اچانک ہلہ گلہ چوپالی محفل

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
لیکن میں نے انہیں کہا کہ ندی میں الکمونیا کا حصہ ہے اور الکمونیا کے اندر جو بھی ہے وہ سب ڈاکٹر بھائی کی ملکیت ہے۔توایک مینڈک نے کہا گویا کہ وہ خود مختیار نہیں،دوسرے نے کہا لگتا تو ایسا ہی ہے کہ ڈاکٹر بھائی کی ملکیت میں ہم بھی ہیں۔
تو تیسرے نے کہا کہ ڈاکٹر بھائی کو ہماری ذات سے کوئی فائدہ نہیں مل سکتا ۔
نہ چھیڑ ملنگاں نوں کی طرح ان کا ہم سے کوئی لین دین نہیں۔
لیکن میں نے ایسا کہہ کر ان کے اطمینان پر توپ کا گولہ داغ دیا کہ اگر چائنا کے لوگ آئے تو ڈاکٹر بھائی ندی سے مینڈکوں کو نکال کر انہیں پیش کردیں گے ۔
پھر ایسا ہوا کہ کسی چچا کیدو ٹائپ کے مینڈک نے باآواز بلند کہا ڈاکٹر بھائی کا ندی میں داخلہ بند کیا جائے ۔۔۔۔
:pagal:
بس جی ، بھیڑیوں،لومڑیوں ،گھوڑوں کے بعد مینڈک بھی ڈاکٹر بھائی کے مخالفین میں شامل ہوگئے ۔
:D:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بس جی ، بھیڑیوں،لومڑیوں ،گھوڑوں کے بعد مینڈک بھی ڈاکٹر بھائی کے مخالفین میں شامل ہوگئے ۔
اب میں سمجھا تیرے رخسار پر تل کا مطلب
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:

آپ نے آہستہ آہستہ سارے جنگل کو میرے خلاف کرکے خود اس جنگل کا منگو راجہ بننے کا پروگرام بنارکھا ہے
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,880
Reaction score
3,056
Points
1,160
Location
Manchester U.K
آج کا مراسلہ
منجانب:منگو راجہ
ڈاکٹر شریف کے دور حکومت میں ڈاکٹر شریف نے کرپشن، احتساب اور تبدیلی کا ایسا بیڑا اٹھایا کہ بندےکا بیڑا غرق کرنے پر تُل گئے. ناپختہ اذہان میں مینڈک پارٹی، ، شیر پارٹی، الکمونیا یونین پارٹی، الغرض انجمن براے وکیل اعتراض کے علاوہ تمام پارٹیوں کے قائدین، رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف نفرت بھری گئی نیز تمام الکومونیا کسان پارٹی کو تضحیک کا نشانہ بنایا جانے لگا. بالآخر اللہ اللہ کر کے 11 جولائی 2019 کو "اُن" کی خاص مہربانی اور دستِ شفقت کی وجہ سے صبیح کی دوسری شادی کیلئے ہاتھ پیلے ہو ہی گئے اور یہ پیا گھوڑی چڑھ گیا۔
گھوڑی مسلسل بھدک بھدک کر دو لتیاں مار رہی تھی لیکن صبیح نے بھی سابقہ شادی کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوے لگامیں کس کر پکڑ رکھیں تھیں اور دل میں سوچاجیسے نئی دلہن کے نو دن ہی ہوتے ہیں۔ اسی طرح نئی نویلی دلہن کا خمار بھی کچھ دنوں کیلئے تشویش و غم سے بے نیاز کر دیتا ہے۔.
شادی سے پہلے جیسے عشق کے نشے میں انسان اپنی محبوبہ سے ناقابل تکمیل نوعیت کے عہد و پیمان کرتا ہے بالکل اسی طرح صبیح نے وعدے کر ڈالے۔اور سوچا بعد میں دیکھا جاے گا۔اب دیکھتے ہیں دو شادیوں کا تجربہ کیسا رہتا ہے۔
ادھر ڈاکٹر بھائی نے بھی ہر جلسے میں عوام کو "جنت الفردوس" کے باغات دکھائے دور کے ڈھول چونکہ سہانے ہوتے ہیں اس لئے زہر پیالہ پینے کے بعد طبیعت بالکل صاف ہو جاتی ہے.
ہمارے شریف طبع ڈاکٹر نے جب حکومتی باگ ڈور سنبھالی تو ہوش ٹھکانے آ گئے. بھارت امریکا سمیت پوری دنیا مسیحا لگنے لگی. گزشتہ دور میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی مینڈک پارٹی آج اپنی حکومت الکونیا میں سوشل میڈیا کو بھی برداشت نہیں کر پا رہی. معروف صحافی ناعمیں کا پروگرام نیا پاکستان بند کروا دیا گیا. حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے کالم نگاروں پر پابندی عائد کر دی گئی.
کیا آپ یہ نیا الکومونیا ہمیں دینا چاہتے ہیں؟ لومڑی دھرنے میں جج اور جرنیل کے خلاف آواز اٹھی ڈاکٹرکو فوراً سکرین پر آنا پڑا لیکن اور اسلام آباد سے مشہور نامہ نگار کو بلواکر سجن سایئں کےآشیانےپربلواکرمزاکرات کی کوشش کی لیکن کوشش ناکام ہوتے دیکھکر صحافی کو قید کر لیا۔
اس واقع کے بعد حالیہ انٹر ویئو مین جب صحافی کے بارے سوال کیا گیا توتوفیق نصیب نہ ہوئی کہ کوئی تسلی بھرا جواب دیتے. اگر یہ واقعہ لاہور میں رونما ہوا ہوتا تو اب تک میرے ڈاکٹر صاحب نے پوری اسمبلی سے استعفے کا مطالبہ کر دینا تھا. لیکن ڈھول اپنے گلے میں ہے اس لئے تال سے تال نہیں مل رہی. تو اسی لئے! کڑوا کڑوا تھو تھو میٹھا میٹھا ہپ ہپ کیونکہ تُسی کرو تے فیشن، اسی کرئیے تے پرچہ
"تبدیلی راغلے، تبدیلی راغلے"
بقلم خود: منگو راجہ
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اللہ اللہ کر کے 11 جولائی 2019 کو "اُن" کی خاص مہربانی اور دستِ شفقت کی وجہ سے صبیح کی دوسری شادی کیلئے ہاتھ پیلے ہو ہی گئے اور یہ پیا گھوڑی چڑھ گیا۔
:lol::lol::lol::lol::lol:
دوسری شادی پر ہاتھ پیلے ہوئے حالانکہ پہلی شادی پر ان کے ہاتھ گلابی ہوئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
گھوڑی مسلسل بھدک بھدک کر دو لتیاں مار رہی تھی لیکن صبیح نے بھی سابقہ شادی کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوے لگامیں کس کر پکڑ رکھیں تھیں
اس موقع پر صبیح بھائی کے تاثرات کو سوچ کر ہی ہنسی نہیں رک رہی
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
معروف صحافی ناعمیں کا پروگرام نیا پاکستان بند کروا دیا گیا.
اسی لئے کاکی آج کل پوسٹ کرنے کے بجائے صرف لائیک کے بٹن دبانے پر گذارہ کر رہی ہیں
:nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,880
Reaction score
3,056
Points
1,160
Location
Manchester U.K
میں تو سمجھا تھا کہ فردوس عاشق کے باغات کی بات ہوئی تھی
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
اسکا تو بول بول گلہ خراب ہو گیا۔اور کچھ دن مزید ٹی پر خوار ہونے سے بچ گئی۔
 

PakArt UrduLover

Thread Starter
Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,880
Reaction score
3,056
Points
1,160
Location
Manchester U.K
:lol::lol::lol::lol::lol:
دوسری شادی پر ہاتھ پیلے ہوئے حالانکہ پہلی شادی پر ان کے ہاتھ گلابی ہوئے تھے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
وہ غلطی سے سندھ میں مہندی کے بعد ہولی کافی کھیلی تھی۔اس لئے گلابی ہاتھ ہوگئے جس کے بعد ہوئی بیلنوں کی برسات
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
آج کا مراسلہ
منجانب:منگو راجہ
ڈاکٹر شریف کے دور حکومت میں ڈاکٹر شریف نے کرپشن، احتساب اور تبدیلی کا ایسا بیڑا اٹھایا کہ بندےکا بیڑا غرق کرنے پر تُل گئے. ناپختہ اذہان میں مینڈک پارٹی، ، شیر پارٹی، الکمونیا یونین پارٹی، الغرض انجمن براے وکیل اعتراض کے علاوہ تمام پارٹیوں کے قائدین، رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف نفرت بھری گئی نیز تمام الکومونیا کسان پارٹی کو تضحیک کا نشانہ بنایا جانے لگا. بالآخر اللہ اللہ کر کے 11 جولائی 2019 کو "اُن" کی خاص مہربانی اور دستِ شفقت کی وجہ سے صبیح کی دوسری شادی کیلئے ہاتھ پیلے ہو ہی گئے اور یہ پیا گھوڑی چڑھ گیا۔
گھوڑی مسلسل بھدک بھدک کر دو لتیاں مار رہی تھی لیکن صبیح نے بھی سابقہ شادی کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوے لگامیں کس کر پکڑ رکھیں تھیں اور دل میں سوچاجیسے نئی دلہن کے نو دن ہی ہوتے ہیں۔ اسی طرح نئی نویلی دلہن کا خمار بھی کچھ دنوں کیلئے تشویش و غم سے بے نیاز کر دیتا ہے۔.
شادی سے پہلے جیسے عشق کے نشے میں انسان اپنی محبوبہ سے ناقابل تکمیل نوعیت کے عہد و پیمان کرتا ہے بالکل اسی طرح صبیح نے وعدے کر ڈالے۔اور سوچا بعد میں دیکھا جاے گا۔اب دیکھتے ہیں دو شادیوں کا تجربہ کیسا رہتا ہے۔
ادھر ڈاکٹر بھائی نے بھی ہر جلسے میں عوام کو "جنت الفردوس" کے باغات دکھائے دور کے ڈھول چونکہ سہانے ہوتے ہیں اس لئے زہر پیالہ پینے کے بعد طبیعت بالکل صاف ہو جاتی ہے.
ہمارے شریف طبع ڈاکٹر نے جب حکومتی باگ ڈور سنبھالی تو ہوش ٹھکانے آ گئے. بھارت امریکا سمیت پوری دنیا مسیحا لگنے لگی. گزشتہ دور میں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا پر پابندیوں کے خلاف آواز اٹھانے والی مینڈک پارٹی آج اپنی حکومت الکونیا میں سوشل میڈیا کو بھی برداشت نہیں کر پا رہی. معروف صحافی ناعمیں کا پروگرام نیا پاکستان بند کروا دیا گیا. حکومت پر کڑی تنقید کرنے والے کالم نگاروں پر پابندی عائد کر دی گئی.
کیا آپ یہ نیا الکومونیا ہمیں دینا چاہتے ہیں؟ لومڑی دھرنے میں جج اور جرنیل کے خلاف آواز اٹھی ڈاکٹرکو فوراً سکرین پر آنا پڑا لیکن اور اسلام آباد سے مشہور نامہ نگار کو بلواکر سجن سایئں کےآشیانےپربلواکرمزاکرات کی کوشش کی لیکن کوشش ناکام ہوتے دیکھکر صحافی کو قید کر لیا۔
اس واقع کے بعد حالیہ انٹر ویئو مین جب صحافی کے بارے سوال کیا گیا توتوفیق نصیب نہ ہوئی کہ کوئی تسلی بھرا جواب دیتے. اگر یہ واقعہ لاہور میں رونما ہوا ہوتا تو اب تک میرے ڈاکٹر صاحب نے پوری اسمبلی سے استعفے کا مطالبہ کر دینا تھا. لیکن ڈھول اپنے گلے میں ہے اس لئے تال سے تال نہیں مل رہی. تو اسی لئے! کڑوا کڑوا تھو تھو میٹھا میٹھا ہپ ہپ کیونکہ تُسی کرو تے فیشن، اسی کرئیے تے پرچہ
"تبدیلی راغلے، تبدیلی راغلے"
بقلم خود: منگو راجہ
:pagal:(y):nicepost:
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
اسی لئے کاکی آج کل پوسٹ کرنے کے بجائے صرف لائیک کے بٹن دبانے پر گذارہ کر رہی ہیں
:nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
لگتا ایسے ہے کہ کھجل سائیں یا اختر سائیں میں سے کسی نے کوئی عمل کیا ہے کہ انہیں یہ ڈر پیدا ہوچکا ہے کہ ٹائپنگ کرتے ہوئے بہک کر الٹا لکھ دیں گی۔
:D
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,848
Reaction score
1,839
Points
407
Location
اسلام آباد - پاکستان
لگتا ایسے ہے کہ کھجل سائیں یا اختر سائیں میں سے کسی نے کوئی عمل کیا ہے کہ انہیں یہ ڈر پیدا ہوچکا ہے کہ ٹائپنگ کرتے ہوئے بہک کر الٹا لکھ دیں گی۔
:D
جی نہیں، ایسا کچھ نہیں ہے
:unsure:
ہم ذرا زیادہ مصروف ہیں، جیسے ہی مصروفیت کے بادل چھٹتے ہیں ہم آکر آپ کے تمام ڈر دور کر دیں گے، ڈونٹ وری
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ہم ذرا زیادہ مصروف ہیں، جیسے ہی مصروفیت کے بادل چھٹتے ہیں ہم آکر آپ کے تمام ڈر دور کر دیں گے، ڈونٹ وری
لگتا ہے کاکی جی آج کل کلوزنگ میں مصورف ہیں
:D:D:D:D
 

ناعمہ وقار

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,848
Reaction score
1,839
Points
407
Location
اسلام آباد - پاکستان
لگتا ہے کاکی جی آج کل کلوزنگ میں مصورف ہیں
:D:D:D:D
انکل ہمارے یہاں تو سارا سال اوپنگ ہی ہوتی ہے، کلوزنگ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
:D
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
جی نہیں، ایسا کچھ نہیں ہے
:unsure:
ہم ذرا زیادہ مصروف ہیں، جیسے ہی مصروفیت کے بادل چھٹتے ہیں ہم آکر آپ کے تمام ڈر دور کر دیں گے، ڈونٹ وری
میں تو کہتا ہوں ڈروں کو بھی الکمونیا کی سزا دے دیں۔
انگریزوں کے زمانے میں کالا پانی سزا ہوا کرتی تھی۔رواں دور میں ڈاکٹر بھائی کی الکمونیا اس کا متبادل ہوسکتی ہے۔
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
انکل ہمارے یہاں تو سارا سال اوپنگ ہی ہوتی ہے، کلوزنگ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
:D
فنانس میں تو ان دنوں اور دسمبر میں کلوزنگ کا رولا ہوتا ہے اوپننگ تو بڈنگ میں ہوتی ہے لیکن وہ سیزن بھی ابھی شروع نہیں ہوا
:nutzo::nutzo::nutzo::nutzo:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,447
Reaction score
5,037
Points
1,864
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
انگریزوں کے زمانے میں کالا پانی سزا ہوا کرتی تھی۔رواں دور میں ڈاکٹر بھائی کی الکمونیا اس کا متبادل ہوسکتی ہے۔
آپ کو الکمونیا کی سزا دینا ایسا ہی ہے جیسے مگر مچھ کو سمندر برد کرنے کی سزادی جائے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
انکل ہمارے یہاں تو سارا سال اوپنگ ہی ہوتی ہے، کلوزنگ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
:D
یہ کون سی اوپنگ اور کلوزنگ کی بات ہورہی ہے؟کہیں آپ ہر وقت منہ کھول کر اوپننگ اور بند کرکے کلازنگ کے متعلق تو نہیں عرض کررہی ہیں؟
:D
 

سنہری مستقبل

★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
2,192
Reaction score
2,535
Points
700
Location
Central
آپ کو الکمونیا کی سزا دینا ایسا ہی ہے جیسے مگر مچھ کو سمندر برد کرنے کی سزادی جائے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
واقعی یہ تو بڑی کڑی سزا ہے ۔۔

:pagal:
؛


؛


مگر مچھ کے لیے۔


لیکن آپ نے میری خواہش پوری نہیں کہ یہ منہ سے آواز نکالے تو کیسی ہوتی ہے؟

:D
یا پھر یوٹیوب میں سرچ کی جائے؟
edit
بڑی خطرناک اور بھیانک آواز ہے اللہ کی پناہ۔
:(
 
Top