ڈاکٹر بھائی اوربھیڑیوں کا قبیلہ

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.


ڈاکٹر بھائی تحقیقی میدان میں بھی منفرد مقام رکھتے ہیں جیسا کہ کمپیوٹرسافٹ وئیر انجنئرنگ پروگرامنگ، موبائل کی ایپلیکیشن کو چیڑ پھاڑ کراس کے اندر سے ایڈ تلاش کرکے انہیں ایپ بدر کرنا اور اسی طرح مزید کاموں پر تحقیقات! جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا تاہم ڈاکٹر بھائی نے ایک ٹی وی ڈرامے کے کردار کے منہ سے الکمونیا سن کر دریافت کرلیا۔

آج کی یہ کہانی ڈاکٹر بھائی اور الکمونیا کے اندر موجود ایک بھڑئیے کی ہے۔

ڈاکٹر بھائی نے سن رکھا تھا کہ بھڑئیے خطرناک درندے ہوتے ہیں ، اپنے دانتوں سے گوشت نوچ نوچ کر کھاتے ہیں گھاس نہیں کھاتے۔
اسی پوائنٹ پر کام کرتے ہوئے انہوں نےایک دن اپنے بزرگ دوست انکل زاہد حسین کو الکمونیا کے جنگل میں لیجانے پر راضی کرلیا ، دونوں حضرات نے پیٹھوں پر سفری بیگ لاد کر ہاتھوں میں چھڑیاں پکڑیں اور جنگل میں داخل ہوگئے،۔
کافی اندر تک پہنچ کر انہوں نے فیصلہ کیا کہ کچھ دیر سستا لیا جائے ،سفری بیگ میں سے انہوں نے خیموں کو نکال کر ترتیب دیا اور ان کے درمیان ایک جگہ پر کچھ لکڑیاں جمع کرکے اپنے ساتھ لائی موم بتیوں کے ڈبے سے ایک موم بتی نکال کر آگ جلادی۔

آگ جل گئی تو ڈاکٹر بھائی نے اس پر نظریں جما دیں جیسے اس کے اندر سے کچھ تلاش کررہے ہوں،:jadu: چند لمحوں کے بعد انہیں نے ناک اور منہ سے آوازیں نکالنا شروع کردیں۔۔۔" نی نی نی ناں "نوں"نیو"ناں"نووووں"نااااااں"ناغاں"نی ی ی ی"آں آں آآووووہاؤ"اسی طرح نون اور نور غنہ سے شروع ہونے والے عجیب راگ نما آہوں فریادوں کے آخر میں ایسی آواز تھی جیسے بھڑئیے منہ اٹھا کر مخصوص آواز نکالتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔کبھی تو ایسا لگتا جیسا کہ جاپانی یا چائنا کے الفاظ بولنے کی مشق کررہے ہوں اور کبھی ایسا لگتا کہ کسی جانور کے زخمی حالت کی فریادی زبان سیکھنے کی مشق کررہے ہوں۔۔۔،ڈاکٹر بھائی کی ان حرکات سے بور ہوکر انکل زاہد تو اپنے خیمے میں چلے جب کہ تھوڑی دیر ہی گزری تھی کہ آگ میں سے کثیف دھواں نکل نکل کر ایک وجود بن گیا جو کہ ناعمہ سسٹر تھیں۔

کیا حکم ہے میرےبھائی ۔
ناعمہ سسٹر نے حاضر ہوکر بڑے خلوص سے کہا،چائے بنوانی ہے یا چائے پلوانی ہے؟
ڈاکٹر بھائی نے نفی میں سر ہلاتے ہوئے کہا"نہیں"بلکہ مجھے ایک بڑی جسامت کے بھڑئیے کا ٹھکانہ بتادو۔
ناعمہ سسٹر فرمائش سن کر بوکھلا گئیں تاہم انہوں نےحکم کی تعمیل میں آنکھ بند کی اور دوسری آنکھ کھلی رکھ کرٹانگوں کی مدد سے کلاک وائز گھومتے ہوئے شمال مشرقی جانب میں رک کربند آنکھ اور منہ کھولتے ہوئے کہا،آپ اس رخ پر دو سو گز تک اندر چلے جائیں وہاں پہنچ کر سبز جھاڑیاں دیکھیں گے جھاڑیوں کے درمیان ایک چھوٹا سا راستہ اندر سےگزررہاہوگا اس کے اندر چلے جائیں،راستہ پار کرکے بائیں رخ ایک پتھریلی زمین کی پکڈنڈی رہنمائی کرے گی سیدھا چلیں گے تو بڑی جسامت کے بھڑیوں کا قبیلہ پائیں گے جو آپ کو خوش آمدید کہے گا۔
اور کیا حکم ہے میرے بھائی؟ناعمہ سسٹر نے کہا تو ڈاکٹر بھائی نے جواب دیا کہ یہاں آس پاس رہیں کوئی خطرہ دیکھیں تو آگاہ کریں، ۔
ٹھیک ہے میرے بھائی اور اس کے ساتھ ہی ناعمہ سسٹر دھواں بن کر تحلیل ہوئیں،ڈاکٹر بھائی نے انکل زاہد کو وہیں آرام کرنے دیا اور خود وہاں سے مطلوبہ ہدف کی جانب چل دئیے۔

دو سو گز ڈاکٹر بھائی کے لیے دو سو قدم بھی نہ تھے کہ جس رفتار سے انہیں دوڑنے کی مشق پر عبور ہے اسی صلاحیت کا یہ اعجاز ہےکہ چلنا بھی ایسا چلنا ہے کہ جیسے آسٹریلیا کا قومی جانور آگے بڑھتا ہے۔
ہدف تک پہنچ کر ڈاکٹر بھائی نے دیکھا کہ وہاں پر بڑی جسامت کے بھڑئیے ہیں جو بکرے کے سائز جتنے بڑے تھے لیکن طاقت و خونخواری میں بکرے سے کئی گنا خطرناک۔۔۔،ایک خوبصورت سی بھڑیا نے ڈاکٹر بھائی کو دیکھ کر کہا


اوئے کتھے منہ اٹھائے جارہے ہوئے بابو بغیر گڈی والیا؟۔

ڈاکٹر بھائی نے دیکھا کہ بھڑیا کی آنکھیں بڑی خوبصورت تھیں،انہوں نے مسکرا کر بھڑیا سے کہا ،سمجھ کرلو متھے کنال دے کرمجھے اپنے سردار کے پاس لے جاؤ ایک ضروری کام سے آیا ہوں میرا نام ڈاکٹر ہے ڈاکٹر چیف آف الکمونیا بٹن دباکے۔
بھڑیا یہ تعارف سن کر مرعوب ہوئی اور بٹن دباکے سن کر تو اس کی سٹی ہی گم ہوگئی تاہم جلد ہی اس نے اپنی کھوئی ہوئی خونخواری کو بحال کرکے غراتے ہوئے کہا ۔
Just a minute
:D
سردار بھڑئیے کے سر پر ایک مشتنڈا نما بھڑیا مالش اور کچھ دبلے پتلے بھڑئیے پٹھوں کو دبا کر سکون پہنچانے کی ٹہل سیوا میں لگے ہوئے تھے جب اس نے ڈاکٹر بھائی کو اجازت دی کہ وہ اپنا مدعا بیان کرے۔

ڈاکٹر بھائی نے کہا کہ میرا نام ڈاکٹر چیف الکمونیا بٹن دباکے ہے اور میں یہاں اس لیے آیا ہوں کہ مجھے ایک بڑی جسامت کا صحت مند توانا جوان بھڑیا چائیے جس کے مجھے کچھ ٹیسٹ کرنے ہیں،سردار نے کہا کہ کیوں نہیں یہاں بھڑیوں کی کمی نہیں بلکہ گوشت کی کمی ہے میرا ایک پوتا ہے جو ابھی ابھی اکھاڑے میں ورزش کرکے آیا اسے دیکھو، مطلب کا لگے تو لے جاؤ لیکن خبردار سلامتی کے ساتھ ہی وہ واپس آنا چائیے۔
سردار نے غراتے ہوئے کہا تو ڈاکٹر بھائی نے سر ہلا کر یقین دہانی کروادی۔
لیکن ہمیں تازہ تازہ گوشت کھانے کی عادت ہے لہذا ہمارے لیے بہت ساری بھیڑوں کا انتظام کرنا تاکہ کسی دن بھڑیا برادری لیم کھا کر جشن منائے، ڈاکٹر بھائی نے سر ہلا کر "اوکے"کردیا تو سردار نے مشکوک سی نگاہوں سے ڈاکٹر بھائی کو دیکھ کر کہا


:لگتا ہے کہ تم بہت ہی کم گو ہو"۔ڈاکٹر بھائی نےہونٹوں کو زبردستی کھینچ کر اظہار میں بھڑئیے سرادر کی تائید کی لیکن بولا کچھ نہیں تو سردار ویسے ہی ڈاکٹر بھائی کو کچھ دیر تک ٹٹولٹی ہوئی نگاہوں سے دیکھنے لگا، تاہم ڈاکٹر بھائی نے بے پروائی سے سیٹی بجانا شروع کردی۔

اس حرکت سے بھڑیوں کا سردار کچھ مرعوب سا ہوگیا لیکن اسی دوران اس کے بلاوے پر تن و مند جسم کا جواں سال سردار کا پوتا بھڑیا اندر آکر سلام کرکے ادب سے کھڑا ہو گیا تھا ۔

یہ ہے میرا شیر پوتا اسے ساتھ لیجاؤ،خیر نال جاؤ تے خیر نال اس کو بھیڑوں کے ریوڑ کیساتھ پہنچاؤ۔سردار نے کہا تو ڈاکٹر بھائی اس بھڑئیے کو دیکھ کر خوش ہوگئے ،وہ بالکل ویسا ہی بھڑیا تھا جیسا کہ ڈاکٹر بھائی کو اپنی تحقیق کے لیے درکار تھا،۔۔

انکل زاہد حسین کو بیدار کرکے ڈاکٹر بھائی نے خیموں کو لپیٹا اور واپسی کا سفر شروع کردیا بھڑیا ڈاکٹر بھائی اپنے ساتھ لیبارٹری میں لے گئے جہاں انہوں نے بھڑئیے کو اس کا من پسند گوشت دیا جس پر بے ہوشی کا سفوف لگا تھا ، بھڑیا گوشت کھا کر بے ہوش ہوگیا تو ڈاکٹر بھائی نے پلاس لے کر بھڑئیے کے خوبصورت مضبوط اور نوکیلے دانت نکالنا شروع کردئیے،دانت بے انتہائی مضبوط تھے اور ان کو اکھاڑنا آسان نہ تھا لیکن ڈاکٹر بھائی نے پلاس لے کر پوری قوت صرف کردی اور ایک ایک کرکے بھڑئیے سردار کے خوبصورت توانا پوتے کے دانت نکال ڈالے۔

پہلا دانت نکالتے وقت ڈاکٹر بھائی کو بھڑئیے سردار کی بات یاد آئی " میرا ایک پوتا ہے جو ابھی ابھی اکھاڑے میں ورزش کرکے آیا اسےدیکھومطلب کا لگے تو لے جاؤ لیکن خبردار سلامتی کے ساتھ ہی وہ واپس آنا چائیے"ڈاکٹر بھائی نے زیر لب دانت اکھاڑتے ہوئے کہا۔۔۔
Forget safety live where you fear to live, destroy your reputation be fearless this is Alkamonia the land of Doctor Doctrine

اس کے بعد کڑاک کڑاک کی آوزیں آتی رہیں اور دانت نکلتے رہے،تمام دانتوں کو ایک پیالے میں ڈال کر ڈیٹول اور پانی میں ڈبو کر صاف کیا ۔
پہلے سے موجود کچھ عجیب سے دانتوں کو جو نہ تو کسی بھڑئیے کے لگتے تھے نہ ہی کسی بکرے کے دانت،ایک ایک کرکے ڈاکٹر بھائی نے بھڑئیے کے منہ میں لگا کر ٹانکے لگائیے جو خود ہی ایک ہفتے بعد ختم ہوجاتے ،اس کے بعد انہوں نے بھڑئیے کو مسوڑھوں میں تین انجیکشنز لگائے اور ہوش دلا کر ٹھنڈی ٹھندی آئیس کریم پیش کی جو وہ کھاتا رہا تاکہ دانتوں کا درد اسے زیادہ تکلیف نہ دے ،ڈاکٹر بھائی نے بھڑئیے کو دو تین دن اپنے پاس رکھ کر رخصت کردیا اور کہا کہ سردار سے کہنا کہ بھیڑوں کا انتظام بھی ہوجائے گا فکر نہ کرے بٹن دباکے۔
@Doctor @Naima @PakArt UrduLover
 
Last edited:

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

گڈ بائی کہہ کر انہوں نے بھڑئیے سے مصافحہ کیا، وہ اسے رخصت کرنے جنگل تک آئے تھے۔۔۔۔
:handshake:
لیبارٹری میں پہنچ کر ڈاکٹر بھائی نے خوشی خوشی تمام دانتوں کا معائنہ کرکے انہیں مشین کے زریعے سے رگڑ اور گھسا کر ایک خاص ترتیب سے ان کا سائز بنایا ،پھر ان دانتوں کی بتیسی تیار کی لیکن بھڑئیے کے سائیڈوں کے دو دانت اصل حالت میں رہنے دئیے اور اسی حالت میں بتیسی میں لگائے اور پھر بتیسی کو اپنے منہ میں رکھ کر شیشہ دیکھا،وہ دانت جو اصلی حالت میں بھیڑئیے کے تھے وہ دانت ڈاکٹر بھائی کے منہ سے باہر نکل آئے تھے اور غالباً انہی دون دانتوں کے لیے ڈاکٹر بھائی نے بھاگ دوڑ کی تھی (بقول ان کے کامیابی ہمیشہ محنت اور سخت کوشی پر یقین اور اختیار کرکے ملتی ہے اگر کامیابی نہیں بھی ملے تو محنت اور سخت کوشی سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے ورنہ وقت تو سو کر بھی گزرجاتاہے اور صوفے پر بیٹھ کر کچھ نہ کریں تب بھی گزرتا ہے) انہوں نے سوچا کہ یہ دو دانت گوشت کو چیرتے پھاڑتے ہیں جن کا عملی تجربہ بھی کرنا پڑے گا بٹن دباکے،۔۔۔

اگلے دن ڈاکٹر بھائی نے اپنی لیبارٹری کی الماری میں رکھی جنگلی ہرن کی کھال نکال کر اوڑھی اور جنگل کی جانب چل دئیے ایک ہرن وہاں الکمونیا میں بہنے والے پانی کے کنارے پانی پی رہا تھا کہ ڈاکٹر بھائی نے کھال درست کرکے ہرن کی طرح اپنے پاؤں اور ہاتھوں کی مدد سے چلتے ہوئے اس کے قریب گئے۔۔۔ہرن یہ سمجھا کہ اس کی برادری کا ایک جوان سالہ خوبصورت ہرن اس کا حال احوال پوچھنے آرہا ہے ،چنانچہ ڈاکٹر بھائی نے ہرن کے روپ میں اسے کہا ۔۔۔۔او یارا کہاں سے کدھر سے ۔۔۔۔اور بازوپھیلا کر ایسے بڑھے جیسے ان کے گلے لگ کر پیار سے ملیں گے۔۔۔۔ہرن بھی پانی پینا چھوڑ کر ڈاکٹر بھائی کی طرف بڑھا تو ڈاکٹر بھائی نے اسے اپنے بازوں میں دبوچ لیا ، ہرن بیچارا پھڑاپھڑا کر رہ گیا گرفت اس قدر مضبوط تھی کہ اسے وہ شکار ہونے تک نہ سمجھ سکا کہ کون آیا کدھر سے آیا ہرن کے روپ میں یہ کون سے جنگل کا شیر تھا۔۔۔ ڈاکٹر بھائی نے دو ٹانگوں اور ایک ہاتھ کی مدد سے ہرن کو جن جپھہ ڈال کر دوسرے ہاتھ سے پہنی ہوئی ہرن کی کھال کی دم والی جگہ سے بھڑئیے کی بتیسی نکالی اور ہرن کی گرن میں جان دانت گاڑ دئیے۔۔۔۔ہرن بیچار خون بہنے کی وجہ سے نڈھال ہوکر گرا تو ڈاکٹر بھائی نے اسے چاقو سے ذبح کیا جو ہرن کی کھال کے اندر چھپا رکھا تھا،ہرن کو اپنے گھر لا کر صاف کیا اور آگ جلا کر بھونا۔۔۔۔ ڈاکٹر بھائی نے بتیسی لگا کر ایک بوٹی کو نوچ نوچ کر گوشت کھایا تو بہت خوش ہوئے کہ آج
بھڑئیے کے مضبوط دانتوں سے گوشت کھانے کا تجربہ حاصل کررہے ہیں۔

تجرباتی دنیا کے ڈاکٹر بھائی اپنے اس نئے تجربے سے بیحد مسرور ہوئے لیکن بعض خطرات سر اٹھا چکے تھے۔۔۔۔۔

بھڑیوں کے سردار نے اپنے پوتے کی بدلی ہوئی شکل دیکھی تو سمجھا کہ اسے وہاں کی آب و ہوا موافق نہ آسکی لیکن کسی بات پر بھڑئیے ہنسے تو پوتے کے دانت دیکھ کر سردار غضب ناک ہو کر غرا اٹھا، یہ دانت تمہارے نہیں یہ تو لکڑ بگے کے دانت ہیں،غور سے دیکھنے پر بھڑیوں نے بھی اپنے سردار کی تائید کی تو سردار نے مشورہ مانگا کہ ڈاکٹرچیف آف الکمونیا کو یہاں طلب کیا جائے اور حقیقت حال پوچھی جائے۔۔۔بھڑیوں کے اتفاق رائے سے ایک بھڑئیے کو ان کی جانب بھیج دیا گیا لیکن وہ بھڑیا بجائے ڈاکٹر بھائی کو ساتھ لاتا الٹا ان کی طرف سے بھڑیوں کے لیے الٹیمیٹم لے آیا۔۔۔۔

دیکھو سردار! میں ڈاکٹر ہوں بٹن دباکے،دانتوں کا اتنا بڑا ایشو نہیں ہے کہ خواہ مخواہ مجھے یہ فیصلہ کرنا پڑجائے کہ تمہارے قبیلے کے خلاف اٹھ کھڑا ہوجاؤں،سلامتی اسی میں ہی ہے جو ہوا ہے اسے بھول جاؤ ورنہ بہت سارے معصوم جانوروں کے خون کا حساب لینا مجھے آتا ہے۔

فقط ڈاکٹر۔

بھڑئیے سردار نے یہ پیغام سنا تو اس کے سامنے ڈاکٹر بھائی کا وہ انداز آگیا جس میں وہ سیٹی بجا کر لاپرواہی اختیار کرتا ہے،۔۔۔۔۔


بھڑئیے سردار نے دانشمندی سے اس معاملے کو حل کرنے پر زور دیتے ہوئے میٹنگ برخاست کردی۔

لومڑیوں اور گھوڑوں کے بعد بھڑئیے بھی ڈاکٹر بھائی کے خلاف ہوچکے تھے جب کہ ڈاکٹر بھائی کے تجرباتی مہمات کے پیش نظر یہ لسٹ بڑھنے کا امکان موجود تھا ۔
This is Alkamonia the land of Doctor Doctrine, the land of unlikely events۔

تحریر ص ط


 
Last edited:

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
واہ۔۔بہت عرصے بعد اتنی جامع تحریر پڑھی، بہت خوب
:10xbvw3:
ڈاکٹر انکل کی بہادری لاجواب
:clap:
Forget safety, live where you fear to live, destroy your reputation, be fearless, this is Alkamonia the land of Doctor Doctrine
:maza:
ویسے زاہد انکل کو لے جانے کا تکلف ہی کیا
:blab:
ناعمہ کا کردار اچھا لگا، مدد کا جذبہ تو کوٹ کوٹ کر بھرا ہے ، اور شکتیوں کا تو کوئی جواب ہی نہیں، گرو جی یاد آگئے
:lol:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چند نامعلوم خدشات کے تحت صبیح بھائی نے اس بار بہت ہی کیلکولیٹڈ رگڑا لگا ہے
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
اس پر غور کرنا پڑے گا بلکہ کاکی ناعمہ کے ذمے یہ ٹاسک لگانا پڑے کا کہ وہ اس بات کی تہ تک پہنچیں۔


بٹن دباکے
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:nicepost:
شروع سے آخر تک الفاظ صبیح بھائی کی گرفت میں محسوس ہوئے

بہت خوب
:10xbvw3:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
انہوں نےایک دن اپنے بزرگ دوست انکل زائد حسین کو الکمونیا کے جنگل میں لیجانے پر راضی کرلیا
بزرگ ہوں گے آپ کے، میرے تو وہ بڑے بھائی ہیں
:maro2::maro2::maro2:
:smajh-kar:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چلنا بھی ایسا چلنا ہے کہ جیسے آسٹریلیا کا قومی جانور آگے بڑھتا ہے۔
:lol::lol::lol::lol:
صبیح بھائی آپ نے بھی بلاوجہ تکلف کیا مجھے اپنے سے تشبیہ دے کر
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
۔،ایک خوبصورت سی بھڑیانے ڈاکٹر بھائی کو دیکھ کر کہا


اوئے کتھے منہ اٹھائے جارہے ہوئے بابو بغیر گڈی والیا؟۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
سردار بھڑئیے کے سر پر ایک مشتنڈا نما بھڑیا مالش اور کچھ دبلے پتلے بھڑئیے پٹھوں کو دبا کر سکون پہنچانے کی ٹہل سیوا میں لگے ہوئے تھے جب اس نے ڈاکٹر بھائی کو اجازت دی کہ وہ اپنا مدعا بیان کرے۔
بھیڑیوں کے سردار کا حلیہ آپ نے کچھ اس تفصیل سے بیان کیا کہ بے اختیار آپ ہی یاد آگئے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
:pagal:
واہ۔۔بہت عرصے بعد اتنی جامع تحریر پڑھی، بہت خوب
:10xbvw3:
ڈاکٹر انکل کی بہادری لاجواب
:clap:
Forget safety, live where you fear to live, destroy your reputation, be fearless, this is Alkamonia the land of Doctor Doctrine
:maza:
ویسے زاہد انکل کو لے جانے کا تکلف ہی کیا
:blab:
ناعمہ کا کردار اچھا لگا، مدد کا جذبہ تو کوٹ کوٹ کر بھرا ہے ، اور شکتیوں کا تو کوئی جواب ہی نہیں، گرو جی یاد آگئے
:lol:
کہانی پڑھنے اور کومنٹس کا بیحد شکریہ، واقعی اس بار یہ کہانی کافی لمبی بن گئی جو کل ہی لکھ کر مکمل کرلی تھی لیکن آج پوسٹ کرتے ہوئے کہیں کہیں مزید الفاظ سے اضافہ اور بعض جگہوں پہ درستگی سے بہتر ہوئی،انکل زاہد کا کردار صرف ساتھ لیجانے تک تھا ،باقی کاکام ڈاکٹر بھائی نے کرنا تھا۔

میرے ذہن میں دو جملے تھے بھڑیا اور دانت باقی اللہ کے فضل سے اتنی لمبی کہانی بنتی چلی گئی ۔۔
 
Last edited:

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
چند نامعلوم خدشات کے تحت صبیح بھائی نے اس بار بہت ہی کیلکولیٹڈ رگڑا لگا ہے
:unsure::unsure::unsure::unsure::unsure::unsure:
اس پر غور کرنا پڑے گا بلکہ کاکی ناعمہ کے ذمے یہ ٹاسک لگانا پڑے کا کہ وہ اس بات کی تہ تک پہنچیں۔


بٹن دباکے
:pagal:
کہانی پڑھنے اور ریپلائی کا شکریہ،کہیں کہیں تو رگڑا ہے لیکن یہ بھی دیکھیں کہ کہانی کے اندر آپ کے کریکٹر کی دھاک کیسے بٹھائی ہے۔
بھڑئیے جیسے درندوں کے قبیلے میں اطمینان سے بیٹھنا اور وہاں کے ایک گھبرو سپوت کے دانتوں کو اکھاڑنا۔۔۔اسی لیے متھے کنال کرتے لکھا ہے کہ
الکمونیا ! انہونے واقعات کی سرزمین ہے باقی آگے کیا ہوگا یہ پھر کبھی ان شاء اللہ ۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
لیکن یہ بھی دیکھیں کہ کہانی کے اندر آپ کے کریکٹر کی دھاک کیسے بٹھائی ہے۔
اسی بات پر تو شک ہوا ہے کہ آپ اور کسی کہانی میں میری حقیقی تعریف
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
:alkamunia:
:unsure::unsure:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اسی بات پر تو شک ہوا ہے کہ آپ اور کسی کہانی میں میری حقیقی تعریف
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
:alkamunia:
:unsure::unsure:
حقیقی تعریف
:pagal:
یعنی آپ نے تسلیم کرلیا کہ ۔۔۔۔
 

