- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 6:31 PM
- Threads
- 226
- Messages
- 652
- Reaction score
- 1,044
- Points
- 510
- Gold Coins
- 449.01

ویسے تو ہر موبائل فون چارجنگ کے دوران ایسی جگہ رکھنا چاہیے جہاں وہ ہیٹ اپ نہ ہو لیکن سام سنگ موبائل فون کے بارے میں یہ احتیاط زیادہ ہونی چاہیے ۔ کیوں کہ سام سنگ موبائل فون عام موبائل فون کے مقابلے میں زیادہ ہیٹ اپ ہوتا ہے ۔ اور پھر جب موسم بھی گرمی کا ہو تو احتیاط اور بھی ہونی چاہیے ۔
موبائل فون چارجنگ کے حوالے سے ہم تفصیل کے ساتھ بتاچکے ہیں کہ چارجنگ کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے ۔
آج کا یہ تھریڈ سام سنگ موبائل فون چارجنگ کے حوالے سے ہے۔ اگر آپ کاسام سنگ موبائل فون دوران چارجنگ نارمل سے زیادہ ہیٹ اپ ہوتا ہے تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ یہ چیز نہ آپ کے لیے فائدہ مند ہے اور نہ ہی آپ کے موبائل فون کے لیے ۔
ایک سام سنگ موبائل فون جب چارجنگ کے دوران نارمل سے زیادہ ہیٹ اپ ہو تو اس کی بیٹری کے پھٹنےکے چانسز پچاس فیصد سے بھی بڑھ جاتے ہیں ۔اور اگر وہ نہ بھی پھٹے تو بھی بیٹری کی لائف پر اچھا خاصا فرق پڑتا ہے ۔
لہذا اس حوالے سے ایک ٹپس حاضر خدمت ہے جس سے دوران چارجنگ آپ کا سام سنگ موبائل فون بالکل بھی ہیٹ اپ نہیں ہوگا ۔ ٹپس دو طرح سے ہے
اولا اس طرح کہ جب موبائل فون چارجنگ کے لیے رکھنا ہو تو ایسی جگہ رکھیں جو جگہ ٹھنڈی ہو یا وہاں پھنکے وغیرہ کی ہوا پہنچتی ہو ۔ کسی ایسی جگہ موبائل فون چارجنگ کے لیے اس گرمی میں تو بالکل بھی نہ رکھیں کہ جو گرم ہو یا گرم تو نہ ہو لیکن وہاں پھنکے وغیرہ کی ہوا نہ پہنچتی ہو
ثانیا اس طرح کہ اگر آپ کے پاس ذکرکردہ سہولیات نہ ہوں تو پھر ایسا کریں کہ ایک بارہ وولٹ پی سی فین لیں جو کسی بھی کمپیوٹر مارکیٹ سے سو روپے تک مل جائے گا ۔ ایک بارہ وولٹ اور کم از کم دو ایمپئر آؤٹ فٹ اڈاپٹر لیں ۔جو تین سو تک مل جائے گا۔ کوشش کریں اڈاپٹر اچھی نسل کا لیں
اڈاپٹرکا پلس وائر فین کے پلس وائر سے اور اڈاپٹر کا مائنس وائر فین کے مائنس وائر سے منسلک کردیں۔ جب چارجنگ کرنی ہو تو اڈاپٹر کو ساکٹ میں لگائیں جب فین آن ہوجائے تو موبائل فون کو اس کے سامنے رکھیں تاکہ فین کی ہوا موبائل فون پر پڑتی رہی ۔ اسی طرح موبائل فون ہیٹ اپ نہیں ہو گا۔ چاہے رات بھر کیوں نہ موبائل فون چارجنگ سے منسلک ہو۔اور ضروری نہیں کہ صرف سام سنگ موبائل فون ہو بلکہ دیگر موبائل فونز والے بھی اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