ہواوے کا او ایس

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:11 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہواوے پر گوگل کے بند ہوتے دروازوں سے کمپنی نے پلان بی کا ذکر کیا تھا،اب ایک خبرسامنے آئی ہے کہ ان کے بیک اپ پلان کے مطابق ان کا اپنے گھر کا تیار کیا گیا او ایس جسے
hongmeng os
کے نام سے اندرونی طور پر جاناجاتاتھاکا نام
Ask OS
ہے،یہ انفارمیشن ٹریڈ مارک کو ہواوے کی جانب سے پیش کی گئی درخواست سے اخذ ہوئیں ہیں کہ کمپنی نے
EUIPO (European Union Intellectual Property Office)
کو 24 مئی کومندرجہ ذیلی ناموں سے درخواست دی ہے
HUAWEI ARK OS, HUAWEI ARK, ARK and ARK OS
اب تک ایسا تومعلوم نہیں ہوسکا کہ ہواوے کا آرک او ایس کہاں تک
Develop
ہوچکا ہے۔
لیکن ایسا کہنا مناسب ہوگا کہ اس کے بنانے والے ایک الگ تھلگ او ایس 2015 سے بنانے کا سوچ رہے تھے۔
ایک حالیہ رپورٹ میں یہ ظاہر کیاگیا ہے کہ ہواوے گوگل پلے سٹور کے متبادل
Aptoide
سے بات چیت میں ہے۔
اپ ٹوئید بھی گوگل پلے اسٹور کی طرح ایک سٹور ہے۔
 

Attachments

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:11 AM
Threads
112
Messages
3,340
Reaction score
4,860
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
ہواوے نے جو بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے اسے جلد از جلد کر دے ، ورنہ میں نیا موبائل کسی اور کمپنی کا خرید لوں گی
:think:
پھر کسی قسم کی معذرت قابل قبول نہیں ہوگی
:doctor:
 

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:11 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہواوے نے جو بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے اسے جلد از جلد کر دے ، ورنہ میں نیا موبائل کسی اور کمپنی کا خرید لوں گی
:think:
پھر کسی قسم کی معذرت قابل قبول نہیں ہوگی
:doctor:
ہواوے آپ سے معذرت نہیں کرے گا بلکہ اس وقت اس کمپنی کو آپ ایسی مخلص صارفہ کی ضرورت ہے جو ایمیل سے ان سے موجودہ صورتحال پہ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے ناصرف ہمدردانہ الفاظ سے دل جوہی بلکہ اپنی کمائی میں سے کچھ رقم ڈونیٹ بھی کریں تاکہ وہ اپنا الگ تھلگ او ایس بناکر دوبارہ سے ساکھ کو بہتر بناسکیں۔
:pagal:
جنہوں نے ایک لاکھ مالیت کے فون لیے ہوں گے اس وقت تو انہیں بھی پریشانی ہوگی اور ہواوے ان سے بھلا کیامعذرت کرے گا الٹا گوگل اور دیگر کمپنیاں اس سے معذرت کرکے بزنس ختم کررہی ہیں۔
:D
آپ کو ہواوے کا فون اس امید پر لے لینا چائیے کہ گوگل والی پابندی اٹھا کر سروس پھر سے بحال ہوجائے گی۔
:p

بیسٹ آف لک
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:11 AM
Threads
112
Messages
3,340
Reaction score
4,860
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
ہواوے آپ سے معذرت نہیں کرے گا بلکہ اس وقت اس کمپنی کو آپ ایسی مخلص صارفہ کی ضرورت ہے جو ایمیل سے ان سے موجودہ صورتحال پہ تبادلہ خیالات کرتے ہوئے ناصرف ہمدردانہ الفاظ سے دل جوہی بلکہ اپنی کمائی میں سے کچھ رقم ڈونیٹ بھی کریں تاکہ وہ اپنا الگ تھلگ او ایس بناکر دوبارہ سے ساکھ کو بہتر بناسکیں۔
:pagal:
جنہوں نے ایک لاکھ مالیت کے فون لیے ہوں گے اس وقت تو انہیں بھی پریشانی ہوگی اور ہواوے ان سے بھلا کیامعذرت کرے گا الٹا گوگل اور دیگر کمپنیاں اس سے معذرت کرکے بزنس ختم کررہی ہیں۔
:D
آپ کو ہواوے کا فون اس امید پر لے لینا چائیے کہ گوگل والی پابندی اٹھا کر سروس پھر سے بحال ہوجائے گی۔
:p

بیسٹ آف لک
اور پتا چلے کہ اسکے بعد ہواوے ہو جائے بند اور میری جمع پونجی سے لیا گیا فون ہوجائے بیکار۔۔واہ واہ
:unsure:
:maro2:
ویسے ہواوے نے آپکو کتنا کمیشن دے رکھا، اسکی طرفداری کرنے کے لیئے
:think:
 

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:11 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
اور پتا چلے کہ اسکے بعد ہواوے ہو جائے بند اور میری جمع پونجی سے لیا گیا فون ہوجائے بیکار۔۔واہ واہ
:unsure:
:maro2:
ویسے ہواوے نے آپکو کتنا کمیشن دے رکھا، اسکی طرفداری کرنے کے لیئے
:think:
یہی بات تو مجھے بھی پوچھنی چائیے کہ ڈاکٹر بھائی کی طرفداری کا انہوں نے کتنا معاوضہ آپ کو دیا ہے؟
:D
ویسے بات یہ ہے کہ ہواوے نے مجھے کوئی کمیشن نہیں دیا بلکہ حالیہ لگنے والی پابندی کے تناظر میں میں نے الحمدللہ چند تھریڈز بنائے ہیں جن کی روشنی میں
🔦
آپ کو سمجھ لینا چائیے کہ فی الحال اس کمپنی کی تیار کردہ کوئی نئی ڈیوائس نہ لیں۔
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:11 AM
Threads
112
Messages
3,340
Reaction score
4,860
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
یہی بات تو مجھے بھی پوچھنی چائیے کہ ڈاکٹر بھائی کی طرفداری کا انہوں نے کتنا معاوضہ آپ کو دیا ہے؟
:D
ویسے بات یہ ہے کہ ہواوے نے مجھے کوئی کمیشن نہیں دیا بلکہ حالیہ لگنے والی پابندی کے تناظر میں میں نے الحمدللہ چند تھریڈز بنائے ہیں جن کی روشنی میں
🔦
آپ کو سمجھ لینا چائیے کہ فی الحال اس کمپنی کی تیار کردہ کوئی نئی ڈیوائس نہ لیں۔
ہم انکل کی طرفداری صرف انکی بات سے اتفاق کرنے کی وجہ سے کرتے ہیں، اگر آپ بھی ایسے ہی سمجھداری سے بات کریں گے تو ہم یقینا اس کی بھی حمایت کریں گے
:think:
پہلے تو کنفرم کریں کے تھریڈز کی روشنی یا اس ٹارچ کی روشنی میں سمجھنا ہے، پھر یہ ہم کوشش کرتے ہیں سمجھنے کی
:D
 

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:11 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
ہم انکل کی طرفداری صرف انکی بات سے اتفاق کرنے کی وجہ سے کرتے ہیں، اگر آپ بھی ایسے ہی سمجھداری سے بات کریں گے تو ہم یقینا اس کی بھی حمایت کریں گے
:think:
پہلے تو کنفرم کریں کے تھریڈز کی روشنی یا اس ٹارچ کی روشنی میں سمجھنا ہے، پھر یہ ہم کوشش کرتے ہیں سمجھنے کی
:D
دراصل اس سارے پراپیگنڈےکے پیچھے میری وہ کہانیاں ہیں جو آپ اور ڈاکٹر بھائی پر لکھیں۔
لیکن یہ بھی کون ساانصاف ہے کہ ایک کہانی کے بدلے میں روزانہ کی بنیاد پر بلکہ مستقلاً پراپیگنڈا شروع کردیا جائے؟
:pagal:
اس لیے جب پراپیگنڈا ٹھنڈا ہونے لگتاہے تو میں کوئی اور کہانی بنا دیتا ہوں جو ڈاکٹر بھائی کو پھر سے ایکٹیو کردیتی ہے ۔
:D

لیکن آپ پر سوائے چند کہانیوں کے اور کوئی کہانی نہیں ہے،لیکن جتنا ساتھ آپ نے ڈاکٹر بھائی کا دیا اور دے رہی ہیں اس حساب سے لگتا ہے کہ آپ کے خلاف باقائدہ ایک قسط وار کہانی لکھی جائے۔
:p


پہلے تو کنفرم کریں کے تھریڈز کی روشنی یا اس ٹارچ کی روشنی میں سمجھنا ہے، پھر یہ ہم کوشش کرتے ہیں سمجھنے کی
:D
جب آپ موبائل لیں گی تو اصل مقصد تو کالنگ ہوگا لیکن اس کے اندر آپ کو ٹارچ بھی مل جائے گی، پھر اس وقت آپ ایمیل کرکے کمپنی سے پوچھئے گا کہ "ہمیں سمجھایا جائے کہ موبائل کے اندر ٹارچ کا کیا کام ؟"۔
:ouu:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:11 AM
Threads
112
Messages
3,340
Reaction score
4,860
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
دراصل اس سارے پراپیگنڈےکے پیچھے میری وہ کہانیاں ہیں جو آپ اور ڈاکٹر بھائی پر لکھیں۔
لیکن یہ بھی کون ساانصاف ہے کہ ایک کہانی کے بدلے میں روزانہ کی بنیاد پر بلکہ مستقلاً پراپیگنڈا شروع کردیا جائے؟
:pagal:
اس لیے جب پراپیگنڈا ٹھنڈا ہونے لگتاہے تو میں کوئی اور کہانی بنا دیتا ہوں جو ڈاکٹر بھائی کو پھر سے ایکٹیو کردیتی ہے ۔
:D

لیکن آپ پر سوائے چند کہانیوں کے اور کوئی کہانی نہیں ہے،لیکن جتنا ساتھ آپ نے ڈاکٹر بھائی کا دیا اور دے رہی ہیں اس حساب سے لگتا ہے کہ آپ کے خلاف باقائدہ ایک قسط وار کہانی لکھی جائے۔
:p
یعنی جس پروپیگنڈے کا الزام ہم پر ہے، اس کے ماسٹر مائنڈ آپ خود ہی ہیں، اور آخر کار سچ آپ کے کی بورڈ سے بھی پھسل ہی گیا
:lol: :lol:

اور کیا آپ ہمیں دھمکا رہے ہیں، ہمارے خلاف قسط وار کہانی۔۔۔۔ہممم۔۔۔چلیں لکھیں، ہم کونسا کسی روبوٹ سے ڈرتے ہیں
:pagal: :pagal:
[automerge]1559210535[/automerge]
جب آپ موبائل لیں گی تو اصل مقصد تو کالنگ ہوگا لیکن اس کے اندر آپ کو ٹارچ بھی مل جائے گی، پھر اس وقت آپ ایمیل کرکے کمپنی سے پوچھئے گا کہ "ہمیں سمجھایا جائے کہ موبائل کے اندر ٹارچ کا کیا کام ؟"۔
:ouu:
گڈ آئیڈیا
:pagal:
 

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:11 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
یعنی جس پروپیگنڈے کا الزام ہم پر ہے، اس کے ماسٹر مائنڈ آپ خود ہی ہیں، اور آخر کار سچ آپ کے کی بورڈ سے بھی پھسل ہی گیا
:lol::lol:

اور کیا آپ ہمیں دھمکا رہے ہیں، ہمارے خلاف قسط وار کہانی۔۔۔۔ہممم۔۔۔چلیں لکھیں، ہم کونسا کسی روبوٹ سے ڈرتے ہیں
:pagal::pagal:
[automerge]1559210535[/automerge]


گڈ آئیڈیا
:pagal:
میں تو بہت سارے گڈ آئیڈیاز شئیر کرتاہوں لیکن کثرتِ آئیڈیاز کی وجہ سے ان کی قدر نہیں۔
:D:pagal:
 

ناعمہ وقار

⭐⭐⭐⭐⭐⭐
Staff member
Charismatic
Champion
Writer
Popular
Mysterious
Joined
May 8, 2018
Local time
5:11 AM
Threads
112
Messages
3,340
Reaction score
4,860
Points
943
Location
The City of Containers
Gold Coins
890.01
Permanently Change Username Color & Style.
Get Unlimited Tags / Banners
Single Thread Highlight for 1 Week.
Thread Highlight Unlimited
میں تو بہت سارے گڈ آئیڈیاز شئیر کرتاہوں لیکن کثرتِ آئیڈیاز کی وجہ سے ان کی قدر نہیں۔
:D:pagal:
افففف لگتا ہے میاں مٹھو کی روح پھر سے آپ میں آگئی ہے
:ouu:
 

SABEEH

Thread Starter
★★★★★★
Staff member
Charismatic
Expert
Writer
Popular
P A K I S T A N
Joined
May 5, 2018
Local time
8:11 AM
Threads
198
Messages
5,408
Reaction score
6,866
Points
1,235
Location
آئی ٹی درسگاہ
Gold Coins
1,437.01
Username Change
Get Unlimited Tags / Banners
Permanently Change Username Color & Style.
Thread Highlight Unlimited
Change Username Style.
Top
AdBlock Detected

We get it, advertisements are annoying!

Sure, ad-blocking software does a great job at blocking ads, but it also blocks useful features of our website. For the best site experience please disable your AdBlocker.

I've Disabled AdBlock    No Thanks