ڈاکٹر بھائی کو ایک کوے کا مشورہ

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
ہاہاہا۔۔۔بہت دن کےبعدمزیدار کہانی پڑھنے کو ملی
صبیح بھائی کی خوبی یہ ہے کہ کہانی ایسے گھڑتے ہیں کہ منظر حقیقی معلوم ہو۔۔۔
:10xbvw3:
بس اب جلدی سے صبیح بھائی ٹھیک ہوجائیں، تاکہ اچھی اچھی کہانیاں پڑھنے کو ملیں
:phool:
گیٹ ویل سوون صبیح بھائی
:handshake:
:handshake:
سمجھ نہیں آرہی کہ آپ نے تعریف کی ہے یا طنز ۔
:jin:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,730
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
:handshake:
سمجھ نہیں آرہی کہ آپ نے تعریف کی ہے یا طنز ۔
:jin:
افففف۔۔۔۔ایک تو آپ تعریف میں بھی طنز ڈھونڈتے ہیں
:maro:
بھئی تعریف ہی کی ہے،
:handshake:
اصل میں ہم آپ کی بگڑی دماغی حالت سے بور ہو گئے ہیں، تو سوچ رہے ہیں اب جلدی سے آپ کا آپریشن کروا کر کسی اور کے دماغ میں چِپ ڈھونڈیں
:think:
کیا اس کام میں آپ ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں
:unsure:
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,149
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اصل میں ہم آپ کی بگڑی دماغی حالت سے بور ہو گئے ہیں، تو سوچ رہے ہیں اب جلدی سے آپ کا آپریشن کروا کر کسی اور کے دماغ میں چِپ ڈھونڈیں
:think:
کیا اس کام میں آپ ہماری رہنمائی کر سکتے ہیں
:unsure:
اسے کہتے ہیں کہ آ بیل مجھے مار
:eek:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,730
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
اسے کہتے ہیں کہ آ بیل مجھے مار
:eek:
:think:
اوہ۔۔انکل آپ سمجھے نہیں، دراصل اس طرح ہم صبیح بھائی کی پروگرامنگ دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ ان کے مطابق کون اچھا یا کون برا ہے، اس طرح ہم اصل دشمن تک پہنچ سکتے ہیں، لیکن اس بات کا صبیح بھائی کے سامنے ذکر ہرگز مت کیجیئے گا، کہیں ان کی آنکھوں کو سی سی ٹی وی کیمرے کے طور پر استعمال نہ کیا جا رہا ہو، اور ہمارا پلان معلوم ہونے پر دشمن انکی سیٹنگز چینج کر دے
:pagal: :pagal: :pagal:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
:handshake:
کسی اور کے دماغ میں چِپ ڈھونڈیں
:think:
لے دس! آپ کے اپنے دماغ میں چپ ہے اسی لیے ہر ایک کے اندر آپ کو چپ نظر آرہی ہے۔
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,730
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
لے دس! آپ کے اپنے دماغ میں چپ ہے اسی لیے ہر ایک کے اندر آپ کو چپ نظر آرہی ہے۔
ہا ہا۔۔یہ تو ہونا ہی تھا
کبھی کوئی بات اپنے دماغ سے بھی سوچ کر کہہ دیں، ڈاکٹر انکل نے ہنٹ دے دی تو آپ نے سوچا شاید یہی کہنا چاہیئے یہاں
:unsure:
کوئی نہیں ، گیٹ ویل سوون
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
ہا ہا۔۔یہ تو ہونا ہی تھا
کبھی کوئی بات اپنے دماغ سے بھی سوچ کر کہہ دیں، ڈاکٹر انکل نے ہنٹ دے دی تو آپ نے سوچا شاید یہی کہنا چاہیئے یہاں
:unsure:
کوئی نہیں ، گیٹ ویل سوون
میں نے تو وہ پوسٹ بعد میں دیکھی تھی۔
:lol:
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,730
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
میں نے تو وہ پوسٹ بعد میں دیکھی تھی۔
:lol:
یعنی آپ کی آنکھیں واقعی سی سی ٹی وی کیمرے ہیں، اپنی مرضی سے کچھ دیکھ بھی نہیں سکتے
:ouu:
Get Well Soon
:D
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
اسے کہتے ہیں کہ انگور کھٹے ہیں
:lol:
اس پر پوسٹ پر پوری ایک کہانی ہی بن گئی ہے۔
شکریہ ڈاکٹر بھائی۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ڈاکٹر بھائی نے ایک لومڑی سے کہا وہ ان کے لیے انگور حاضر کرے۔
لومڑی نے الکمونیا کے باغوں کی سیر کرتے ہوئے انگور وں کا ایک باغ تلاش کرلیا ،وہاں سے کافی سارے گچھوں کو ڈاکٹر بھائی کی خدمت میں لا کر پیش کیے لیکن ڈاکٹر بھائی نے ہر ایک انگور کے دانے پر کہا یہ کھٹے ہیں۔

