- Joined
- May 8, 2018
- Local time
- 8:44 PM
- Threads
- 111
- Messages
- 3,277
- Reaction score
- 4,754
- Points
- 943
- Location
- The City of Containers
- Gold Coins
- 879.05

ابھی ایک لمحے پہلے مجھے خیال آیا
اگر صبیح بھائی ، آئی ٹی درسگاہ کا حصہ نہ ہوتے تو۔۔۔۔

آئی ٹی درسگاہ کتنے سارے کرداروں سے محروم رہ جاتا

سب سے پہلے ایک میاں مٹھو۔۔جسے چوری بہت پسند ہے

پھر وہ گھوڑا۔۔جس کی رفتار کا مقابلہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

اور الکمونیا کے جنگلات کا لومڑ۔۔۔ جسے ڈاکٹر انکل شکار کر سکیں

ایک سیانا کوا۔۔
(امیج اس ناٹ اویلیبل)
آسمانوں کی بلندی پہ اڑتی چیل، جس کی بدولت میں ایک ائر لائن کی اونر بنی

ندی میں ٹرٹراتا ہوا مینڈک

اور بہت سے ننھے منے کردار، جو الکمونیا اور اسکے آس پاس موجود ہیں

انسانی شکل میں ایک روبوٹ، جسکا کنٹرول ایک چِپ کے ذریعے اختر سائیں سنبھالے ہوئے ہے

اور سب سے بڑھ کر کھجل سائیں کے جانشین اور کھجل سائیں دوئم

یہ سب کردار اگر آئی ٹی درسگاہ پہ آج موجود ہیں تو اس کا پورا پورا کریڈٹ ہمارے سب کے محترم صبیح بھائی کو جاتا ہے

آخر میں صرف اتنا کہوں گی کہ صبیح بھائی تسی گریٹ ہو

تھینک یو فار بینگ ہیئر

Previous thread