Get well soon

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
1681
کوئی اپاؤنمنٹ نہیں بس ڈاکٹر بھائی کی دستیابی کی دعائیں مانگ کر گھر سے نکلیں۔

آنے سے ایک ہفتہ پہلے "گیٹ ویل سون ڈاکٹر بھائی" سکہ رائج الوقت کے اوپر لکھ کر ان کے لیٹر بکس میں ڈال دیں تو۔۔کام بن جائے گا۔
ارجنٹ چیک اپ کے لیے
اگر پانچ ہزارکے نوٹ پر گیٹ ویل سون لکھ کر ان کی سیکٹری کے ذریعے ڈاکٹر بھائی تک بھجوادیں تو علاج کے علاوہ آپ کو زبردست پاسنگ پریڈ آف ڈاکٹر بھائی کا شاندار مظاہرہ بھی دیکھنے کو ملے گا،۔
چیک اپ کے بعد
ان کی سیکرٹری ناعمہ سسٹر کو شکریہ کے بجائے گیٹ ویل سون کہنا نہ بھولئے ، ورنہ پیراسٹمول کے بجائے پیراں تھلے دو کے عمل سے گزار کر آپ کو کلینک سے الوداع کردیا جائے گا۔

ڈاکٹر بھائی کی سیکٹری نیک ایمان دار اور انتہائی ٹلینٹڈ ہیں وہ کسی قسم کا کوئی ہدیہ گفٹ قبول نہیں کرتی اور ڈیوٹی کی بہت پکی اور درازے میں کسی کواڑ کی طرح کھڑی ڈیوٹی دیتی ہیں۔
اگر انہیں راستے سے ہٹانا ہوں تو ساتھ اختر سائیں ملنگ چکی تائی کو لائیں،سیکٹری ایسی جگہ چھپیں گی جہاں ایٹمی حملہ بھی بے اثر ثابت ہوگا۔

:D:D:D
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:pagal: :pagal:
ارے واہ، ہمارے گیٹ ویل سوون نے آپ کے دماغ پہ کیا خوب اثرات مرتب کیئے ہیں کہ آپ کو علم بھی نہ ہوا اور آپ نے مفت میں ایڈورٹائزنگ بھی شروع کردیا
:lol:
اختر سائیں سے ڈرتے ہونگے آپ، کیونکہ انہوں نے چِپ آپ کے دماغ میں لگائی ہے، ہم تو آپ کو چِپ ، اختر سائیں اور انکے خوف سے نجات دلانے کی سر توڑ کوشش کر رہے ہیں ، لیکن ابھی تک سر توڑنے میں کامیاب نہیں ہوئے، جیسے ہی توڑا ، فورا چِپ نکال باہر پھینکیں گے، اور آپ بالکل ٹھیک ہو جائیں گے
گیٹ ویل سوون بھیا
:phool:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
:pagal::pagal:

اول فول جاری رکھیں
:pagal::10xbvw3:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
اول فول جاری رکھیں
:pagal::10xbvw3:
ایسے جواب انسان تب دیتا ہے ، جب اس سے جواب بن ہی نہ رہا ہو
:lol:
:lol:
:lol:
لیکن ایک منٹ۔۔۔میں آپ پر انسانوں والا فارمولا کیوں لگا رہی ہوں
:think:
:unsure:
آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔

:ouu:
:pagal:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
ایسے جواب انسان تب دیتا ہے ، جب اس سے جواب بن ہی نہ رہا ہو
:lol:
:lol:
:lol:
لیکن ایک منٹ۔۔۔میں آپ پر انسانوں والا فارمولا کیوں لگا رہی ہوں
:think:
:unsure:
آپ تو۔۔۔۔۔۔۔۔

:ouu:
:pagal:
آج میں نے تسلیم کرلیا کہ آپ جو بھی کہتی ہیں وہ بالکل؛
؛

؛

؛

؛

؛

ڈاکٹر بھائی پر صادق آتاہے کہ

؛

؛

؛

ڈاکٹر بھائی گھوڑے گھوڑیوں کے علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی نہیں ہیں۔

؛

؛

؛

آپ جو بھی سمجھتی ہیں وہ بالکل ٹھیک سمجھتی ہیں
؛

؛

؛
کہ یہ جون کا مہینہ ہے۔

::

::

::

آپ جو بھی لکھتی ہیں وہ بالکل صحیح لکھتی ہیں کہ

؛

؛؛

''

''''
یہ اردو رسم الخط ہی ہے

شاباش
:ouu::lol::pagal::10xbvw3:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan

پے در پے صدمات جھیلنے کے بعد بندہ اسی طرح اول فول لکھتا اور بولتا ہے

گیٹ ویل سون
:phool:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
آج میں نے تسلیم کرلیا کہ آپ جو بھی کہتی ہیں وہ بالکل؛
؛

؛

؛

؛

؛

ڈاکٹر بھائی پر صادق آتاہے کہ

؛

؛

؛

ڈاکٹر بھائی گھوڑے گھوڑیوں کے علاج کرنے والے ڈاکٹر بھی نہیں ہیں۔

؛

؛

؛

آپ جو بھی سمجھتی ہیں وہ بالکل ٹھیک سمجھتی ہیں
؛

؛

؛
کہ یہ جون کا مہینہ ہے۔

::

::

::

آپ جو بھی لکھتی ہیں وہ بالکل صحیح لکھتی ہیں کہ

؛

؛؛

''

''''
یہ اردو رسم الخط ہی ہے

شاباش
:ouu::lol::pagal::10xbvw3:
0054_Get-Well-Soon-Bird.jpg
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
پے در پے صدمات جھیلنے کے بعد بندہ اسی طرح اول فول لکھتا اور بولتا ہے

گیٹ ویل سون
:phool:
گھوڑے کی دولتیوں کا تھریٹ،ایکسٹو کی رپورٹ نشانہ ڈاکٹر بھائی
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر بھائی نے ایک سمجھدارگھوڑے کو ناسمجھ خیال کرتے ہوئے اس کے مالک کے سامنے گھوڑے کو غیر صحت قرار دے کر گھوڑے کے دل میں عناد پیدا کردیا،نام نہاد علاج کے بعد گھوڑے نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس وقت تو ڈاکٹر صاحب کو کچھ نہیں کہا لیکن تنہائی میں دولتیوں کی خوب پریکٹس کرکے الکمونیا سیکریٹ سروس کے کانوں کو گھوڑے کے کانوں سے مشابہت دلاتے ہوئے پوری سیکرٹ سروس کے کان کھڑے کروادئیے۔

ڈاکٹر بھائی نے حفظ ماتقدم کے طور پر گھر سے نکلنا کم کردیا ہے تاہم باامر مجبوری خود کو لحاف میں لپیٹ کر گھر سے نکلتے ہی بھاگنا شروع کردیتے ہیں اور کام کرکے واپس اسی رفتار سے گھر میں داخل ہوتے ہیں۔
لیکن بیگم کو ان کی یہ ادا ناپسند ہے لہذا بیلن سے ویلکم کرتی ہیں۔
:lol:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
گھوڑے کی دولتیوں کا تھریٹ،ایکسٹو کی رپورٹ نشانہ ڈاکٹر بھائی
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر بھائی نے ایک سمجھدارگھوڑے کو ناسمجھ خیال کرتے ہوئے اس کے مالک کے سامنے گھوڑے کو غیر صحت قرار دے کر گھوڑے کے دل میں عناد پیدا کردیا،نام نہاد علاج کے بعد گھوڑے نے سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس وقت تو ڈاکٹر صاحب کو کچھ نہیں کہا لیکن تنہائی میں دولتیوں کی خوب پریکٹس کرکے الکمونیا سیکریٹ سروس کے کانوں کو گھوڑے کے کانوں سے مشابہت دلاتے ہوئے پوری سیکرٹ سروس کے کان کھڑے کروادئیے۔

ڈاکٹر بھائی نے حفظ ماتقدم کے طور پر گھر سے نکلنا کم کردیا ہے تاہم باامر مجبوری خود کو لحاف میں لپیٹ کر گھر سے نکلتے ہی بھاگنا شروع کردیتے ہیں اور کام کرکے واپس اسی رفتار سے گھر میں داخل ہوتے ہیں۔
لیکن بیگم کو ان کی یہ ادا ناپسند ہے لہذا بیلن سے ویلکم کرتی ہیں۔
:lol:
مجھے تو لگتا ہے ، دوا کھانے کے بعد سے ہی آپ یہ عناد اپنے دل میں لیئے پھر رہے تھے اور آپ ہی نے گھوڑے کو اکسایا ہوگا کہ وہ ایسی غیر مہذب حرکات کرے
:think:
لیکن آپ کے پاس پوری اطلات نہیں ہیں، گھوڑا وقتی طور پر آپ کی باتوں میں آگیا تھا، مگر بعد میں اس نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈاکٹر انکل سے معذرت بھی کی اور آپ کی اس سازش کا پول بھی کھول دیا
:ouu:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
گھوڑا وقتی طور پر آپ کی باتوں میں آگیا تھا، مگر بعد میں اس نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈاکٹر انکل سے معذرت بھی کی اور آپ کی اس سازش کا پول بھی کھول دیا
گھوڑے نے حقائق سے پردہ اُٹھاتے ہوئے رقت آمیز لہجے میں یہ بیان دیا کہ وقوعہ کے وقت صبیح بھائی کی روح اُس گھوڑے میں حلول کرگئی تھی ورنہ گھوڑا تو کبھی ایسی حرکت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
یہ بیان دنے کے بعد گھوڑا زاروقطار رونے لگا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
گھوڑا وقتی طور پر آپ کی باتوں میں آگیا تھا، مگر بعد میں اس نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ڈاکٹر انکل سے معذرت بھی کی اور آپ کی اس سازش کا پول بھی کھول دیا
:ouu:
آج کل گھوڑے کے سر والی بنی ہوئی ٹوپیاں ملتی ہیں جسے سر پر رکھیں تو گردن تک وہ انسانی دھڑ گھوڑا لگتا ہے
:seloot:
الکمونیا میں جو تجربے ہوتےہیں ان سے کچھ بعید نہیں کہ گھوڑا ہی کسی دن کہہ دے کہ میں ہی ڈاکٹر بھائی ہوں فلاں بٹن دباکے مجھے اصلی صورت پر لے آؤ۔
:D
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
گھوڑے نے حقائق سے پردہ اُٹھاتے ہوئے رقت آمیز لہجے میں یہ بیان دیا کہ وقوعہ کے وقت صبیح بھائی کی روح اُس گھوڑے میں حلول کرگئی تھی ورنہ گھوڑا تو کبھی ایسی حرکت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا
یہ بیان دنے کے بعد گھوڑا زاروقطار رونے لگا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
دیکھنے والوں نے دیکھا کہ گھوڑے کے رونے کا اسٹائل بھی ڈاکٹر بھائی کی طرح کا تھا۔۔۔
:p:lol:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
آج کل گھوڑے کے سر والی بنی ہوئی ٹوپیاں ملتی ہیں جسے سر پر رکھیں تو گردن تک وہ انسانی دھڑ گھوڑا لگتا ہے
:seloot:
الکمونیا میں جو تجربے ہوتےہیں ان سے کچھ بعید نہیں کہ گھوڑا ہی کسی دن کہہ دے کہ میں ہی ڈاکٹر بھائی ہوں فلاں بٹن دباکے مجھے اصلی صورت پر لے آؤ۔
:D
مجھے لگتا ہے کہ آج کل ہانگ کانگ میں لوگ دھوپ سے بچنے کے لیئے ایسی ہی ٹوپیاں استعمال کر رہے ہیں
:unsure:
کیونکہ الکمونیا کے لوگ کافی مہذب ہیں اور ایسی فضول قسم کی حرکات کو انتہائی غیر مہذب تصور کیا جاتا ہے تو یہاں تو ایسی کسی حرکت کی توقع بھی نہیں کی جاسکتی
:ouu:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
:unsure:
کیونکہ الکمونیا کے لوگ کافی مہذب ہیں
:ouu:
آپ نے ایک چیل سے کہا تھا کہ اسے پنجوں میں دبوچ کر الکمونیا کی سیر کروائے۔۔۔
:lol::lol::lol:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
صبیح بھائی کی ناتمام حسرتیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
بھائی دیکھنے والوں نے ایسا دیکھا، ہم نے تو ایسا نہیں دیکھا نا
:D
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
مجھے لگتا ہے کہ آج کل ہانگ کانگ میں لوگ دھوپ سے بچنے کے لیئے ایسی ہی ٹوپیاں استعمال کر رہے ہیں
:unsure:
کیونکہ الکمونیا کے لوگ کافی مہذب ہیں اور ایسی فضول قسم کی حرکات کو انتہائی غیر مہذب تصور کیا جاتا ہے تو یہاں تو ایسی کسی حرکت کی توقع بھی نہیں کی جاسکتی
:ouu:
خود ساختہ جواز گھڑ کر اپنے آپ میاں مٹھو بننے کی ناکام کوشش۔
:pagal:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
چند گھوڑوں نے جلسہ کرتے ہوئے احتجاجا نعرے بازی کی جس پر حکومت الکمونیا نے ان کی بات سنی ان کے ایک گھوڑے نے سامنے آکرجلسہ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دیکھا گیا ہے کہ ایک آدمی الکمونیا میں گھوڑے کی طرح بھاگتا دوڑتا گھر سے نکلتا اور واپس گھر میں آجاتا ہے لہذا ہمیں تشویش ہے کہ قدرت نے جو ہمیں دوڑنے کی صلاحیت سے نوازا ہے تو یہ انسان ہماری طرح دوڑ کر ہمیں چیلنج کرنے کی کوشش کیوں کررہاہے؟ ان کو روکا جائے یا ہمارے حوالے کیا جائے ۔
:lol::lol::lol:
@Doctor
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
خود ساختہ جواز گھڑ کر اپنے آپ میاں مٹھو بننے کی ناکام کوشش۔
:pagal:
ہم بھلا، آپ کیسے بن سکتے ہیں
:ouu:
:pagal:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
چند گھوڑوں نے جلسہ کرتے ہوئے احتجاجا نعرے بازی کی جس پر حکومت الکمونیا نے ان کی بات سنی ان کے ایک گھوڑے نے سامنے آکرجلسہ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دیکھا گیا ہے کہ ایک آدمی الکمونیا میں گھوڑے کی طرح بھاگتا دوڑتا گھر سے نکلتا اور واپس گھر میں آجاتا ہے لہذا ہمیں تشویش ہے کہ قدرت نے جو ہمیں دوڑنے کی صلاحیت سے نوازا ہے تو یہ انسان ہماری طرح دوڑ کر ہمیں چیلنج کرنے کی کوشش کیوں کررہاہے؟ ان کو روکا جائے یا ہمارے حوالے کیا جائے ۔
:lol::lol::lol:
@Doctor
گھوڑوں کے اس مطالبے پر الکمونیا کی انتظامیہ نے صبیح بھائی کو گھوڑوں کے حوالے کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا (خبر)۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
حکومتِ الکمونیا کے اس فیصلے کے خلاف صبیح بھائی نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس بلالی، اور کھجل سائیں اور اختر سائیں ملنگ چکی تائی کے ساتھ مل کر حکومتِ الکمونیا کے خلاف مشترکہ جد و جہد کرنے کا اعلان کردیا (خبر)۔
:doctor::doctor::doctor:
 
Top