Promotion Congratulations!!! ناعمہ وقار becomes Super Moderator @ ITDarasgah

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:blab:
میں نے کبھی اپنی عمر نہیں چھپائی جس کا ثبوت فورم پر رجسٹریشن میں ٹھیک ٹھیک اندراج ہے۔
:stop:سٹاپ پراپیگنڈا
مرد کو عورت عورت کو مرد۔
آخر آپ کہنا کیا چاہتے ہیں
:ouu:
ذہن پر کھجل سائیں کا اثر ہوگیا ہے یا دل پر اختر سائیں کا خوف بیٹھ گیا ہے۔
:D
[automerge]1560152488[/automerge]
[QUOTE="ناعمہ وقار, ]

:stop:
پھر اگر انسان مان لیں تو ۔۔۔۔کیا یہ بھائی نہیں بہن ہیں
:pagal::pagal::pagal:
:lol::lol::lol:
:pagal:
اب تو یقین ہوتا جارہاہے کہ آپ اور ڈاکٹر بھائی کو علاج کی اشد ضرورت ہے۔
:lol:
[/QUOTE]
:blab:
ایک تو آپ خود پہلے کوئی عجیب سی بات کر دیتے ہیں پھر جب ہم اس پہ ری ایکٹ کریں تو آپ ایک اور عجیب بات کردیتے ہیں
:think:
قصور آپ کا نہیں ، آپ کی دماغی حالت کا ہے
سو۔۔گیٹ ویل سوون
:pagal:
 
Top