پاکستان ہمارے لیے کیا ہے اور ہم پاکستان کے لیے کیا ہیں ۔۔۔۔؟ یوم یکجہتی کشمیر پر مشعال ملک کا شاندار بیان سامنے آ گیا

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
1666
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کا مظلوم کشمیریوں سے غیر مشروط اور بے پناہ حمایت کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہمارے حوصلے بلند ہوں گے اور ہمیں



کشمیر پر قبضے اور بھارتی مظالم کے خلاف خلاف لڑنے میں ہمت ملے گی۔پاکستان کے سب طبقے کشمیری عوام کا درد سمجھتے ہیں، اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت ہمارا قانونی حق ہمیں فراہم کیا جائے۔انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم کی جمہوری آواز سے پوری دنیا کو ہماری تحریک کا پیغام پہنچ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام کاروباری افراد ایک دن ہمارے لیے نقصان اٹھاتے ہیں۔ بچے اسکول نہیں جاتے بلکہ سڑکوں پر ہمارے لیے احتجاج کرتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کی چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کا مظلوم کشمیریوں سے غیر مشروط اور بے پناہ حمایت کا مظاہرہ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہمارے حوصلے بلند ہوں گے اور ہمیں کشمیر پر قبضے اور بھارتی مظالم کے خلاف خلاف لڑنے میں ہمت ملے گی۔
 
Top