بیرون ملک سے آنے والے پاکستانی ملاحظہ کیجیے

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
494
Reaction score
714
Points
280

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ان دنوں موبائل فون رجسٹریشن پراسس چل رہاہے۔ جس میں موبائل فون کی نیو حالت کی قیمت کے دس فیصد کے عوض جو ٹیکس کے نام پر لیا جاتا ہےموبائل فون رجسٹرڈ کیا جاتا ہے ۔
اس کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک آفر ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ پر نمبر پر ایک عدد موبائل فون رجسٹرڈ کرنا چاہے تو فری میں کرسکتا ہے۔ یعنی انھیں ٹیکس نہیں دینا پڑے گا ۔
اخلاق ،شرعا اور قانونا تو اس کا حق دار وہی انسان ہے جو پاسپورٹ کا مالک ہےلیکن افسوس یہاں بھی کچھ لوگ اپنی کالی حرکتوں سے مجبور وہ کام کرتے ہیں جو شاید ہی بیرون سے آنے والے ہرپاکستانی کے ذہن میں ہو۔
ہوتا یہ ہے کہ ائیر پورٹ پر پہنچنے کے بعد آپ کے پاسپورٹ کا نمبر شاید چیک کے مراحل میں آپ کی اجازت کے بغیر نوٹ کرلیا جاتاہے اورممکن ہے کہ اس میں ائیرپورٹ عملہ بھی ملوث ہو پھر اس نمبر کوعام طور پر دوکان داروں کو فروخت کردیا جاتا ہے ۔
دوکان دار اس نمبر پر اپنے کسی کسٹمر کا موبائل فون اچھی خاصی قیمت میں رجسٹرڈ کرلیتا ہے۔ اور یوں آپ کے پاسپورٹ نمبر پر کسی اور کا موبائل فون رجسٹرڈ ہوجاتا ہے ۔جو یقینا آپ کو معلوم ہونے کے بعد آپ کو اچھا نہیں لگےگا ۔ لہذا بہتر یہی ہے کہ اس سے پہلے کہ آپ کے ساتھ یہ حادثہ ہو آپ احتیاطی تدابیر اپنا لیں جو میرے خیال میں یہی ہے کہ بیرون سے پاکستان آتے ہی پہلی فرصت میں اپنے پاسپورٹ نمبر پر اپنا یا کسی جاننے والے کا موبائل فون رجسٹرڈ کرلیں ۔تاکہ اگر کوئی آپ کے پاسپورٹ کا نمبر استعمال کرنا چاہے بھی تو نہ کرسکے
اور اگر اس حوالے سے کوئی اور بھی احتیاطی تدابیر کسی دوست کے ذہن میں ہو توبراہ مہربانی اسے ہمارے ساتھ ضرور شئیر کریں تاکہ سب کا فائدہ ہو۔









 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اگر ایسا ہی ہے تو یہ زیادہ مناسب نہیں کہ اپنا پاسپورٹ نمبر کسی مناسب معاوضہ کے بدلے از خود کسی دکان دار کو فراہم کردیا جائے
:D:D:D
بٹن دباکے
 

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
494
Reaction score
714
Points
280
اگر ایسا ہی ہے تو یہ زیادہ مناسب نہیں کہ اپنا پاسپورٹ نمبر کسی مناسب معاوضہ کے بدلے از خود کسی دکان دار کو فراہم کردیا جائے
:D:D:D
بٹن دباکے
کاروباری حساب سے تو اچھا ہے :unsure:
 

Afzal339

Thread Starter
★★☆☆☆☆
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
494
Reaction score
714
Points
280
یہ الکمونیا کب سے الکامونیا بن گیا ہے ؟
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
یہ الکمونیا کب سے الکامونیا بن گیا ہے ؟
جس بھائی نے یہ لکھا تھا ایسا ہی لکھ دیا کسی دن اسے بھی درست کردیں گے
بٹن دباکے
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
بہت خوب افضل بھائی ،آپ کا یہ تھریڈ احتیاط و انتباہی کےحوالے سے مفید اشتراک ہے۔
بالخصوص بیرون ممالک کے لوگوں کو ان ہتھکنڈوں کا تو علم ہی نہیں ہے، اگر پاکستان ایک دو ہفتوں کے لیے آئیں تو پھربھی سیل فون رجسٹرکروانا پڑے گا؟
اور پاسپورٹ کی میعاد تو 10 سال تک ہوتی ہے ، اگر ایک بار پاسپورٹ نمبر سے فون رجسٹر ہوگیا تو نیا فون جو عام طور پر لوگ تبدیل کرتے رہتے ہیں تو اس صورت میں کیا قانون ہے؟
[automerge]1560136290[/automerge]
اگر ایسا ہی ہے تو یہ زیادہ مناسب نہیں کہ اپنا پاسپورٹ نمبر کسی مناسب معاوضہ کے بدلے از خود کسی دکان دار کو فراہم کردیا جائے
:D:D:D
بٹن دباکے
اور اگر فون کسی کیس میں استعمال ہو تو پاسپورٹ نمبر کے ذریعے بندہ تفتیشی اداروں کی لسٹ میں آجائے۔
 
Last edited:

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اور اگر فون کسی کیس میں استعمال ہو تو پاسپورٹ نمبر کے ذریعے بندہ تفتیشی اداروں کی لسٹ میں آجائے۔
وہ تو ویسے بھی آجائے گا جب بے علمی میں نمبر استعمال ہوگا
:rope::rope:
 

صبیح

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
وہ تو ویسے بھی آجائے گا جب بے علمی میں نمبر استعمال ہوگا
:rope::rope:
بے علمی میں نمبر کا استعمال غیر یقینی ہے۔خود سے فراہم کرنا تو یقیناً کسی نہ کسی فون کی رجسٹریشن میں استعمال ہوگا۔
 
Top