Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
Proud Pakistani
🏆 ZH Top Poster in a Month Award 🕖
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
Top Poster
ITD Developer
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 10:26 PM
- Threads
- 905
- Messages
- 14,019
- Reaction score
- 15,255
- Points
- 1,977
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 4,134.00

دوستو! آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ ایکسل فائل میں کام کرتے ہوئے کسی ڈاٹا بیس کی ویلیوز کو اُسی فائل کی کسی دوسری شیٹ یا کسی دوسری فائل میں کیسے کال کیا جاتا ہے ، اس کام کے لئے ہم جس فنکشن کو استعمال کرتے ہیں اُسے VLOOKUPکہتے ہیں
سب سے پہلے آپ کے پاس ایک ایکسل شیٹ میں ماسٹر ڈاٹا موجود ہونا چاہئے میں نے ایک سامپل ڈاٹا تیار کیا ہے جو کہ ذیل امیج میں شو ہو رہا ہے
اب اس ماسٹر ڈاٹا شیٹ میں موجود کوئی بھی ویلیو میں کسی دوسری شیٹ میں ڈسپلے کرواؤں گا اس مقصد کے لئے میں VLOOKUP فنکشن استعمال کروں گا آئیں دیکھتے ہیں کہ اوپری ریکارڈ کی کوئی بھی ویلیو کس طرح ڈسپلے کروائی جاسکتی ہے
اگر ہمیں کسی فرد کی بنیادی تفصیل پر مشتمل ڈاٹا شیٹ میں سے کچھ ڈسپلے کروانا ہے تو یہاں آپ دیکھیں گے کہ ہم نے ڈاٹا بیس میں ایک کالم آئی ڈی کا بنایا ہے، یہ اس لئے ضروری ہے کہ ایک نام کے ایک سے زیادہ افراد ہوسکتے ہیں اس لئے اپنے فارمولے کو آسان رکھنے کے لئے ہم بنیادی طور پر آئی ڈی نمبر استعمال کریں گے
اب ہم فی الحال اسی ایکسل فائل کی اگلی شیٹ میں ایک ٹیبل بنارہے ہیں جس میں ہم اوپری ڈاٹا شیٹ سے مختلف ویلوز کال کریں گے
نوٹ: ماسٹر ڈاٹا کا اُسی ایکسل فائل میں ہونا ضروری نہیں ماسٹر ڈاٹاشیٹ ایک الگ شیٹ بھی ہوسکتی ہے بلکہ آن لائن ایکسس والی کوئی ایکسل فائل بھی ہوسکتی ہے لیکن احتیاط یہ ہے کہ آپ نے فارمولے میں ریفرینس درست شامل کرنا ہے ورنہ فارمولہ کام نہیں کرے گا
اگلی شیٹ میں ہم ایک ڈمی ٹیبل بنارہے ہیں جس میں ہم صرف آئی ڈی نمبر تبدیل کرکے ماسٹر ڈاٹا بیس میں موجود ویلوز حاصل کرسکیں گے
اب یہ کس فارمولے کے تحت ہوگا یہ ہم اگلی پوسٹ میں تحریر کرتے ہیں

Previous thread
Next thread