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
849
Messages
12,347
Reaction score
14,307
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,444.38
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
حقیقی تعریف
:pagal:
یعنی آپ نے تسلیم کرلیا کہ ۔۔۔۔
مطلب جتنی آپ کو توفیق ہوسکتی تھی گویا کہ حسب توفیق
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
مطلب جتنی آپ کو توفیق ہوسکتی تھی گویا کہ حسب توفیق
:rope::rope::rope::rope::rope::rope::rope:
ہاں جی !حسب توفیق ہی تعریف کرڈالی ورنہ تو آپ کی تعریف کے لیے ہزاروں رگڑے بھی آپ کو دیں تو ناکافی ہیں۔
:lol::lol::lol:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
کہانی پڑھنے اور کومنٹس کا بیحد شکریہ، واقعی اس بار یہ کہانی کافی لمبی بن گئی جو کل ہی لکھ کر مکمل کرلی تھی لیکن آج پوسٹ کرتے ہوئے کہیں کہیں مزید الفاظ سے اضافہ اور بعض جگہوں پہ درستگی سے بہتر ہوئی،انکل زائد کا کردار صرف ساتھ لیجانے تک تھا ،باقی کاکام ڈاکٹر بھائی نے کرنا تھا۔

میرے ذہن میں دو جملے تھے بھڑیا اور دانت باقی اللہ کے فضل سے اتنی لمبی کہانی بنتی چلی گئی ۔۔
ہاں، تبھی زاہد انکل اور مجھے زبردستی اس کہانی کا حصہ بنا دیا
:pagal:
ویسے واقعی کہانی بہت عمدہ ہے
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہاں، تبھی زاہد انکل اور مجھے زبردستی اس کہانی کا حصہ بنا دیا
:pagal:
ویسے واقعی کہانی بہت عمدہ ہے
شکراً
tks:
یہ کہانی ایسی ہےکہ میرا اپنا جی بھی چاہتا ہے کہ چند بار پڑھتا رہوں۔
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
شکراً
tks:
یہ کہانی ایسی ہےکہ میرا اپنا جی بھی چاہتا ہے کہ چند بار پڑھتا رہوں۔
ہم نے اچھی خاصی تعریف کر دی ہے، لیکن میاں مٹھو بننا تو آپ کے لیئے ضروری ہے
:pagal:
 

yearofthemask

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
4:11 PM
Threads
180
Messages
4,900
Reaction score
6,479
Points
1,181
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,385.84
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہم نے اچھی خاصی تعریف کر دی ہے، لیکن میاں مٹھو بننا تو آپ کے لیئے ضروری ہے
:pagal:
اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ کہانی لکھ کر مجھے خود بھی انجوائے کا حق نہیں،:sick: ۔
میاں مٹھو وہ ہوتے ہیں جو خود اپنا انٹرویو لکھ کر پوسٹ کردیں۔
:D:D
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
1:11 PM
Threads
111
Messages
3,146
Reaction score
4,605
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
860.13
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ کہانی لکھ کر مجھے خود بھی انجوائے کا حق نہیں،:sick: ۔
میاں مٹھو وہ ہوتے ہیں جو خود اپنا انٹرویو لکھ کر پوسٹ کردیں۔
:D:D
نہیں آپ بالکل انجوائے کریں ، لیکن خود ہی تعریف کرنے کی کیا ضرورت ہے جب دوسرے کر رہے ہیں
:think:
اگر یہ آپ مجھے کہنے کی کوشش کر رہےہیں تو انٹرویو میں نے نہیں لکھا تھا، بلکہ میرے پاس کہیں سے یہ ادھورا انٹرویوں برآمد ہوگیا تھا جو میں نے ہسٹری سیکشن میں پوسٹ کیا تھا، جسکا مقصد انٹرویو نہیں ہسٹری شیئر کرنا تھا، جو بعد میں ڈاکٹر انکل نے موو کر دیا تھا
:maro: :maro:
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks