کامیابی اور خوشیوں کے معانی کی تلاش

PakArt UrduLover

Thread Starter
in memoriam 1961-2020، May his soul rest in peace
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
ITD Observer
ITD Solo Person
ITD Fan Fictionest
ITD Well Wishir
ITD Intrinsic Person
Persistent Person
ITD Supporter
Top Threads Starter
Joined
May 9, 2018
Local time
1:16 AM
Threads
1,354
Messages
7,659
Reaction score
6,964
Points
1,508
Location
Manchester U.K
Gold Coins
115.23
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Thread Highlight Unlimited
Please, Log in or Register to view URLs content!

Direct Link
Please, Log in or Register to view URLs content!
ہر کوئی کامیابی اور خوشیوں کا مطلب جاننا چاہتا ہے۔ اس دنیا کی لاکھوں سال کی تاریخ بتاتی ہے کہ چیزیں خود نہیں بدلتی بلکہ انہیں بدلنا پڑتا ہے۔اسی طرح کامیابی اورخوشیاں حاصل کرنے کے لیے کوشش کرکے بہت کچھ بدلنا پڑتا ہے‘ اس کی ایک شاندار مثال مدرٹریسا ہے۔ اس کی زندگی میں اس وقت بہت بڑی تبدیلی پیدا ہوئی جب اس نے مجبوراً بیمار اور مرتے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لیے جدوجہد شروع کی۔ اس سے اس کی زندگی میں بہت سی کامیابیاں اور روحانی خوشیاں در آئیں۔ اس نے اپنے آپکو دوسروں کے لیے واقف کر دیا۔ اس نے تکلیف زدہ لوگوں کی تکالیف کم کرنے میں خود بھی تکلیف اٹھائی لیکن اس تکلیف نے اس کی روحانی خوشی میں بے پناہ اضافہ کیا۔ معروف صوفی ناصر الدین ایک حکایت بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص دریا میں گرگیا‘ وہ لوگوں کو مدد کے لیے پکارنے لگا‘ لوگ اکٹھے ہوگئے اور اس سے کہنے لگے بھئی! اپنا ہاتھ دو‘ ہم آپ کو بچا لیتے ہیں لیکن اس شخص نے جبکہ وہ ڈوب رہا تھا‘ اپنا ہاتھ نہ بڑھایا۔ آخر ایک شخص نے کہا: میرا ہاتھ تھام لو‘ اس نے اس شخص کا ہاتھ تھام لیا لیکن اس وقت پانی کا بھنور آیا اور وہ ڈوب گیا۔ ڈوبنے والے شخص نے زندگی میںکچھ دینے کی کوشش نہ کی تھی بلکہ عادت کے مطابق ہمیشہ لیا ہی تھا۔ اگر آپ مایوس یا غم زدہ ہیں تو کوشش کریں کہ کسی کوکوئی خوشی دے سکیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس دینے کے لیے کوئی رقم یا چیز نہیں ہے تو دوسروں کے لیے کام کریں پھر آپ کی مایوسی اورغم دور ہو جائیں گے اور آپ حقیقی خوشی محسوس کریں گے۔ آپ دوسروں کے لیے جو بھی کام کریں‘ وہ جوش اور ولولے سے کریں۔ اچھا کام کرنے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ میں ایسا کام کرتے ہوئے جوش اور ولولہ نہیں ہوگا تو کام بھی اچھا نہیں ہوگا۔ اگر آپ کا کام بہترین ہوگا تو یقین کریں آپ کو خوشی بھی بہت زیادہ ہوگی ورنہ آپ کی توانائی ہی ضائع جائے گی۔ ایک بہت ہی اچھا کاریگر تھا جو خوبصورت گھر تعمیر کیا کرتا تھا۔ ایک دن اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے کام سے ریٹائر ہو جائے گا۔ کاریگر نے اس بارے میں اپنے ٹھیکیدار کو بتایا کہ وہ اب ریٹائر ہو رہا ہے کیونکہ اب وہ اپنا وقت اپنے بیوی بچوں کے ساتھ گزارنا چاہتا ہے تو اس کی زندگی میں خوشی کے ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا۔ (کتاب ’’سخاوت کی طاقت‘‘ سے مقتبس)
 
Last edited:

Doctor

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Charismatic
Designer
Expert
Writer
Popular
King of Alkamunia
ITD Supporter 🏆
Proud Pakistani
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
ITD Developer
Top Poster
Joined
Apr 25, 2018
Local time
6:16 AM
Threads
850
Messages
12,396
Reaction score
14,317
Points
1,801
Age
47
Location
Rawalpindi
Gold Coins
3,446.54
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Get Unlimited Tags / Banners
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks