مائکروسافٹ لندن میں اپنا فلیگ شپ اسٹور کھول رہا ہے

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
7:09 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.

مائکروسافٹ اپنا پہلا ٹھوس قابل فروخت اشیاء کا ایک سٹور عام پبلک کے لیے جولائی کے ماہ میں انگلینڈ، لندن میں کھول رہاہے ،سٹور آکسفورڈ سٹریٹ پر 3 منزلہ عمارت میں ہوگا اور تینوں منزلوں پر مائکروسافٹ کی ایشاء ہوں گی جہاں ہر عام آدمی جا کر ان اشیاء کو دیکھنے و چانچنے کے تجربات سے مستفید ہوسکے گا،مثلاً نئی ٹیکنالوجی، ایکس بکس لائنز،ہولو لینس، مائکروسافٹ اور شراکت داروں کی جانب سے بننے والی لیٹسٹ پراڈکٹ اور سروسز،اینٹرایکٹیو زون، سٹور کےاحاطوں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک ویڈیو والز اس جگہ کو ایسا بنائے ہوئے ہوں گی کہ سرفیس پر عملی طور پر مشق کر سکیں گے ،۔۔۔ اس کے فیوچر میں "آنسر ڈسک " بھی ہے جو بالعموم لوگوں کی معاونت کے لیے اسٹور کے اندربالخصوص ایک جگہ میں بنایا جائے گا جو صارفین /خریداروں کو ٹیکنالوجی میں مدد وتربیت ، ہدایات ،اور ان کی مرمت کےلیے قابل اعتماد زرائع و حوالوں سے رہنمائی کرے گا خواہ وہ کوئی بھی برانڈز ، اوپریٹنگ سسٹم اور کہیں سے بھی خریدی گئی ہوگی ، ۔
یہ اسٹور فلیگ شپ تجربات کا بھی ہے جو یورپ میں کھولا جارہا ہے،جس میں ورک شاپس کا راؤنڈ بھی ہے اوراسٹور کمیونٹی کو کھلی جگہوں میں سائنس ٹیکنالوجی انجنئرنگ میتھ کے کورسز اور تھیٹر کی پیش کش بھی کرے گا ،مزید !مائکروسافٹ کمپیوٹر اور ایکس بکس گیمرز کے لیے گیمنگ ٹورنمینٹس بھی منعقد کرے گا ۔
سورس مائیکرو سافٹ نیوز۔
بقلم ص
 
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks