How To : Build an Add-on in XF 2.x زینفورو 2 میں ایڈ اون بنانا

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کو ڈاکٹر کا سلام

معزز اراکین ! آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ زینفورو 2 میں ایڈ اون کیسے بنائی جاتی ہے۔

ایڈ اون کسے کہتے ہیں؟

بنیادی طور پر ایڈ اون، زینفورو کی ماسٹر کوڈنگ میں ایک یا ایک سے زیادہ ترامیم و تبدیلی اور اضافہ جات کے مجموعے کو کہا جاتا ہے۔ زینفورو کی ماسٹر کوڈنگ میں ترمیم و تبدیلی اور اضافے کے دو طریقے ہیں ایک مینؤیل طریقہ اور ایک خود کار طریقہ۔


تنبیہ: مینؤئل طریقہ میں ایڈٹ کرنے والے کا کوڈنگ میں بنیادی مہارت کا حامل ہونا کم از کم ضروری ہے ، کوڈنگ سے نابلد فرد اگر زینفورو کی ماسٹر کوڈنگ حتیٰ کہ کسی بھی ویب پلیٹ فارم کی ماسٹر کوڈنگ سے چھیڑ چھاڑ کی کوشش کرے گا تو اسکی مثال ایسے ہی لی جائے گی کہ کوئی طب اور جراحت سے نابلد بندہ کسی کی ہارٹ سرجری کرنے لگے تو فوری امکان مریض کی موت کا ہی ہوسکتا ہے اسی طرح ویب یا فورم کی کوڈنگ سے کسی اجنبی کی چھیڑ چھار کا فوری نتیجہ ویب سائیٹ کریش یا ناکارہ ہونے کی صورت میں نکل سکتا ہے، اس لئے ضروری معلومات کے نہ ہونے کی صورت میں زندگی کے کسی بھی شعبے میں حسساس چھیڑ چھاڑ سے گریز کیا جانا چاہئے کہ آپ کو تو علم بھی نہ ہوگا کہ آپ سے کہاں غلطی ہوئی لیکن نتیجہ جیسا کہ اوپر بیان کردیا ہے وہی نکلے گا اور فوری نکلے گا اور بنیادی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے آپ اُس غلطی کی فوری اصلاح بھی نہیں کرسکیں گے اور یوں ایسی کسی بھی چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ خطرناک بھی نکل سکتا ہے۔

جیسا کہ ہم نے اوپر ذکر کیا ہے کہ زینفورو یا کسی بھی میڈیم کے ماسٹر کوڈ میں تبدیلی و ترمیم اور اضافے کے لئے دو طریقے رایج ہیں ایک طریقہ ماہرین کے لئے اور جو لوگ ان معاملات میں مطلوبہ مہارت نہیں رکھتے اُن کی سہولت کے لئے ماہرین کی جانب سے کسی بھی قسم کی ترمیم و تبدیلی اور اضافے کو خود کار پروگرام کی صورت میں ترتیب دے کر محفوظ کردیا جاتا ہے جسے پلگ ان یا ایڈ اون کہا جاتا ہے اور پھر عام افراد بھی کوڈ میں ترمیم و تبدیلی اور اضافے کا یہ کام کرسکتے ہیں صرف اور صرف ۔ ۔ ۔ بٹن دباکے۔ ۔ مذید کسی تجربے اور مہارت کی عام افراد کو ضرورت باقی نہیں رہتی۔

اس ٹیوٹوریئل میں ہم بتائیں گے کہ زینفورو کے لئے کس طرح ایک ایڈ اون بنائی جاتی ہے جسکی مدد سے کسی بھی فورم کی انتظامیہ کوڈنگ میں مہارت نہ ہونے کے باوجو حسب ضرورت اپنے فورم میں تبدیلی و اضافہ کرسکتی ہے۔

جیسا کہ ہم اوپر بیان کرچکے ہیں کہ اس مقصد کے لئے کوڈنگ سے متعلقہ بنیادی علم ہونا ضروری ہے تو ہم آگے چل کر جو اصطلاحات اور کمانڈز تحریر کریں گے ہمارے خیال اور حساب سے عامل کو ان کا علم پہلے سے ہوگا لیکن اگر آپ میں سے کوئی بھی دوست کسی نکتے کی وضاحت اور تشریح کا طلب گار ہوگا تو اسے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔

سب سے پہلے تو آپ کے فورم میں ڈیبگ اور ڈیولپمنٹ آپشنز انیبل ہونی چاہئیں، ان آپشنز کو انیبل کرنے کے لئے آپ کو زینفوروکی کونفگ ڈاٹ پی ایچ پی فائل کو ایڈٹ کرنا ہوگا ۔ مذکورہ فائل کو ایڈٹ کے لئے اوپن کرکے اس میں موجود تمام کوڈ کے آخر میں یہ دو لائن شامل کردیں ۔

PHP:
$config['debug'] = true;
$config['development']['enabled'] = true;
جبکہ ڈیبگ اور ڈیولپمنٹ کو ڈس ایبل کرنے کے لئے ان دو لائنز کو ڈیلیٹ کرنے کے بجائے ہر لائن کے آخر میں جو لفظ ٹرو true ہے اسے لفظ فالس false سے تبدیل کردیں۔

تنبیہ: کوڈ میں ترمیم و تبدیلی اور اضافہ جات کا یہ کام کبھی بھی لائیو فورم پر نہیں کرنا چاہئے اور نہ ہی لائیو فورم پر کبھی ڈیبگ اور ڈیولپمنٹ کو مستقل انیبل رکھنا چاہئے اس مقصد کے لئے ہمیشہ ٹیسٹ فورم یا لوکل ہوسٹ فورم استعمال کریں تاکہ کسی بھی اتفاقی غلطی کی صورت میں آپ کے لائیو فورم کو کسی قسم کا نقصان نہ پہنچے، لائیوفورم میں صرف بہت ضروری کوڈنگ مطلوبہ مہارت کے تحت کی جائے۔

ہم کوڈنگ کا تمام کام لوکل ہوسٹ پر کرتے ہیں اور
Please, Log in or Register to view URLs content!
اسی سیکشن میں موجود ہے اسے دیکھا جاسکتا ہے۔


۔۔۔۔جاری ہے۔۔۔۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
زینفورو میں ایڈ اون بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے آپ نے فورم روٹ پر شیل ونڈو اوپن کرنی ہے جیسا کہ ہم نے پہلے بتادیا تھا کہ ہم لوکل ہوسٹ پر تمام کوڈنگ کرتے ہیں اور لوکل ہوسٹ کے لئے زیمپ سرور پر زینفورو انسٹال کرنے کا طریقہ اسی سیکشن میں پوسٹ کیا جاچکا ہے جسکا لنک اوپر والی پوسٹ میں بھی موجود ہے

سب سے پہلے زیمپ کنٹرول پینل اوپن کرنے کے لئے سسٹم ٹرے میں موجود زیمپ آئی کون پر رائیٹ کلک کریں اور شو/ہائیڈ پر کلک کریں


1674

اب آپ کے پاس زیمپ کنٹرول پینل اوپن ہوجائے گا، یہاں سے آپ نے شیل کے بٹن پر کلک کرنا ہے

1675

اب آپ کے پاس زیمپ پاتھ پر شیل ونڈواوپن ہوجائے گی یہاں سے آپ پاتھ تبدیل کرکے اُسے زینفورو روٹ پاتھ پر لے آئیں

1676

اب ہم ایڈ اون کمانڈ اینٹر کریں گے

اپنے موجودہ پاتھ پر یہ کمانڈ لکھیں


php cmd.php xf-addon:create

اب سسٹم آپ سے ایڈ اون کی آئی ڈی پوچھے گا، ہر اچھا کوڈر زینفورو پر اپنے اپنے ایڈ اون اپنے اپنے فولڈرز میں رکھتا ہے جو کہ اسٹینڈرڈ طریقہ کار ہے ہم اپنے ایڈ اون ITD فولڈر میں رکھتے ہیں اس لئے ہم ہر ایڈ اون آئی ڈی سے پہلے ITD/ ضرورلکھتے ہیں

۔۔۔جاری ہے۔۔۔۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
اب آپ نے ذیل امیج شوٹ کے مطابق تمام ضروری ڈاٹا اینٹر کرنا ہے، یلو کلر میں ہماری اینٹریز ہیں

1677

یہاں پہنچ کر ہمارے ایڈ اون کا سیٹ اپ مکمل ہوچکا ہے اب ہم فورم اے سی پی پر جاکر اپنی مطلوبہ کوڈنگ مکمل کریں گے اور جو بھی ایڈیٹ ورک ہوگا ، کسی ٹمپلیٹ کو ایڈیٹ کریں گے یا کوئی نئی ٹمپلیٹ شامل کریں گے تمام کام اسی ایڈ اون کے تحت محفوظ کیا جائے گا جو کہ ہم نے اوپر والے امیج کے مطابق کری ایٹ کی ہے، جب ہمارا سارا کام مکمل ہوجائے گاہر تمام ٹیسٹ اوکے ہوجائیں گے یعنی کہ ہم نے جو جو ترمیم و تبدیلی یا اضافہ کیا ہے وہ بالکل درست کام کر رہا ہے تو سب سے آخر میں ہم اس ایڈ اون کو ریلیز کریں گے تاکہ یہ دوسروں کے کام آسکے۔

آپ دیکھیں گے کہ زینفورو روٹ پاتھ پر ذیل میں دکھائی گئی تصویر کے مطابق اس ایڈ اون کے نام کا نیا فولڈر بن چکاہے اور اب اس ایڈ اون کا تمام کام اسی فولڈر میں مکمل ہوگا


1678


ایڈ اون ریلیز کرنے کے لئے ایک بار پھر ہم اپنی تمام ورکنگ مکمل کرکے اسے اچھی طرح چیک کرکے نتائج کا تجزیہ کرکے جب مکمل مطمئن ہوجائیں گے تو واپس شیل ونڈو پر آجائیں گے اور یہاں مندرجہ ذیل کمانڈ اینٹر کریں گے

php cmd.php xf-addon:build-release ITD/TEST

لیں جناب ! آپ نے کامیابی سے زینفورو کا اپنا پہلا ایڈ اون تیار کر لیا ہے

1679

۔۔۔جاری ہے۔۔۔۔
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
آپ کی ایڈ اون ریلیز جو آپ عوام کے ساتھ شیئر کریں گے وہ مندرجہ ذیل امیج کے مطابق کمپریس فارم میں موجود ہے اسے اسی فارم میں شیئر کریں یہ فارم زینفورو کمپیٹبل ہے

1680

معزز اراکین! امید ہے آپ کو یہ ٹیوٹوریئل ضرور پسند آئے گا اس حوالے سے آپ کی رائے اور تجاویز یا سوالات کا انتظار رہے گا

والسلام
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Expert
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
4,414
Reaction score
3,351
Points
1,937
Location
Manchester U.K
Gold Coins
334.32
Silver Coins
7,271.20
Diamonds
1.00
:salaam:
:kia-baat:
:nicepost:
سیکھنے کو بہت کچھ ہے بس سیکھنے والا بندہ چاہئے​
 

Doctor

Thread Starter
★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Most Helpful
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,966
Reaction score
5,915
Points
2,450
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
Gold Coins
159.71
Silver Coins
7,495.61
Diamonds
0.00
Top