Excel ایکسل میں ایک کالم میں لکھیں اور اگلے کالم میں اپنی مرضی کا لکھا ٹیکسٹ آ جائیں ؟؟؟

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
32
Reaction score
30
Points
28
Location
rawalpindi
السلام علیکم دستو میں نے اس فورم بہت کچھ سیکھا ہے اس پر میں آپکا مشکور ہوں
میں یہ چاہتا ہوں کہ ایک شیٹ پر کام کر رہا ہوں تو میں ایک رو میں سلیم لکھتا ہوں تو اسکے ساتھ اگلے سیل میں گوجرخان لکھا آجائیں اور اس شیٹ پر کام کرتے ہوئے جب بھی سلیم لکھوں تو اسکے بالمقابل ،یہ گوجرخان لکھا آجائیں
یہ کیسے ممکن ہو گا مددکی ضرورت ہے
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
وعلیکم السلام

اس کام کے لئے ایکسل میں ایک فنکشن VLOOKUP کے نام سے موجود ہے جس کی مدد سے آپ مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں

اس کا طریقہ اس تھریڈ میں دیکھا جاسکتا ہے

Please, Log in or Register to view URLs content!
 

aqeel

Thread Starter
☆☆☆☆☆☆
Joined
Oct 8, 2018
Messages
32
Reaction score
30
Points
28
Location
rawalpindi
وعلیکم السلام

اس کام کے لئے ایکسل میں ایک فنکشن VLOOKUP کے نام سے موجود ہے جس کی مدد سے آپ مطلوبہ نتائج حاصل کرسکتے ہیں

اس کا طریقہ اس تھریڈ میں دیکھا جاسکتا ہے

Please, Log in or Register to view URLs content!
بھائی میں نے کسی دوسری شیٹ میں نہیں بلکہ اسی شیٹ پر کام کرنا ہے
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بھائی میں نے کسی دوسری شیٹ میں نہیں بلکہ اسی شیٹ پر کام کرنا ہے
مجھے لنک کیا گیا تھریڈ مکمل کرلینے دیں آپ ایک ہی شیٹ میں کام کریں چاہے الگ الگ ، دونوں صورتوں کا آپ کا مطلوبہ ٹاسک مکمل ہوجائے گا انشا اللہ
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
السلام علیکم

عقیل بھائی آپ کے سوال کا مکمل جواب نیچے لنک میں دے دیا گیا ہے

Please, Log in or Register to view URLs content!
 
Top