انکل زاہد پاک اردو لور،ڈاکٹر بھائی اورصحت

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
انکل زاہد سے ڈاکٹر بھائی نے پوچھا۔

کیا بات ہے انکل کبھی آپ میرے کلینک نہیں آئے؟

زاہد انکل نے کچھ کہنے کے لیے منہ کھولا تو ڈاکٹر بھائی نے جھٹ دوسرا سوال کر دیا ،انکل اس پیری میں بھی آپ جس طرح ڈیزائننگ کرتے ہیں وہ الگ ایک کام ہے۔
پڑھنا لکھنا فورم پر ٹاپ کلاس کی ایکٹی ویٹی ، اور پھر یہ باکمال صحت۔۔۔

انکل زاہد نے سوالات سن کر مشفقانہ نظروں سے ڈاکٹر بھائی کی شکل دیکھی ،ڈاکٹر بھائی کا چہرہ ایسے تھا جیسا تھر۔۔۔کا صحرا جسے بارش ہی سیراب کرسکتی ہے،۔۔۔گویا کہ ڈاکٹر بھائی کو بھی انکل زاہد اپنے جوابات کی موسلہ دھار بارش سے سیراب کرسکتے تھے ۔


انکل نے کہا،دیکھو بھتیجےمیاں!انگلینڈ کی مثال ایسی ہے جیسا کہ مٹسیبوشی فریج ہوتا ہے ،اس کے اندر جو چیز رکھیں فرش رہتی ہیں،ہم تو یورپ کے اس ملک کے باسی ہیں جہاں سال کے بارہ ماہ موسم سرد رہتا ہے اورسردیوں میں تو مکمل طور پر فریزر کی شکل اختیار کر لیتا ہے کہ جیسا لوگوں کے اجسام گلیشیئرز کی مانند ہوگئے ہوں۔۔۔

ڈاکٹر بھائی بھلا یہ قیمتی ترین "راز "جان کر مزید کیوں رکتا، انہوں نے انکل زاہد کو راستے میں ہی اختتامی الفاظ کہیے اور آندھی و طوفان کی طرح سیدھا الیکٹرک اسٹور پر دھاوا بول دیا۔۔۔ دو عدد ائیر کنڈیشن 2 ہارس پاورز کے آرڈر دئیے اور انہیں ارجنٹ انسٹالیشن کا کہہ کر دفتر چلے گئے۔
:ROFLMAO::man-running-emoji:
ایک ائیر کنڈیشن پورا دن دفتر میں چلاتے اور دوسرا ائیر کنڈیشن رات کو منصب فرائض نبھاتا،ڈاکٹر بھائی نے اپنے دفتر کو ہی انگلینڈ بنالیا اور جمعہ کے دن وہاں سے نکل کر مسجد جاتے نماز ادا کرتے اور پھر دفتر میں گھس جاتے۔

دو گھوڑے طاقتور ائیر کنڈیشن سے ڈاکٹر بھائی کی رنگت عجیب عجیب سی شکل اختیار کرگئی،اور ان کے جسم کے اجسام میں درد شروع ہوگیا۔۔۔۔

انہوں نے کوشش کرتے سوچا اور ایک زریں خیال ذہن میں آگیا۔۔۔ کہ انکل زاہد سے مشورہ کرلینا چائیے :sick:،چنانچہ انکل زاہد کو دعوت دی اور سارا ماجرہ کہہ سنایا۔۔۔انکل نے ڈاکٹر بھائی کو سمجھایا کہ فریج کی مثال تو ایسی ہی دی تھی صحت تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں کو ملنے والی ایک عظیم نعمت ہے جس کا تعلق کسی علاقے، ملک ، گرمی سردی سے نہیں ہوتا۔

اس سمجھانے کا اثر یہ ہوا کہ ڈاکٹر بھائی نے سردی سے بچاؤ کے لیے ہیٹر خرید کر آن کردیا تو پورا دن دفتر گرم رہتا اور ڈاکٹر کو پسینے پر پسینہ آتا رہتا۔۔۔۔دفتر کے ملازمین نرسیں اسٹاف وغیرہ تو ڈاکٹر بھائی سے ڈرتے تھے لیکن جن سے ڈاکٹر بھائی ادباً احتراماً اونچی آواز سے بات چیت کرتے تھے نہ روک ٹوک کا کبھی مظاہر کیا تھا وہ ان کی اہلیہ تھی ۔۔۔۔ان تک یہ خبر پہنچائی گئی ۔
ان کی اہلیہ نے ٹیلی فون کرکے ڈاکٹر بھائی سے پوچھا کہ یہ میں کیا سن رہی ہوں کہ کبھی تم ائیر کنڈیشن سے یخ بنے دفتر میں دن رات گزارتے ہو اور کبھی گرمی سے دفتر کو پچاس ڈگری کا گرم ریگ زار بنایا ہوا ہے۔۔۔۔

ڈاکٹر بھائی کی زبان جو پہلے ہی ٹھنڈی تھی گویا کہ پل بھر میں ایسی ہوا یخ ہوا کی لہر آئی کہ ٹھنڈ سے اکڑ گئی ۔۔۔ڈاکٹر بھائی کیا بولتے اور کہتے لیکن جواب نہ دینا تو آ بیلن سر سے ٹکرا کے مصداق تھا۔۔۔انہوں نے پورا زور لگا کر کہا ۔۔۔دیکھو بیگم!تم ڈاکٹر نہیں ہو،میں ڈاکٹر ہوں جسطرح جسم کی قوت مدافعت کم ہوجائے اور اندر بیماری کے جراثیم ختم نہ ہورہے ہوں تو ہم اینٹی باؤٹیک دوا سے کورس کرواتے ہیں، بس یہ اینٹی باؤٹیک کا کورس ہے تم اسے یہی سمجھو۔۔۔اور پھر میرا پورا چھ فٹ کا جسم اس وقت گلیشیئرپہاڑ کا روپ اختیار کر چکا ہے ۔۔۔اوراس کے اندر خون بھی برف کی طرح ٹھنڈا ہوچکا ہے جس کی روانی کی بحالی کے لیے ہیٹر ہی انجیکشن کا کام دے گا۔
دوسری طرف اہلیہ نے ڈاکٹر بھائی کی ڈاکٹری کو ایسی ایسی سنائیں کہ ڈاکٹر بھائی کو نہایت آرام سے ٹیلی فون کریڈل پر رکھنا ہی پڑا تاکہ دوسری جانب بیگم کے کان میں کھٹک سے تکلیف نہ ہو۔۔۔۔
:D
لہذا قارئین کو چائیے کہ وہ اپنا علاج ایسے ڈاکٹر سے ہر گز نہ کروائیں جو صحت مند رہنے کے لیے دفتر کے کمرے کو فریج بنادے تاکہ ان کا جسم کھانے کی طرح فریش رہے اور جب ٹھنڈ سے ان کا خون جم جائے تو ہیٹرکی گرمی سے نارمل کرتا ہو۔
:pagal:

@Naima @Doctor @PakArt UrduLover
 
Last edited:

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:33 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.23
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
انکل زائد سے ڈاکٹر بھائی نے پوچھا۔

کیا بات ہے انکل کبھی آپ میرے کلینک نہیں آئے؟

زائد انکل نے کچھ کہنے کے لیے منہ کھولا تو ڈاکٹر بھائی نے جھٹ دوسرا سوال کر دیا ،انکل اس پیری میں بھی آپ جس طرح ڈیزائننگ کرتے ہیں وہ الگ ایک کام ہے۔
پڑھنا لکھنا فورم پر ٹاپ کلاس کی ایکٹی ویٹی ، اور پھر یہ باکمال صحت۔۔۔

انکل زائد نے سوالات سن کر مشفقانہ نظروں سے ڈاکٹر بھائی کی شکل دیکھی ،ڈاکٹر بھائی کا چہرہ ایسے تھا جیسا تھر۔۔۔کا صحرا جسے بارش ہی سیراب کرسکتی ہے،۔۔۔گویا کہ ڈاکٹر بھائی کو بھی انکل زائد اپنے جوابات کی موسلہ دھار بارش سے سیراب کرسکتے تھے ۔


انکل نے کہا،دیکھو بھتیجےمیاں!انگلینڈ کی مثال ایسی ہے جیسا کہ مٹسیبوشی فریج ہوتا ہے ،اس کے اندر جو چیز رکھیں فرش رہتی ہیں،ہم تو یورپ کے اس ملک کے باسی ہیں جہاں سال کے بارہ ماہ موسم سرد رہتا ہے اورسردیوں میں تو مکمل طور پر فریزر کی شکل اختیار کر لیتا ہے کہ جیسا لوگوں کے اجسام گلیشیئرز کی مانند ہوگئے ہوں۔۔۔

