی بلکہ یہ دماغ کے اندر موجود تمام منصوبوں کو کھول کر بذریعے سمارٹ فون انٹرنیٹ کے راستے مائنڈ ریڈر الیکٹروکس ڈیوائس کے منصوبہ سازوں تک پہنچائے گی یاد رہے کہ اس ٹیکنالوجی کو بنانے کا اعلان اگر چہ انٹرنیشل سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے کیا ہے لیکن اس کے پس پردہ وہی طاقتیں ہیں جن کے لیے ہر انسان کے دماغ تک رسائی بہت ضروری ہے اور جن کے لیے اپنے مشن کی تکمیل میں انسانی دماغ کی پرائیویسی سب سے بڑی روکاوٹ ہے
نیز ابتداء میں اس ڈیوائس کی تخلیق کا مقصد تو سمارٹ فون میں انگلیوں سے ٹائپنگ کے بجائے سوچ سے ٹائپنگ بتایا گیا لیکن اصل میں اس کا مقصد انسانی دماغ تک رسائی ہی ہے وہ الگ بات ہے کہ اس میں انٹر نیشنل سوشل میڈیا فیس بک استعمال ہوگا یاد رہے کہ انسانی دماغ کے خلیات سے ہمہ وقت سگنل خارج ہوتے رہتے ہیں اور انہیں جان کر دماغ کو بہتر طور پر سمجھنا اب زیادہ مشکل نہیں رہاہے ۔
کیوں کہ اس ضمن میں سائنس دانوں نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جانور کے اعصابی نظام کی پوری سرگرمی ریکارڈ کرلی ہے۔ اس جانور کا نام ہائیڈرا ہے جس کے بدن کے اندر ہر اعصابی خلیوں (نیورونز) کی سگنل فائرنگ نوٹ کی گئی ہے۔ ہائیڈرا جانور کاتعلق جیلی فش کے خاندان سے ہے۔ اس کی چلت پھرت اور نیورون فائرنگ کو پہلی مرتبہ ریکارڈ کیا گیا ہے
تاکہ اس کے اہم رازوں کی معلومات حاصل کی جاسکیں۔ اس کامیابی کے بعد سائنس دان پوری طرح پر امید ہے کہ مستقبل میں انسانی دماغ کی سرگرمی بھی نوٹ کی جاسے گی نیز مستقبل میں انسانی جسم و دماغ کی سرگرمیوں کو مکمل گہرائی کے ساتھ سمجھا جاسکے گا۔ یہاں یہ بھی یاد رہے کہ ہائیڈرا کا دماغ قدرت کے کارخانے میں بہت سادہ ہوتا ہے
کیوں کہ اس میں چند ہزار دماغی خلیات ہی ہوتے ہیں جو اس کا ہر فعل کنٹرول کرتے ہیں۔ جب کہ انسان کے دماغی خلیات اربوں میں ہیں تو اب یہ کہنا مشکل ہوگا کہ انسانی دماغ کی سرگرمی کو کنٹرول کرنے کا پروگرام کتنے عرصے میں تیار ہوگا لیکن بہرحال اب یہ حقیقت ہے کہ انسانی دماغ کی سرگرمی کو کنٹرول کرنا ناممکن نہیں رہاہے اور ہائیڈرا کے دماغی سرگرمیوں کے بعد امید کی ایک کرن پیداہوگئی ہے کہ انسانی دماغ کی سرگرمی بھی کنٹرول کی جاسکے گی
 
Last edited:

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
9:19 PM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,966
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
117.42
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks