Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 7:14 AM
- Threads
- 882
- Messages
- 13,323
- Reaction score
- 14,827
- Points
- 1,801
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,479.08

ایک دن صبیح بھائی شدید فُلو میں مبتلاء ہوکر بستر پر پڑے تھے، کہ فون کی گھنٹی بج اُٹھی

فون پر کاکی ناعمہ تھی جو کہ یونیورسٹی آف الکمونیا کے جانوروں کے علاج کے سیکشن میں ماسٹرز کی تعلیم حاصل کر رہی تھی

فون پر صبیح بھائی کی آواز سُن کر کاکی ناعمہ نے اندازہ لگایا کہ صبیح بھائی کی طبیعت خراب ہے

صبیح بھائی! آپ کی طبیعت تو بہت خراب معلوم ہوتی ہے، کیا آپ ڈاکٹر انکل کے پاس گئے تھے؟

صبیح بھائی بولے! میں نے نہیں جانا ڈاکٹر واکٹر کے پاس ، بس میں جلد ہی ٹھیک ہوجاؤں گا

لیکن صبیح بھائی! کیا آپ کو پتہ ہے کہ ایسی صورت میں آپ کو نمونیا بھی ہوسکتا ہے اور آپ کے پھیپھڑوں میں زخم بھی بن سکتا ہے۔ ۔ ۔ کاکی ناعمہ نے تشویشناک انداز میں کہا

کاکی ناعمہ کے اس جملے نے صبیح بھائی کو بھی تشویش زدہ کردیا وہ گھبرائے ہوئے انداز میں کاکی ناعمہ سے پوچھنے لگے "سسٹر جی کیا آپ واقعی سمجھتی ہیں کہ مجھے نمونیا ہوگیا ہے؟"۔ ۔ ۔

معلوم نہیں ۔ ۔ کاکی ناعمہ نے بجھے ہوئے لہجے میں کہا
یہ بات تو میں آپ کو اُسی صورت میں بتاسکتی تھی جب آپ گھوڑا ہوتے

نوٹ: بعد میں کاکی ناعمہ کی غلط فہمی دور ہوگئی تھی اور صبیح بھائی کا نمونیا اب ٹھیک ہوچکا ہے

Previous thread
Next thread