ڈاکٹر بھائی اور ناعمہ سسٹر کے متعلق اہم انکشافات

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
ہیڈ لائن

اختر سائیں نے ناعمہ سسٹر کے دماغی ایکسرے کی رپورٹ منظرعام پر لانے کی دھمکی دے دی
ناعمہ وقار سسٹر کا ہنگامی نام کی تبدیلی کا اہم فیصلہ۔
:eek:
اختر سائیں اورکھجل سائیں کی ملاقات ، ناعمہ سسٹر کے علاج کے متعلق اہم فیصلے

:10xbvw3:
لوڈ شیڈنگ سے تنگ ناعمہ سسٹر کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھ گئے۔
:ouu:
آسمانی بجلی کی چمک اور بادلوں کی گرج سے ناعمہ سسٹر کا بلیڈ پریشر ہائی،محلے والے چیخوں کی آواز سے بیدار
:lol:
ڈاکٹر بھائی دفتر جاتے ہوئے راستے سے بھٹک گئے،کھجل سائیں کے تحفظات
:p

ناعمہ سسٹر کا چیل کی مدد سے الکمونیا کا فضائی دورا اہم مقامات کو بلندی سے دیکھا۔
:pagal:
ڈاکٹر بھائی کو پتھر پر بیٹھے دیکھا ،الکمونوی کوا،طوطے کی تردید، نہیں کھڑا تھا۔
:D
گھوڑے کی دولتیوں کا تھریٹ،ایکسٹو کی رپورٹ نشانہ ڈاکٹر بھائی
:lol:
لومڑیوں کا جلسہ،ڈاکٹر بھائی کے خلاف اشتعال انگیز تقریر
:D
نایاب جڑی بوٹیوں کا ہاتھ لگ جانا علاج میں اہم پیش رفت ہوگی اختر سائیں کا انکشاف
:10xbvw3:
ناعمہ سسٹر اور ڈاکٹر بھائی چوکنے اپنے علاج کے خوف سے روپوش
:wah:
ناعمہ سسٹر اور ڈاکٹر بھائی کا وائرلیس خفیہ پیغام ،اختر سائیں سے چھپے رہنے کا فیصلہ۔
:handshake:

فٹ پاتھ کی اینٹیں اکھاڑ لی گئیں،ناعمہ سسٹر کے خلاف شواہد نشانہ اختر سائیں ملنگ چکی تائی ،قریب آیاتو اینٹوں سے حملہ ہوگا،میں ٹھیک ہوں ،دماغ میں کوئی چپ نہیں، ناعمہ سسٹر کی میڈیا سے بات چیت
:danda:
ڈاکٹر بھائی کا دعویٰ چپ دماغ میں نہیں بلکہ وہاں سے بور ہوکران کی ٹانگ میں آگئی،علاج کے لیے رضامند۔
:ymad:
کھجل سائیں کی چڑیلنی کی درخواست ،چپ کا بدستور ناعمہ سسٹر کے دماغ پر قبضہ ،بولی باہر نہیں آؤں گی۔
:fight:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:10xbvw3:
لگتا ہے ڈاکٹر انکل نے جو دوا صبیح بھائی کو دی ہے اس سے چِپ کے اثرات زائل ہونا شروع ہو گئے ہیں ، تبھی تو دماغ اتنا چل رہا ہے، اور صبیح بھائی پھر سے اپنی بونگیوں کی پٹاری کھول کر بیٹھ گئے ہے
:pagal: :pagal:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:10xbvw3:
لگتا ہے ڈاکٹر انکل نے جو دوا صبیح بھائی کو دی ہے اس سے چِپ کے اثرات زائل ہونا شروع ہو گئے ہیں ، تبھی تو دماغ اتنا چل رہا ہے، اور صبیح بھائی پھر سے اپنی بونگیوں کی پٹاری کھول کر بیٹھ گئے ہے
:pagal::pagal:
کیا کریں کاکی جی ، اختر سائیں تو علاج کے لئے بہت رقم مانگ رہے تھے اس لئے میں نے ہمت کرکے گھوڑوں اور بھینسوں کو دی جانے والے ادوایات سے ایک نایاب مکسچر صبیح بھائی کے لئے تیار کیا اور گھوڑوں کے منہ میں دوا ڈالنے والے بانس کی مدد سے یہ مکسچر ان کے حلق کے راستے معدے تک بمشکل پہنچوایا
:rope::rope::rope:
شکر ہے میرا فارمولا کامیاب ہوگیا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
خواتین و حضرات آج کا بلیٹن یہیں تک، کیونکہ اب صبیح بھائی بیدار ہوچکے ہیں باقی کی بونگیاں بشرط اچھی نیند صبیح بھائی کل پیش کریں گے تو اس کے ساتھ ہی صبیح بھائی کو کل تک کے لئے اجازت دیں
:rope::rope:
صبیح بھائی کی آئندہ بونگیوں کا انتظار رہے گا
:lol::lol::lol::lol:
 
آپ یقینا اس کامیابی پر مبارکباد کے حقدار ہیں
:lol:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
:D
کسی ایک بھی خبر کو آپ دونوں نے نہیں جھٹلایا۔
:lol::lol:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
:10xbvw3:
لگتا ہے ڈاکٹر انکل نے جو دوا صبیح بھائی کو دی ہے اس سے چِپ کے اثرات زائل ہونا شروع ہو گئے ہیں ، تبھی تو دماغ اتنا چل رہا ہے، اور صبیح بھائی پھر سے اپنی بونگیوں کی پٹاری کھول کر بیٹھ گئے ہے
:pagal::pagal:
دماغ چل رہا ہے یا چل گیا ہے
:pagal:
آپ کو کون سی ہیڈ لائن پسند آئی؟
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
خواتین و حضرات آج کا بلیٹن یہیں تک، کیونکہ اب صبیح بھائی بیدار ہوچکے ہیں باقی کی بونگیاں بشرط اچھی نیند صبیح بھائی کل پیش کریں گے تو اس کے ساتھ ہی صبیح بھائی کو کل تک کے لئے اجازت دیں
:rope::rope:
صبیح بھائی کی آئندہ بونگیوں کا انتظار رہے گا
:lol::lol::lol::lol:
ایک ہی قسم کی خبروں سے لوگ بور ہوجائیں گے ۔
:ouu:
اگلے بلیٹن کی خاص رپورٹنگ تو تب ہی ہوگی جب آپ اور ناعمہ سس اختر سائیں کی جانب اینٹیں پھینک کر اسے "مچھراؤ"گے۔
:p
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
:D
کسی ایک بھی خبر کو آپ دونوں نے نہیں جھٹلایا۔
:lol::lol:
بونگیاں جھٹلانے کے قابل نہیں ہوتیں، جھٹلانے سے ان کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اوروہ بونگی سے بڑھ کر خبرکا درجہ پاجاتی ہیں ے
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:D
کسی ایک بھی خبر کو آپ دونوں نے نہیں جھٹلایا۔
:lol::lol:
یہ خبر ہوتی تو جھٹلاتے
یہ تو بونگیاں ہیں ، جس پہ صرف ہنسا جاتا ہے
:pagal:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
دماغ چل رہا ہے یا چل گیا ہے
:pagal:
آپ کو کون سی ہیڈ لائن پسند آئی؟
میں نے تو اس لیئے کہا کہ کہیں آپ برا نہ مان جائیں لیکن یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ کو خود اپنی دماغی حالت کا اندازہ ہے کہ وہ چل گیا ہے
:lol:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
میں نے تو اس لیئے کہا کہ کہیں آپ برا نہ مان جائیں لیکن یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ کو خود اپنی دماغی حالت کا اندازہ ہے کہ وہ چل گیا ہے
:lol:
گویا کہ اب کاکی جی کو بھرپور جوابی کارروائی کا مکمل اختیار مل چکا ہے

فائر:angery:ہم
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
گویا کہ اب کاکی جی کو بھرپور جوابی کارروائی کا مکمل اختیار مل چکا ہے

فائر:angery:ہم
نہیں انکل آپ بالکل ناراض نہ ہوں

ہمارے صبیح بھائی تو بہت ہی اچھے تھے ، یہ تو اس چِپ کے اثرات ہیں ، اسلیئے ہمیں بہت سوچ سمجھ کر ان کی کسی بھی بات پہ ری ایکشن دینا چاہیئے
:(
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
نہیں انکل آپ بالکل ناراض نہ ہوں

ہمارے صبیح بھائی تو بہت ہی اچھے تھے ، یہ تو اس چِپ کے اثرات ہیں ، اسلیئے ہمیں بہت سوچ سمجھ کر ان کی کسی بھی بات پہ ری ایکشن دینا چاہیئے
:(
یہ ناراضگی کا نہیں فائر آرڈر کا نشان ہے
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
یہ ناراضگی کا نہیں فائر آرڈر کا نشان ہے
تو آپ چاہتے ہیں کہ فائر کیا جائے
ایک ایسے روبوٹک انسان پہ ، جسے یہ ہی نہیں معلوم کو وہ آخر خود کیا ہیں
:unsure:
آپ ایک بار پھر اپنے فیصلے پہ نظر ثانی کر لیجیئے
:think:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
تو آپ چاہتے ہیں کہ فائر کیا جائے
ایک ایسے روبوٹک انسان پہ ، جسے یہ ہی نہیں معلوم کو وہ آخر خود کیا ہیں
:unsure:
آپ ایک بار پھر اپنے فیصلے پہ نظر ثانی کر لیجیئے
:think:
آپ کی نظر ثانی کی اپیل منظور کی جاتی ہے
:rope::rope::rope::rope::rope:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
آپ کی نظر ثانی کی اپیل منظور کی جاتی ہے
:rope::rope::rope::rope::rope:
تھینک یو ، تھینک یو سو مچ
:thanksyou:
آپ یقینا ایک رحم دل انسان ہیں
:pagal:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
اتنی ساری بونگیاں ۔بونگا مرحوم کہ روح بیقرار وہ بھی کچھ لکھنا چاہتے ہیں لیکن فرشتے اجازت نہی دے ۔فرشتوں کا کہنا ہے مرحومین کو کچھ لکھنے اجازت نہی ہے۔​
 
Top