ڈاکٹر بھائی بھلا یہ قیمتی ترین "راز "جان کر مزید کیوں رکتا، انہوں نے انکل زائد کو راستے میں ہی اختتامی الفاظ کہیے اور آندھی و طوفان کی طرح سیدھا الیکٹرک اسٹور پر دھاوا بول دیا۔۔۔ دو عدد ائیر کنڈیشن 2 ہارس پاورز کے آرڈر دئیے اور انہیں ارجنٹ انسٹالیشن کا کہہ کر دفتر چلے گئے۔
:ROFLMAO::man-running-emoji:
ایک ائیر کنڈیشن پورا دن دفتر میں چلاتے اور دوسرا ائیر کنڈیشن رات کو منصب فرائض نبھاتا،ڈاکٹر بھائی نے اپنے دفتر کو ہی انگلینڈ بنالیا اور جمعہ کے دن وہاں سے نکل کر مسجد جاتے نماز ادا کرتے اور پھر دفتر میں گھس جاتے۔

دو گھوڑے طاقتور ائیر کنڈیشن سے ڈاکٹر بھائی کی رنگت عجیب عجیب سی شکل اختیار کرگئی،اور ان کے جسم کے اجسام میں درد شروع ہوگیا۔۔۔۔

انہوں نے کوشش کرتے سوچا اور ایک زریں خیال ذہن میں آگیا۔۔۔ کہ انکل زائد سے مشورہ کرلینا چائیے :sick:،چنانچہ انکل زائد کو دعوت دی اور سارا ماجرہ کہہ سنایا۔۔۔انکل نے ڈاکٹر بھائی کو سمجھایا کہ فریج کی مثال تو ایسی ہی دی تھی صحت تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں کو ملنے والی ایک عظیم نعمت ہے جس کا تعلق کسی علاقے، ملک ، گرمی سردی سے نہیں ہوتا۔

اس سمجھانے کا اثر یہ ہوا کہ ڈاکٹر بھائی نے سردی سے بچاؤ کے لیے ہیٹر خرید کر آن کردیا تو پورا دن دفتر گرم رہتا اور ڈاکٹر کو پسینے پر پسینہ آتا رہتا۔۔۔۔دفتر کے ملازمین نرسیں اسٹاف وغیرہ تو ڈاکٹر بھائی سے ڈرتے تھے لیکن جن سے ڈاکٹر بھائی ادباً احتراماً اونچی آواز سے بات چیت کرتے تھے نہ روک ٹوک کا کبھی مظاہر کیا تھا وہ ان کی اہلیہ تھی ۔۔۔۔ان تک یہ خبر پہنچائی گئی ۔
ان کی اہلیہ نے ٹیلی فون کرکے ڈاکٹر بھائی سے پوچھا کہ یہ میں کیا سن رہی ہوں کہ کبھی تم ائیر کنڈیشن سے یخ بنے دفتر میں دن رات گزارتے ہو اور کبھی گرمی سے دفتر کو پچاس ڈگری کا گرم ریگ زار بنایا ہوا ہے۔۔۔۔

ڈاکٹر بھائی کی زبان جو پہلے ہی ٹھنڈی تھی گویا کہ پل بھر میں ایسی ہوا یخ ہوا کی لہر آئی کہ ٹھنڈ سے اکڑ گئی ۔۔۔ڈاکٹر بھائی کیا بولتے اور کہتے لیکن جواب نہ دینا تو آ بیلن سر سے ٹکرا کے مصداق تھا۔۔۔انہوں نے پورا زور لگا کر کہا ۔۔۔دیکھو بیگم!تم ڈاکٹر نہیں ہو،میں ڈاکٹر ہوں جسطرح جسم کی قوت مدافعت کم ہوجائے اور اندر بیماری کے جراثیم ختم نہ ہورہے ہوں تو ہم اینٹی باؤٹیک دوا سے کورس کرواتے ہیں، بس یہ اینٹی باؤٹیک کا کورس ہے تم اسے یہی سمجھو۔۔۔اور پھر میرا پورا چھ فٹ کا جسم اس وقت گلیشیئرپہاڑ کا روپ اختیار کر چکا ہے ۔۔۔اوراس کے اندر خون بھی برف کی طرح ٹھنڈا ہوچکا ہے جس کی روانی کی بحالی کے لیے ہیٹر ہی انجیکشن کا کام دے گا۔
دوسری طرف اہلیہ نے ڈاکٹر بھائی کی ڈاکٹری کو ایسی ایسی سنائیں کہ ڈاکٹر بھائی کو نہایت آرام سے ٹیلی فون کریڈل پر رکھنا ہی پڑا تاکہ دوسری جانب بیگم کے کان میں کھٹک سے تکلیف نہ ہو۔۔۔۔
:D
لہذا قارئین کو چائیے کہ وہ اپنا علاج ایسے ڈاکٹر سے ہر گز نہ کروائیں جو صحت مند رہنے کے لیے دفتر کے کمرے کو فریج بنادے تاکہ ان کا جسم کھانے کی طرح فریش رہے اور جب ٹھنڈ سے ان کا خون جم جائے تو ہیٹرکی گرمی سے نارمل کرتا ہو۔
:pagal:

@Naima @Doctor @PakArt UrduLover
آپکی توجہ چاہئے۔ریپلائی کریں

اوے ہوے اے تے نویں سٹوری پا دِتی۔شریف بھائی پر چڑائی۔عمران خان سے مدد لینی پڑے گی۔
 
Last edited:

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
لہذا قارئین کو چائیے کہ وہ اپنا علاج ایسے ڈاکٹر سے ہر گز نہ کروائیں جو صحت مند رہنے کے لیے دفتر کے کمرے کو فریج بنادے تاکہ ان کا جسم کھانے کی طرح فریش رہے اور جب ٹھنڈ سے ان کا خون جم جائے تو ہیٹرکی گرمی سے نارمل کرتا ہو۔
یہ کہانی کم اور آپ کی خواہش زیادہ لگ رہی ہے
:blab::blab::blab::blab::blab::blab:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.33
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
صبیح بھائی خود تجربے کرتے رہتے ہیں اور ہمارے ڈاکٹر انکل کے نام سے شیئر کر کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں
:think:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ کہانی کم اور آپ کی خواہش زیادہ لگ رہی ہے
:blab::blab::blab::blab::blab::blab:
صبیح بھائی خود تجربے کرتے رہتے ہیں اور ہمارے ڈاکٹر انکل کے نام سے شیئر کر کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں
:think:
اصل میں صبیح بھائی رات بھر خواب میں جو کچھ دیکھتے ہیں اگر وہ اچھا اور خوشگوار ہو تو ٹھیک اور اگر کوئی ایسا خواب ہو جس میں بالآخر صبیح بھائی کی درگت بنی ہو یا کسی بھی انداز میں حال بُرا ہوا ہو تو کچھ دن بعد میرے نام سے کہانی بنا دیتے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
بٹن دباکے
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:33 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.23
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
اصل میں صبیح بھائی رات بھر خواب میں جو کچھ دیکھتے ہیں اگر وہ اچھا اور خوشگوار ہو تو ٹھیک اور اگر کوئی ایسا خواب ہو جس میں بالآخر صبیح بھائی کی درگت بنی ہو یا کسی بھی انداز میں حال بُرا ہوا ہو تو کچھ دن بعد میرے نام سے کہانی بنا دیتے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
بٹن دباکے
آپ سے پیار ہے۔تو کہانی لکھ کر آپ سے اشتراک کر لیتے ہیں۔ایسے ہم پڑھ لیتے ہیں اور وہ لکھکر خوش ہو لیتے ہیں۔ویسے منظر خوب کھینچا ہے :pagal::angery::lol::diss:
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:33 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.23
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
یہ کہانی کم اور آپ کی خواہش زیادہ لگ رہی ہے
:blab::blab::blab::blab::blab::blab:
ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خوہش پردم نکلے
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یہ کہانی کم اور آپ کی خواہش زیادہ لگ رہی ہے
:blab::blab::blab::blab::blab::blab:
خواہش کیسی !آپ نے توپہلی دفعہ اپنے کلینک کا اعترافی نما دو تین کہانیاں بناکر شئیر کی ہیں جن سے ہمیں علم ہوا کہ پارٹ ٹائم ایسی سرگرمیاں بھی بنا رکھی ہیں۔
:pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
خواہش کیسی !آپ نے توپہلی دفعہ اپنے کلینک کا اعترافی نما دو تین کہانیاں بناکر شئیر کی ہیں جن سے ہمیں علم ہوا کہ پارٹ ٹائم ایسی سرگرمیاں بھی بنا رکھی ہیں۔
:pagal:
جی تو کلینک ہونے کا یہ مطبل تو نہیں ہے نا کہ جو خواب آپ دیکھیں اُسے میرے کلینک میں فلمبند کردیں
:lol::lol::lol::lol::lol:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ نے توپہلی دفعہ اپنے کلینک کا اعترافی نما دو تین کہانیاں بناکر شئیر کی ہیں
پھر اُن کہانیوں میں جو کچھ ہوا ہے اُس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
:mafia::mafia::mafia::mafia::mafia::mafia::mafia:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
صبیح بھائی خود تجربے کرتے رہتے ہیں اور ہمارے ڈاکٹر انکل کے نام سے شیئر کر کر کے خوشی محسوس کرتے ہیں
:think:
میں ایسے تجربے نہیں کرتا۔۔۔
:D