لومڑی نے کہا یا سرکار! جان کی امان میں آپ کے لیے ایک دوسرے باغ سے انگور لاتی ہوں جو بہت عمدہ شیریں ہوں گے،ڈاکٹر بھائی نے کہا ضرور جاؤ اور لے آو بٹن دباکے جلدی جلدی ہنسی خوشی۔

لومڑی نے کہا لیکن میری ایک شرط ہے کہ آپ کو ان انگوروں سے پہلے الکمونیا کی حکیمہ ناعمہ باجی کا معجون کھانا ہوگا تاکہ انگوروں کی شیرینی سے آپ کا شوگر لیول بڑھ نہ جائے ،۔
ڈاکٹر بھائی نے کہا ہمیں منظور ہے۔

لومڑی نے حکیمہ ناعمہ باجی سے چورن لیا جو املی سے ہزار گنا زیادہ کھٹا تھا، لومڑی نے چورن اور اسی باغ سے وہی کھٹے انگور لے آکر ڈاکٹر بھائی کی خدمت میں پیش کردئیے۔

لومڑی کی ہدایت پر ڈاکٹر بھائی نے چورن تلی پر ڈال کر آنکھیں اور سانس بند کرکے منہ کھول کر پھانک لیا۔۔۔۔۔۔اف اف ف اف ہائے ہائے ۔۔۔ڈاکٹر بھائی اچھل اچھل کر کسی کانگرو کی طرح چھلانگیں مارنے لگ پڑے۔۔چورن کی غذایت و طاقت کا اندازہ بعد میں لگائیں ۔۔۔۔لومڑی نے کہتے ہوئے وہی کھٹے انگور ڈاکٹر بھائی کو دئیے تو انہوں نے پورے کا پورا گچھا ہی منہ میں لے کر کھانا اور نگلنا شروع کردیا۔۔کھٹے چورن نے ڈاکٹر بھائی کا حلق بھی جیسے پنجے میں جکڑ کر کس لیا تھا جو اس کے بعد انہی کھٹے انگوروں سے ہی اسپرنگ کی طرح کھلتا اور ڈاکٹر بھائی کی آواز چھوٹے سے جھینگر کی آواز سے کئی گنا تیز بلند و بالا بلکہ ہوائی جہاز کے جیٹ انجن کی طرح سے کھل کر آس پاس کی اشیاء کو پیچھے دھکیل دیتی ۔

خوب کھٹے انگور کھا کر ڈاکٹر بھائی نے کہا یہ انگور بہت ہی شیریں ہیں۔
شاباش لومڑی۔۔۔
لومڑی ہی دل ہی دل میں کہا کہ اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔پھر وہ اپنی مکاری پر بہت خوش ہوئی اور ڈاکٹر بھجائی کورنش بجا لاتے ہوئے رخصت ہوگئی۔

تحریر صبیح
 
لو جی آج صبیح بھائی نے بتا ہی دیا کہ وہ لومڑ کی کھال پہن کر کن کن حرکات میں مشغول رہتے ہیں
:lol::lol:
باقی بیان کردہ حالات و واقعات کو صبیح بھائی کی حسرتیں سمجھا اور پڑھا جائے۔ شکریہ
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
لو جی آج صبیح بھائی نے بتا ہی دیا کہ وہ لومڑ کی کھال پہن کر کن کن حرکات میں مشغول رہتے ہیں
:lol::lol:
باقی بیان کردہ حالات و واقعات کو صبیح بھائی کی حسرتیں سمجھا اور پڑھا جائے۔ شکریہ
محاورت کے طور پر تو کوئی کسی کو بھی کہہ دیتا ہے۔یا ر بچکر رہنا لومڑی کی طرح ہوشیار ہے۔
 
Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,149
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
محاورت کے طور پر تو کوئی کسی کو بھی کہہ دیتا ہے۔یا ر بچکر رہنا لومڑی کی طرح ہوشیار ہے۔
اور اگر آپ چاہیں تو لومڑی کے بجائے صبیح بھی لکھ سکتے ہیں
:pagal:
 
PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
اور اگر آپ چاہیں تو لومڑی کے بجائے صبیح بھی لکھ سکتے ہیں
:pagal:
یعنی صبیح سے بچکر رہیں۔تو ہوشیار باش والا معاملہ ہے
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
اور اگر آپ چاہیں تو لومڑی کے بجائے صبیح بھی لکھ سکتے ہیں
:pagal:
لومڑیوں کو کسی نے الٹی پٹی پڑھائی ہے کہ صبیح کے پاس ہی وہ نقشہ ہے جس کی مدد سے وہ الکمونیا کی اس ندی تک پہنچ سکتے ہیں جہاں ڈاکٹر بھائی 12 بجے غوطے لگانے آتے ہیں اور اس وقت ہی ڈاکٹر بھائی کو پکڑ کر جہاں چاہیں لیجائیں ۔۔۔کیونکہ ندی میں غوطہ کھانے سے قبل ان کی آنکھیں بند اور ذہن پہ نیند کا خمار ہوتا ہے جو ندی کا پانی ہی توڑتا ہے۔
لومڑیوں نے باہمی گفت و شنید سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کیوں نا وہ پانی ہی ندی سے چرا لیا جائے ۔
تاکہ ڈاکٹر بھائی تڑپ کر خود ان کے پاس آکر کہے کہ پانی کے بغیر اگرمچھلی زندہ نہیں رہ سکتی تو ڈاکٹر بھائی نیند میں نہیں رہ سکتا۔
:pagal::pagal::pagal:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
یعنی صبیح سے بچکر رہیں۔تو ہوشیار باش والا معاملہ ہے
گڈ انکل! ڈاکٹر بھائی کے اندر ایسے ٹرانزسٹرز ہیں

جو پوسٹس کے الفاظ کو کھینچ کرانہیں اپنے حق میں استعمال کروانے کے کاشنز دیتے ہیں ۔
جسطرح بتی جل بجھ کر انڈیکیشن کرتی ہے اس طرح ڈاکٹر بھائی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔
آپ سے گذار ہے کہ ڈاکٹر بھائی سے بچ کر رہیں ، ناعمہ سس کی مثال زندہ و جاوید ہے کہ وہ کس طرح ڈاکٹر بھائی کی ہمنوا ہوئیں۔

@Naima
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,730
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
گڈ انکل! ڈاکٹر بھائی کے اندر ایسے ٹرانزسٹرز ہیں

جو پوسٹس کے الفاظ کو کھینچ کرانہیں اپنے حق میں استعمال کروانے کے کاشنز دیتے ہیں ۔
جسطرح بتی جل بجھ کر انڈیکیشن کرتی ہے اس طرح ڈاکٹر بھائی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے ۔
آپ سے گذار ہے کہ ڈاکٹر بھائی سے بچ کر رہیں ، ناعمہ سس کی مثال زندہ و جاوید ہے کہ وہ کس طرح ڈاکٹر بھائی کی ہمنوا ہوئیں۔

@Naima
:pagal:
دراصل آپ کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ آپ ڈاکٹر انکل کی پاورز پہ تحقیق کرتے رہتے ہیں تاکہ کوئی منفی پروپیگنڈا کر سکیں، اگر اتنی محنت خود پہ کی ہوتی تو شاید آج آپ کھجل سائیں دوئم کی بجائے خود کھجل سائیں ہوتے
:lol:
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
:pagal:
دراصل آپ کا مسئلہ ہی یہی ہے کہ آپ ڈاکٹر انکل کی پاورز پہ تحقیق کرتے رہتے ہیں تاکہ کوئی منفی پروپیگنڈا کر سکیں، اگر اتنی محنت خود پہ کی ہوتی تو شاید آج آپ کھجل سائیں دوئم کی بجائے خود کھجل سائیں ہوتے
:lol:
ایک دفعہ میں نے محنت شروع کردی تھی لیکن کئی گھنٹوں کے بعد "منت" کرتے کرتے "محنت "مکمل ہوئی۔
باباکھجل سائیں، بندے کو مار مار کر اس کے دماغ سے کھجل سائیں بننے کی خواہش کو ختم کرتا ہے کہ بندہ پھر دوبارہ سوچے بھی نہیں ، اور سوچنا پڑ بھی جائے تو ٹیشو پیپر لے کر آنکھوں پر رکھے تب ذہن میں خیال لائے ،ڈاکٹر بھائی کبھی اپنا حال نہیں بتائیں گے کبھی ان کی آنکھیں چھم چھم برسانے کی ضد کریں تو ندی میں ڈبکیاں لگانی شروع کردیتے ہیں ۔
:D
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی نے کچھ کنواروں کو ہنسی خوشی دیکھ کر انہیں نصیحت کی کہ فوراً شادی کرلو،انہوں نے کہا وہ کیوں ،کہا مجھ سے آپ لوگوں کی ہنسی دیکھی نہیں جاتی ۔
انہوں نے کہا شادی سے ہنسی خوشی کاکیا کوئی تعلق ہے ؟
ڈاکٹر بھائی نے کہا ، دیکھو! میں ایک شکاری ہوں ، جنگل میں جال کے متعلق اگر جانور کو علم ہوجائے تو وہ جال میں قدم کیوں رکھے گا ۔
کنواروں نے کہا،بس کیجئے شکاری جی ،آپ کے چہرے پر چھائی اداسی ، آنکھوں کے گرد حلقے،سر پر جا بجا ابھرے گومڑ سے ہمارے اوپر یہ سچائی کھلی ہے کہ آپ کی شادی خانہ آبادی ہوئی نہیں بلکہ لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا کا آج نظارہ ہوگیا ۔
:p
ماحول پر سوگوار سی گھٹا چھاگئی۔۔۔جیسے گلا کھنگارتے ہوئے ڈاکٹر بھائی نے دور کرنے کی ناکام کوششیں شروع کردیں۔
بٹن دباکے ، الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا۔۔پھر اس کے بعد ڈاکٹر بھائی کی ہنسی،۔۔۔ ڈاکٹر بھائی کی تسلی نہیں ہوئی تو ہنستے ہنستے چل دئیے۔۔۔کسی کنوارے نے کہا، ہنستے ہنستے بھی ایک شخص بہت کچھ کہہ گیا اپنے دل کے ارمان آنکھوں سے نکلنے والے اشکوں میں بہا گیا۔۔۔
:eek:
ڈاکٹر بھائی نے دل ہی دل میں توبہ کی کہ آئندہ کسی کنورے کو شادی کا مشورہ نہیں دے گا،لیکن ایک کنوارے نے تو ڈاکٹر بھائی کے پاؤں ہی پکڑ لیے، ہوا ایسے کہ کنوارے نے ڈاکٹر بھائی سے کہا کہ وہ چاہتا ہے کہ 100 سال بعد والا آئی فون استعمال کرکے مرے۔۔۔
:pagal:
ڈاکٹر بھائی نے کیس اسٹڈی کرنے کے بعد اس کنورے کے لیے نسخہ تجویز کیا۔
دیکھو میاں! یہ نسخہ بڑا نایاب ہے، تم شادی کرلو۔
:lol:
شادی کرنے کے بعد میں سو سال بعد والا آئی فون استعمال کرکے فوت ہوں گا؟ کنوارےنے کہا

ڈاکٹر بھائی ! جی نہیں بلکہ شادی کے بعد تمہاری یہ کوشش ہوگی کہ اس فون کا اگلا ماڈل نکلنے سے پہلے ہی تم مر جاؤ۔

:lol::lol:
واہ ڈاکٹر بھائی آپ کے مشورے جیسے قیمتی کچھوے۔۔۔
@Doctor
 
Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,720
Reaction score
1,730
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ایک دفعہ میں نے محنت شروع کردی تھی لیکن کئی گھنٹوں کے بعد "منت" کرتے کرتے "محنت "مکمل ہوئی۔
باباکھجل سائیں، بندے کو مار مار کر اس کے دماغ سے کھجل سائیں بننے کی خواہش کو ختم کرتا ہے کہ بندہ پھر دوبارہ سوچے بھی نہیں ، اور سوچنا پڑ بھی جائے تو ٹیشو پیپر لے کر آنکھوں پر رکھے تب ذہن میں خیال لائے
کھجل سائیں نے آپ کو مارا
:ymad:
ہم جو یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کھجل سائیں کی اتنی تعریفیں کرتے ہیں ، وہ دراصل احترام نہیں خوف ہے
:omg-emoji:
اور جو تقریب کے بعد تین چار دن کھجل سائیں نے آپ کو اپنے پاس رکھا تربیت کے لیئے ، وہ دراصل آپ کی پھینٹی لگا رہا تھا کہ جناب صبیح صاحب آپ نے ایسا سوچا بھی کیسے ، بہت اونچی ہواؤں میں اُڑ رہے تھے، اب دیکھو بیٹا ہم کیسے آپ کے دماغ سے یہ کھجل سائیں بننے کا بھوت اتارتے ہیں
:blab:
بہت دکھ ہوا صبیح بھائی یہ حقیقت جان کر
:(
:(
 
صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,329
Points
620
Location
Central
کھجل سائیں نے آپ کو مارا
:ymad:
ہم جو یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کھجل سائیں کی اتنی تعریفیں کرتے ہیں ، وہ دراصل احترام نہیں خوف ہے
:omg-emoji:
اور جو تقریب کے بعد تین چار دن کھجل سائیں نے آپ کو اپنے پاس رکھا تربیت کے لیئے ، وہ دراصل آپ کی پھینٹی لگا رہا تھا کہ جناب صبیح صاحب آپ نے ایسا سوچا بھی کیسے ، بہت اونچی ہواؤں میں اُڑ رہے تھے، اب دیکھو بیٹا ہم کیسے آپ کے دماغ سے یہ کھجل سائیں بننے کا بھوت اتارتے ہیں
:blab:
بہت دکھ ہوا صبیح بھائی یہ حقیقت جان کر
:(
:(
کھجل سائیں کا ایک تھپڑ، عقل کو تیز کرتا ہے، فہم میں اضافہ ، نظر تیز، دماغ ہلکا پھلکا کندھوں میں کھچاؤ ختم،سردرد سے نجات، ۔
اسی لیے بابا جی کی مارکے لیے سب ہی ترستے ہیں لیکن وہ کسی کو مارتے نہیں۔
:D
 
Top