ونڈوز 10 کا نیا اوایس ورژن 1903

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,327
Points
620
Location
Central
1670

ونڈوز 10 کا نیا او ایس ورژن 1903 ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دستیاب ہے، اگر آپ کے کمپیوٹر میں اس ورژن کے متعلق اپ ڈیٹ کا نوٹیفکیشن نہیں ملا تو ازخود ونڈوز اپ ڈیٹ کے زریعے سے چیک کیجئے ،کہا جا رہا ہے کہ یہ ورژن 2018 کے ورژن کے مقابلے میں بہت سموتھ ہے ۔

اگر آپ کو اپنے کمپیوٹر میں اپ ڈیٹ نظر نہ آئے تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ کے پی سی کے ہارڈوئیرز نئے ورژن ( مئ اپ ڈیٹ ) سے کمپیٹیبل نہیں ہیں، اور مائکروسافٹ کمپیٹیبل اپ ڈیٹ بعد میں دے گا۔

انسٹالیشن کے بعد اگر ہارڈ ڈسک فل نظر آئے (بہت جگہ گھیرتی ہوئی) تو اس کا مطلب ہوگا کہ اپ ڈیٹ انسٹالیشن نے ازخود سابقہ ورژن کو (اولڈ ونڈوز) نام کے ایک فولڈر میں کمپریس کردیا ہے جسے آپ نے سی ڈرائیو کی پراپرٹی میں جاکر ڈسک کلین اپ کے ذریعے سے ڈیلیٹ کرناہوگا۔
ایسا احتیاطً ہوتا ہے تاکہ کسی بھی صورت میں ونڈوز دوبارہ سے نئے ورژن سے سابقہ ورژن پر رول بیک کرسکے۔
ص
 
Top