دماغ سے متعلق تھوڑی سے بحث قسط ششم

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:49 AM
Threads
206
Messages
593
Reaction score
956
Points
460
Gold Coins
420.37
ایک انسانی دماغ ہزاروں نیٹ ورکس چلارہاہوتا ہیں لیکن کوشش کے باوجود اس کی صحیح تعداد آج تک پتا نہیں چلی ، یہ نیٹ ورکس جسم کے علاوہ باہر بھی کام کررہے ہوتے ہیں جن سے انسانی دماغ کا رابطہ بذریعہ سگنلز ہوتا ہے ان ہزاروں نیٹ ورکس میں ایک نیٹ ورک جس کا نام
مائنڈ انٹیلی جنس کمیونیکیشن
ہے اس نیٹ ورک میں ہر وقت دماغ سگنل کی طرف ایک لہر بھیجتا ہے اس لہر میں صاحب دماغ انسان کی پوری کاپی سمائی ہوتی ہے ۔ یہ لہردکھنے اور سننے کی صلاحیت رکھتی ہے اگر ہم اس کی آسان لفظوں تشریح کریں تو وہ اس طرح ہوگی کہ ہر انسان کے ساتھ اس کی ایک کاپی لہر کی صورت میں اس کے ارد گرد گھومتی رہتی ہے اسے
مائنڈ انٹیلی جنس مینٹل ویو
بھی کہتے ہیں اس لہر کی تیزی کی رفتار روشنی کی تیزی کی رفتار سے ہزار گنا زیادہ ہے یہ دماغی نیٹ ورک ہر وقت سگنلزٹرانسمیٹ کرتا ہے اور یہ سگنلز دماغ کے لاشعور کلیوں سے رابطے میں رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اس کے ورکنگ کا پتاہمیں کسی خاص وقت یا واقعے کے ظہور کے سوا نہیں ہوتا۔چونکہ یہ نیٹ ورک دماغ کے لاشعور کلیوں سے رابطے میں رہتا ہے اور دماغ کو لاشعور کلیوں سے رابطے کے لیے تھوڑی بہت جد و جہد کی ضرورت رہتی ہے تب ہی دماغ لاشعور کلیوں سے رابطہ قائم کرسکتا ہے اسی لیے ہمیں اس کے ورکنگ کا پتا نہیں چلتا ہے
دماغ کا ایک نیٹ ورک مسلسل باہر سے موصول انٹیلی جنس رپورٹ کو انتہائی باریک بینی سے پڑھتا ہے ،پھر اس کے بعد اسے دماغ کے دوسرے نیٹ ورک کی طرف اس وقت منتقل کردیتا ہے، جب کوئی خاص واقعہ پیش آنے والا ہو اور دماغ کے فیصلہ کرنے والے خلیے بے خبر ہو
مثلا ایک انسان سورہاہے اور اس کے قریب کوئی واقعہ پیش آنے والا ہے تو مائنڈ انٹیلی جنس لہریں اس پیش آمدہ واقعے کی طرف رخ کرتی ہیں وہاں کا جائزہ لیتی ہے اب یہ جائزہ دو اعتبار سے ہوتا ہے
نمبر ایک
واقعے کے ظہور سے پہلے آثار سے واقعے کا پتا چلاکر جائزہ لینا
نمبر دو
واقعے کے عین ظہور کے وقت واقعے کو ریکارڈ کرکے جائزہ لینا

اس کے بعد یہ لہریں اس سارے منظر کی عکس بندی کرکے اسے دماغ کی طرف بھیج دیتی ہے ۔منظر کے موصول ہونے کے بعد اگر دماغ صحت کے اصولوں پر فریش ہو تو دماغ اس سارے منظر کو پڑھنے کے بعد اپنے دیگر نیٹ ورکس کے حوالے کردیتا ہے جو اس سارے منظر کوبعینہ اسی شکل یا اس سے ملتی جلتی شکل میں ترمیم یعنی ایڈٹنگ یا بغیر ترمیم کے ساتھ چلانا شروع کردیتا ہے اور یہ سارے منظر دماغ کی سکرین پر چل رہے ہوتے ہیں جسے پھر انسان خواب کی شکل میں دیکھ رہاہوتا ہے اور یہ سارا کام سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں ہوجاتا ہے
جاری ہے۔۔۔۔۔۔
 

Afzal339

Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Expert
Writer
Popular
Scientist
Helping Hands
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:49 AM
Threads
206
Messages
593
Reaction score
956
Points
460
Gold Coins
420.37
آپ نے ابھی تک ایک قسط بھی نہیں پڑھی ہوگی
@Ata Rafi
 

Ata Rafi

Staff member
Joined
Apr 25, 2018
Local time
11:49 AM
Threads
7
Messages
151
Reaction score
286
Points
138
Location
Karachi
Gold Coins
4.67
آپ نے ابھی تک ایک قسط بھی نہیں پڑھی ہوگی
@Ata Rafi
نا یار، آج ہی کچھ چھوٹ ملی ہے مصروفیات سے۔
اب کچھ وقت دے پاؤں گا۔ رمضان تک ان شاء اللہ۔
جزاک اللہ آپ نے ٹیگ کیا۔ میں ضرور ساری قسطیں پڑھوں گا ان شاء اللہ
 

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
11:49 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.68
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited

PakArt UrduLover

in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
11:49 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,958
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
112.68
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
السلام علیکم۔اوپر والے والے براوزر ہوم کیساتھ دایئں طرف چوتھی جگہ ممبرز کا بٹن چسپاں ہےجسے کلک کریں تو ڈراپ فہرست میں کرنٹ ممبرز کو دبایں

تو ہمیں آنلائن سٹیسٹک دکھائی دیگا۔جس سے ممبرز اور گیئسٹ دکھائی دیتا ہے۔کہ کن تھریڈ کو دیکھ رہا ہے۔تو یہ دیکھتے ہوئے خیال آیا کیا ان ممبرز کا بھی شکریہ ادا کر دوں جو وقت نکال کر پوسٹ دیکھتے ہیں​
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks