کون ہے تو

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی الکمونیا میں گشت کررہے تھے کہ اندھیرے میں انہیں سرسراہٹ کی آواز آئی۔
ڈاکٹر بھائی نے پھرتی سے گھوم کر اسے دبوچا اور غرا کر پوچھا،اوئے کون ہے تو؟۔۔۔
بادل کڑکا بجلی چمکی ڈاکٹر بھائی نے دیکھا وہ ایک جانور کو بری طرح سے دبوچے ہوئے ہیں۔۔۔
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آہو جی، بادی النظر میں وہ جانور لومڑ جیسا تھا لیکن جب ہمارے ایک جانے پہچانے دوست کی منمناتی ہوئی آواز آئی کہ "ڈاکٹر بھائی یہ میں ہوں" تو میں نے مسکرا کر اُسے چھوڑ دیا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
آہو جی، بادی النظر میں وہ جانور لومڑ جیسا تھا لیکن جب ہمارے ایک جانے پہچانے دوست کی منمناتی ہوئی آواز آئی کہ "ڈاکٹر بھائی یہ میں ہوں" تو میں نے مسکرا کر اُسے چھوڑ دیا
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ایکسٹو ہوگا۔
بیچارہ جب سے لومڑیوں سے بازیاب ہوا ہے تب سے لاپتہ ہے۔
:pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
صبیح بھائی ہی ہونگے
:think:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ایکسٹو ہوگا۔
بیچارہ جب سے لومڑیوں سے بازیاب ہوا ہے تب سے لاپتہ ہے۔
:pagal:
ایکسٹو اس لئے نہیں ہوسکتا کہ وہ ابھی تک لاپتہ ہے جبکہ یہ موصوف تو روز پہلے درسگاہ پر جلوہ افروز ہوتے ہیں اور گھر میں حلوہ افروز ہوتے ہیں اور آخر میں بیگم کے ہاتھوں بیلن افروز ہوتے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
ایکسٹو اس لئے نہیں ہوسکتا کہ وہ ابھی تک لاپتہ ہے جبکہ یہ موصوف تو روز پہلے درسگاہ پر جلوہ افروز ہوتے ہیں اور گھر میں حلوہ افروز ہوتے ہیں اور آخر میں بیگم کے ہاتھوں بیلن افروز ہوتے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
صبیح تو رونق افروز ہوتے ہیں،مجلس میں دل افروز ہوتے ہیں اور ڈاکٹر بھائی یہ سب دیکھ کر موم بتیوں کیساتھ مجلس افروز ہوجاتے ہیں۔
:D
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
صبیح بھائی ہی ہونگے
:think:
اگر آپ نا بھی کہیں تو ہمیں توقع ہے کہ آپ نے ڈاکٹر بھائی کی حمایت میں پوسٹ کرکے اس کے بعد تمام تر پوسٹوں کو اپنی سابقہ پوسٹ کو جسٹفائی کرتے رہنا ہے۔
:D:D:D:D
مشقت کے حوالے سے انور مسعود صاحب نے ایک شعر کہا ہے

مشقت ہی کچھ ایسی تھی کہ اس کوپسینے پر پسینہ آرہا تھا
عجب منظر تھا اک ہوٹل میں گورا چھری کاٹنے سے پاپڑ کھا رہا تھا۔

اس میں کچھ ترمیم کر لی جائے تو

مشقت ہی کچھ ایسی تھی کہ ڈاکٹر بھائی کو پسینے پر پسینہ آرہا تھا
عجب منظر تھا جب بجلی کڑکی گھوڑا ڈاکٹر بھائی کو وارننگ دے رہا تھا۔

اور یہ وہی گھوڑا تھا جس سے بچنے کی خاطر ڈاکٹر بھائی گھر سے کام تک اور کام سے گھر تک گھوڑوں کو شرمندگی سے دوچار کرچکے تھے۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
اگر آپ نا بھی کہیں تو ہمیں توقع ہے کہ آپ نے ڈاکٹر بھائی کی حمایت میں پوسٹ کرکے اس کے بعد تمام تر پوسٹوں کو اپنی سابقہ پوسٹ کو جسٹفائی کرتے رہنا ہے۔
:D:D:D:D
مشقت کے حوالے سے انور مسعود صاحب نے ایک شعر کہا ہے

مشقت ہی کچھ ایسی تھی کہ اس کوپسینے پر پسینہ آرہا تھا
عجب منظر تھا اک ہوٹل میں گورا چھری کاٹنے سے پاپڑ کھا رہا تھا۔

اس میں کچھ ترمیم کر لی جائے تو

مشقت ہی کچھ ایسی تھی کہ ڈاکٹر بھائی کو پسینے پر پسینہ آرہا تھا
عجب منظر تھا جب بجلی کڑکی گھوڑا ڈاکٹر بھائی کو وارننگ دے رہا تھا۔

اور یہ وہی گھوڑا تھا جس سے بچنے کی خاطر ڈاکٹر بھائی گھر سے کام تک اور کام سے گھر تک گھوڑوں کو شرمندگی سے دوچار کرچکے تھے۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
آپ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ ہم نے ہر حال میں ڈاکٹر انکل کی ہی حمایت کرنی ہے، ہم تو بس جہاں سچائی محسوس کرتےہیں اس بات کی حمایت کرتے ہیں بے شک وہ بات آپ نے ہی کی ہو
:unsure:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اور یہ وہی گھوڑا تھا جس سے بچنے کی خاطر ڈاکٹر بھائی گھر سے کام تک اور کام سے گھر تک گھوڑوں کو شرمندگی سے دوچار کرچکے تھے۔
سارے گھوڑے شرمندہ ہوجاتے ہیں ماسوا اس ایک گھوڑے کے جو بجائے شرمندہ ہونے کے اُلٹا فورم پر پوسٹ کرکے یہ سارا قصہ لوگوں کو بتادیتا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
آپ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ ہم نے ہر حال میں ڈاکٹر انکل کی ہی حمایت کرنی ہے، ہم تو بس جہاں سچائی محسوس کرتےہیں اس بات کی حمایت کرتے ہیں بے شک وہ بات آپ نے ہی کی ہو
:unsure:
بات یہ ہے کہ آپ نے ڈاکٹر بھائی کی ہر اس پوسٹ کی حمایت کی جو صبیح کے خلاف نظر آئی ،اور اسے ہی سچ سمجھا۔
:mafia:

لہذا آپ تو پکی پکی میری مخالفین میں ہیں اگرچہ ڈاکٹر بھائی مستقبل میں میرے ساتھ صلح بھی کرلیں،اگر آپ کو میرا ساتھ دینا ہے تو ڈاکٹر بھائی کی حمایت آج سے ہی ترک کردیں:jin:۔
لیکن اس طرح تو ڈاکٹر بھائی کمزور پڑ جائیں گے اور طاقت کا توازن بگڑ جائے گا ویسے بھی ان کے خلاف لومڑیاں اور گھوڑے متحد ہوچکے ہیں ۔۔۔۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
سارے گھوڑے شرمندہ ہوجاتے ہیں ماسوا اس ایک گھوڑے کے جو بجائے شرمندہ ہونے کے اُلٹا فورم پر پوسٹ کرکے یہ سارا قصہ لوگوں کو بتادیتا ہے
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
آپ الٹی گنگا نہ بہائیں، شرمندہ انہیں ہونا چائیے جواپنے عمل سے قصے بناتے اور ہنسنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
:D
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
بات یہ ہے کہ آپ نے ڈاکٹر بھائی کی ہر اس پوسٹ کی حمایت کی جو صبیح کے خلاف نظر آئی ،اور اسے ہی سچ سمجھا۔
:mafia:

لہذا آپ تو پکی پکی میری مخالفین میں ہیں اگرچہ ڈاکٹر بھائی مستقبل میں میرے ساتھ صلح بھی کرلیں،اگر آپ کو میرا ساتھ دینا ہے تو ڈاکٹر بھائی کی حمایت آج سے ہی ترک کردیں:jin:۔
لیکن اس طرح تو ڈاکٹر بھائی کمزور پڑ جائیں گے اور طاقت کا توازن بگڑ جائے گا ویسے بھی ان کے خلاف لومڑیاں اور گھوڑے متحد ہوچکے ہیں ۔۔۔۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر انکل کمزور پڑ جائیں؟؟؟
:unsure:

ایسا کرتے ہیں کہ میں کچھ عرصے کے لیئے آپ کی یا ڈاکٹر انکل کی حمایت یا مخالفت ترک کر دیتی ہوں، پھر آپ کو یقین ہو جائے گا کہ میرے کسی عمل سے بھی کوئی فرق پڑتا ہی نہیں ہے۔
:think:
آپ دونوں ہی ایک دوسرے کے لیئے کافی ہیں
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اگر آپ کو میرا ساتھ دینا ہے تو ڈاکٹر بھائی کی حمایت آج سے ہی ترک کردیں
ویسے بھی ان کے خلاف لومڑیاں اور گھوڑے متحد ہوچکے ہیں ۔
آپ ناعمہ کاکی کو اشرف المخلوقات سے نکال کر لومڑیوں اور اپنے جیسوں (گھوڑوں) میں شامل کروانا چاہتے ہیں؟
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
تو آپ کیا چاہتے ہیں کہ ڈاکٹر انکل کمزور پڑ جائیں؟؟؟
:unsure:

:pagal:
کمزور تو پڑ ہی چکے ہیں بس آپ کی سپورٹ سے کھڑے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
آپ ناعمہ کاکی کو اشرف المخلوقات سے نکال کر لومڑیوں اور اپنے جیسوں (گھوڑوں) میں شامل کروانا چاہتے ہیں؟
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ٹھیک ہے پھر میاں مٹھو بھائی کو چوری ہی کھلاتی رہیں۔
:pagal::pagal::pagal:
ناعمہ سس کو خود فیصلہ کرناچائیے آپ کو ان کی طرف سے پوسٹ کرنے کا حق نہیں ہے۔
یا پھر پوری طرح آپ دونوں ایک گروپ بناکر میرے خلاف ہوچکے ہیں؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
جواب؛۔اس میں کوئی شک ہے
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
یا پھر پوری طرح آپ دونوں ایک گروپ بناکر میرے خلاف ہوچکے ہیں؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
جواب؛۔اس میں کوئی شک ہے
صبیح بھائی کو جس روز ناشتے میں انکی بیگم چار بیلن سر پر ارسال کریں اُس روز صبیح بھائی فورم پر خود ہی سوال کرتے ہیں اور خود ہی جواب لکھ دیتے ہیں۔
سمجھ کرلو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
صبیح بھائی کو جس روز ناشتے میں انکی بیگم چار بیلن سر پر ارسال کریں اُس روز صبیح بھائی فورم پر خود ہی سوال کرتے ہیں اور خود ہی جواب لکھ دیتے ہیں۔
سمجھ کرلو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
بس جی کیا کریں یہی آپ کی اہلیہ کا رونا ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ دیکھ کر میاں جی بہکی بہکی باتیں لکھنا شروع کردیتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::lol::lol::lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بس جی کیا کریں یہی آپ کی اہلیہ کا رونا ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ دیکھ کر میاں جی بہکی بہکی باتیں لکھنا شروع کردیتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::lol::lol::lol:
اس گیند پر ایک خوبصورت مڈ وکٹ کا چھکا بنتا ہے لیکن میں نے بال کو وکٹ کیپر کے پاس جانے دیا
:ouu::rope::ouu::rope::ouu::rope::ouu:
 
Top