• Islamic New Year 1441

Video دبنگ فٹبالر : رابرٹو باجیو اور ڈیاگو میرا ڈونا سے چار پاؤں آگے

Mr. X

Thread Starter
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
735
Reaction score
1,830
Points
897
Gold Coins
107.52
Silver Coins
1,864.17
Diamonds
0.00
دوستو! آپ نے آج تک ایک سے بڑھ کر ایک فٹبالر دیکھا ہوگا لیکن آج جس فٹبالر کی ویڈیو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اس اکیلے نے مخالف ٹیم کو ناکوں چنے چبوادیئے مخالف فٹبالر اس سے گیند چھیننے کے بجائے ادھر اُدھر بھاگنے میں عافیت محسوس کر رہے تھے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
۔
۔
۔
۔
پھر ایک بھائی نے ہمت کی لیکن کچھ ہی دیر پہنچی وہیں پہ فٹبال جہاں سے چھینی گئی تھی
🐂🐂🐂🐂🐂🐂🐂🐂
۔
۔
آئیں آپ بھی دیکھیں



 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
:lol::lol::lol::lol:
یہ صبیح بھائی لگتے ہیں

الکمونیا کے جنگلات میں بھینسا گروپ کی سربراہی ملنے کے بعد خوشی میں فٹبال کھیلتے لڑکوں سے پنگا لے بیٹھے

یہ بھول گئے کہ سربراہی بھینسا گروپ کی ملی ہے جلدی میں گائے کی کھال جیسے کپڑے پہن کر ہی نکل آئے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

یاد تب آیا جب جنگل پہنچ کر بھینسا گروپ کے اجلاس میں پہنچے اور پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


صبیح بھائی آگے آگے اور سارے بھینسا گروپ والے پیچھے پیچھے ۔ ۔ ۔ارے پکڑو پکڑو ۔ ۔ جانے نہ پائے ۔ ۔ ۔ ۔بٹن دباکے

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
@SABIH @ناعمہ وقار @PakArt UrduLover
 

Wazir Hussain

☆☆☆☆☆☆
Joined
May 21, 2019
Messages
103
Reaction score
93
Points
198
Gold Coins
34.40
Silver Coins
903.83
Diamonds
0.00
دوستو! آپ نے آج تک ایک سے بڑھ کر ایک فٹبالر دیکھا ہوگا لیکن آج جس فٹبالر کی ویڈیو میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں اس اکیلے نے مخالف ٹیم کو ناکوں چنے چبوادیئے مخالف فٹبالر اس سے گیند چھیننے کے بجائے ادھر اُدھر بھاگنے میں عافیت محسوس کر رہے تھے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
۔
۔
۔
۔
پھر ایک بھائی نے ہمت کی لیکن کچھ ہی دیر پہنچی وہیں پہ فٹبال جہاں سے چھینی گئی تھی
🐂🐂🐂🐂🐂🐂🐂🐂
۔
۔
آئیں آپ بھی دیکھیں



کیا کمال کر دیا بہت خوب
 

صبیح صبیح

Staff member
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,596
Reaction score
3,215
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.37
Silver Coins
3,850.82
Diamonds
0.00
Change Username Style.
با ادب با ملاحظہ
ہشیار
صبیح صاحب سنبھل کر حالات ٹھیک نہیں لگ رہے
جب سے میں جانوروں کا لیڈر بنا ہوں ڈاکٹر بھائی کو اپنا کھانا "ونڈا"لگنے لگا ہے۔
:pagal:
لہذا ڈاکٹر بھائی دن رات پراپیگنڈا کرکے جانوروں کو اشارے کرتے رہتے ہیں کہ وہ مجھ کو چھوڑ کر ڈاکٹر بھائی کو اپنا لیڈر مان لیں۔
:ROFLMAO:
 

صبیح صبیح

Staff member
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,596
Reaction score
3,215
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.37
Silver Coins
3,850.82
Diamonds
0.00
Change Username Style.
:lol::lol::lol::lol:
یہ صبیح بھائی لگتے ہیں

الکمونیا کے جنگلات میں بھینسا گروپ کی سربراہی ملنے کے بعد خوشی میں فٹبال کھیلتے لڑکوں سے پنگا لے بیٹھے

یہ بھول گئے کہ سربراہی بھینسا گروپ کی ملی ہے جلدی میں گائے کی کھال جیسے کپڑے پہن کر ہی نکل آئے

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

یاد تب آیا جب جنگل پہنچ کر بھینسا گروپ کے اجلاس میں پہنچے اور پھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔


صبیح بھائی آگے آگے اور سارے بھینسا گروپ والے پیچھے پیچھے ۔ ۔ ۔ارے پکڑو پکڑو ۔ ۔ جانے نہ پائے ۔ ۔ ۔ ۔بٹن دباکے

:lol::lol::lol::lol::lol:
@SABIH @ناعمہ وقار @PakArt UrduLover
بھینسے اس لیے تعاقب میں بھاگے کہ انہیں یقین ہوگیا تھا کہ کھال پہن کر الکمونیا کا جاسوس خانہ جنگی کروانے گھس آیا ہے۔
یہ میری ٹریننگ کا کمال ہے کہ وہ آپس میں لڑنے کے بجائے دشمن پر جھپٹے۔
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
جب سے میں جانوروں کا لیڈر بنا ہوں
چلیں یہ الفاظ بھی ریکارڈ کا حصہ بن گئے کہ آپ نے اپنے آپ کو جانوروں کا لیڈر مان لیا ، آپ وحشی بھینسے کے روپ میں پھرتے رہے یہاں تک کہ ساری بھینسا پارٹی نے آپ کو اپنا لیڈر مان لیا، جس تقریب میں آپ کی لیڈری کا اعلان ہوا تھا اس تقریب میں آپ کی ایک نایاب تصویر ڈنگ ڈونگ پٹاخہ نے کھینچی تھی میں کوشش کروں گا کہ وہ تصویر فورم پر پوسٹ ہوسکے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
ڈاکٹر بھائی کو اپنا کھانا "ونڈا"لگنے لگا ہے۔
:pagal:
ظاہر ہے میرا کیٹرنگ کا کام تھا جہاں سے آپ کو بھی کھانا سپلائی ہوتا تھا جب سے آپ نے بھینسا پارٹی کو ہائی جیک کیا ہے لوگ سمجھنے لگیں ہیں کہ میں "ونڈا" سپلائی کرتا ہوں جسے کھا کھا کر صبیح بھائی بھینسا پارٹی کے لیڈر بن گئے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
لہذا ڈاکٹر بھائی دن رات پراپیگنڈا کرکے جانوروں کو اشارے کرتے رہتے ہیں کہ
کہ الکمونیا کا ونڈا کھاؤ اور صبیح کی طرح لیڈر بن جاؤ
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
بھینسے اس لیے تعاقب میں بھاگے کہ انہیں یقین ہوگیا تھا کہ
کہ یہ چھمک چھلو دوبارہ ہاتھ نہیں آئے گی
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
یہ میری ٹریننگ کا کمال ہے کہ وہ آپس میں لڑنے کے بجائے دشمن پر جھپٹے۔
کمال تو یہ آپ ہی کا ہے کہ رضیہ آلموسٹ غنڈوں میں پھنس ہی گئی تھی اور پہلا جملہ جو اُس موقع پر آپ نے کہا وہ یہی تھا کہ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا،
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

بھینسا پارٹی سے آپ کی خلاصی کیسے ہوئی اس پر کچھ دن بعد ایک تھریڈ میں تفصیل بتائیں گے
:lol::lol::lol::lol::lol:
 

صبیح صبیح

Staff member
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,596
Reaction score
3,215
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.37
Silver Coins
3,850.82
Diamonds
0.00
Change Username Style.
:pagal:
لہذا ڈاکٹر بھائی دن رات پراپیگنڈا کرکے جانوروں کو اشارے کرتے رہتے ہیں۔
:ROFLMAO:
یہ اشارے بھی عجیب لشکارے ہیں،ڈاکٹر بھائی بندروں کے سامنے بندروں جیسی حرکات کرکے انہیں لبھاتے ہیں تو سانڈوں کے سامنے بھی ان جیسے بننے کی کوشش کرتے ہیں، لومڑیوں کے سامنے لومڑابن کر مسکراتے ہیں کہ وہی ان کا لیڈر بننے کا حقدار ہے،الغرض ڈاکٹر بھائی ہر جانور کے سامنے انہی کی قبیل کے جیسا جلسہ کرتے ہیں۔
ایک دن تمام جانور ہنس رہے تھے،مجھ تک یہ خبریں پہنچیں کہ ان دونوں جانور بہت خوش ہیں اور ان کے ذہنوں پر سے جنگ جیسے ہولناک خیالات میں زبردست کمی پائی جارہی ہے۔
ایک منجھے ہوئے بندر نے مجھ کو یہ رپورٹ دی کہ ڈاکٹر بھائی کی کوششوں کا کمال ہے کہ جانوروں کے موڈ اچھے ہوچکے ہیں ،وہ کہہ رہے ہیں کہ فری ٹکٹ میں ہمیں ایشا شو دیکھنے کو ملتا رہا تو ہم بھول ہی جائیں گے کہ الکمونیا بھی ہماری سرزمین ہے جس پر ڈاکٹر بھائی نے قبضہ کررکھا ہے۔

:pagal::D:ROFLMAO:
 

صبیح صبیح

Staff member
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,596
Reaction score
3,215
Points
1,402
Location
Central
Gold Coins
71.37
Silver Coins
3,850.82
Diamonds
0.00
Change Username Style.
کہ الکمونیا کا ونڈا کھاؤ اور صبیح کی طرح لیڈر بن جاؤ
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
صحیح جملہ یوں ہے کہ
کہ الکمونیا کا ونڈا کھلاؤ اور صبیح کی طرح لیڈر بن جاؤ
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
5,296
Reaction score
6,310
Points
2,642
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
262.43
Silver Coins
11,557.30
Diamonds
0.00
Automatic Thread Bump for 1 Week.
Change Username Style.
صحیح جملہ یوں ہے کہ
کہ الکمونیا کا ونڈا کھلاؤ اور صبیح کی طرح لیڈر بن جاؤ
:pagal:
جی بالکل، الکمونیا کا ونڈا جو کھائے گا وہ صبیح کی طرح لیڈر بن جائے گا۔ بٹن دباکے
:lol:
 
Top