Doctor
Thread Starter
⭐⭐⭐⭐⭐⭐

Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
🏆 ZH Top Poster of a Month Award 🕖
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
- Joined
- Apr 25, 2018
- Local time
- 3:04 PM
- Threads
- 884
- Messages
- 13,392
- Reaction score
- 14,854
- Points
- 1,977
- Age
- 47
- Location
- Rawalpindi
- Gold Coins
- 3,485.24

ایک دفعہ صبیح بھائی نے اپنے ایک ڈاکٹر دوست (الکمونیا والے) کو ایک تقریب کا دعوت نامہ بھیجا۔

جواب میں انہیں ڈاکٹر کا خط موصول ہوا۔ جو کسی طرح پڑھنے میں نہیں آرہا تھا۔

صبیح بھائی جاننا چاہتے تھے کہ ڈاکٹر نے آنے کی حامی بھری ہے یا معذرت کی ہے، ان کی بیگم نے مشورہ دیا کہ اس تحریر کو کسی کیمسٹ کے پاس لے جائیں وہ پڑھ کر بتادے گا۔

پہلے تو صبیح بھائی نے اپنی بیگم کے اس مشورے کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی لیکن جب بیگم نے ہاتھ میں بیلن اُٹھا یا تو فوراً مان گئے

صبیح بھائی کیمسٹ (زاہد انکل) کی دکان پر پہنچے، زاہد انکل نے اُن سے پرچہ لیا، کچھ دیر اُسے دیکھتے رہے۔ پھر الماری کھول کر ایک شیشی نکالی اور اُسے صبیح بھائی کے ہاتھ میں تھما کر بولے

دو سو پچپن روپے دے دیں۔

Previous thread
Next thread