بلکہ ڈاکٹر بھائی نے خود اعتراف کیے کہ ان کے کلینک سے چند مرتبہ رجوع کرچکا ہوں تو اس بیان پر آپ کیا تبصرہ کریں گی؟

:D
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
آپ سے پیار ہے۔تو کہانی لکھ کر آپ سے اشتراک کر لیتے ہیں۔ایسے ہم پڑھ لیتے ہیں اور وہ لکھکر خوش ہو لیتے ہیں۔ویسے منظر خوب کھینچا ہے :pagal::angery::lol::diss:
tks::ROFLMAO:
مجھے بھیڑیوں ،گھوڑوں مینڈکوں، ندی ،چیل کوؤں ،لومڑیوں، چاچا گاما، چوہدری الیاس وغیرہ وغیرہ کے خطوط ملتے رہتے ہیں کہ ڈاکٹر بھائی پر کہانیاں لکھو وہ ہمارا پسندیدہ کریکٹر ہے۔
:D
:pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
tks::ROFLMAO:
مجھے بھیڑیوں ،گھوڑوں مینڈکوں، ندی ،چیل کوؤں ،لومڑیوں، چاچا گاما، چوہدری الیاس وغیرہ وغیرہ کے خطوط ملتے رہتے ہیں کہ ڈاکٹر بھائی پر کہانیاں لکھو وہ ہمارا پسندیدہ کریکٹر ہے۔
:D
:pagal:
اندازہ کرو
؎
ہم محرم کہتے رہے اور وہ مجرم پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کردیا


ارے بھائی وہ سب کرکٹر کہتے ہیں آپ نے اچھے بھلے کرکٹر کو کیریکٹر بنادیا
:smajh-kar:


:lol::lol::lol::lol::lol:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اندازہ کرو
؎
ہم محرم کہتے رہے اور وہ مجرم پڑھتے رہے
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کردیا


ارے بھائی وہ سب کرکٹر کہتے ہیں آپ نے اچھے بھلے کرکٹر کو کیریکٹر بنادیا
:smajh-kar:


:lol::lol::lol::lol::lol:
یہ مس ٹائپ ہوگیا ہے اور شاؤٹ بکس میں کاپی پیسٹ کیا گیا
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
9:33 AM
Threads
181
Messages
4,902
Reaction score
6,483
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,387.63
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
نہ ڈاکٹر اصلی نہ کلینک اصلی تو پھر آپ کیوں مشورہ خانم بنے ہوئے ہیں
:lol::lol::lol::lol:
جب اونٹ پہاڑ کے نیچے آتا ہے تو آپ دلیل دینا شروع کردیتے ہیں کہ اونٹ پہاڑ کے نیچے آنہیں سکتا بلکہ اونٹ چل کر اس کے اوپر سے گزر سکتا ہے۔
:Dبہرحال
کلینک اصلی ہو یا نقلی ڈاکٹر نقلی ہو یا جعلی وہ خود اعتراف کرچکے ہیں۔ لہذا یہاں دلیل اور وضاحت میرے پاس تھی لیکن چونکہ آپ کا ذہن خالی تھا اس لیے فاسٹ باؤلنگ کو چھوڑ کر سپین بال کرنے پر امپائر سمیت اپنی ٹیم کو بھی حیران کردیا۔
:pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:33 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,318
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.55
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
جب اونٹ پہاڑ کے نیچے آتا ہے تو آپ دلیل دینا شروع کردیتے ہیں
اور جب اونٹ پہاڑ کے اوپر آتا ہے تو آپ خواب دیکھنا اور میرے نام سے شیئر کرنا شروع کردیتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:33 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.23
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
نہ ڈاکٹر اصلی نہ کلینک اصلی تو پھر آپ کیوں مشورہ خانم بنے ہوئے ہیں
:lol::lol::lol::lol:
لو ازخود راز فاش کر دیا۔تو اب تو چِپ کو چُپ لگ جانی چاہئے۔کیونکہ زیر اور پیش کا مسلہ ہے۔لفظی مقابلے میں کچھ کا پُچھ بن جاتا ہے۔اب یہ نہ کہئے گا۔
:alkamunia:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks