سی کلینر کیساتھ کمپیوٹر کی رفتار تیز کریں

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,880
Reaction score
3,056
Points
1,160
Location
Manchester U.K

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
یہ بہت پرانا سافٹ وئیر ہے جسے اب میں اپنے موبائل فون میں استعمال کررہاہوں لیکن کچھ عرصے اینٹی وائرس بیکار لگے اور اب یہ سافٹ وئیر بھی روزانہ ہی کئی کئی ایم بلکہ سو دو ایم تک جنک فائل ہیدن کیچ تلاش کرکے ردی کرنے پیش کردیتا ہے تو لگتا ہے کہ ان کا دھندہ ہی یہی ہے ۔
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
یہ بہت پرانا سافٹ وئیر ہے جسے اب میں اپنے موبائل فون میں استعمال کررہاہوں لیکن کچھ عرصے اینٹی وائرس بیکار لگے اور اب یہ سافٹ وئیر بھی روزانہ ہی کئی کئی ایم بلکہ سو دو ایم تک جنک فائل ہیدن کیچ تلاش کرکے ردی کرنے پیش کردیتا ہے تو لگتا ہے کہ ان کا دھندہ ہی یہی ہے ۔
کچھ ایسا ہی ہے
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
کچھ ایسا ہی ہے
ہارڈ وئیرز تو ہارڈوئیرز ہوتے ہیں جو کسی آلہ میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں لیکن سافٹ وئیر لینگویج پروگرام ہوتا ہے جو مختلف انگریزی کے حروف اور میتھ کے اعداد سے مل کر کمانڈز بناتا ہے ،اسی طرح جب وہ بنتے اور ڈیلٹ ہوتے ہیں تو کچھ فائلیں وغیرہ ریم میموری اور ہارڈ وئیرز کے اندر بھی پڑی ہوئی ہوتی ہیں جنہیں سکین کرکے ڈیلیٹ کرنا ہوتا ہے ،تو اس حساب تو یہ کچھ کچھ کام کرتے ہیں لیکن مستقل طور پر جو روزانہ رپورٹ کرتے ہیں کہ اتنے اتنے ایم بی تک کیچ کو کلئیر کریں یہ مشکوک سا لگتا ہے۔

البتہ کبھی ایسی ایپ سے سکین کرنا مفید رہتا ہے اور اگر موبائل کو چند دنوں کے بعد ری سٹارٹ کردیا جائے تو بھی مفید ہے۔
 
Top