ڈاکٹر بھائی کا ایک دولہے کو مشورہ

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
ایک دفعہ ڈاکٹر بھائی کسی شادی میں مدعو ہوئے تو حسب عادت دولہے سے کہا،دیکھو میاں ! شادی دوخاندانوں کا بندھن ہوتا ہے ،یاد رکھنا کچن میں بھی برتن کھڑکتے ہیں ،جب بھی بیوی غصہ ہو بس ہنس کا ٹال دینا، زندگی بے مثال گزرے گی ۔
بے مثال سے مجھے اپنی مثال یاد آئی :geek: بات سمجھنے میں آسانی ہو تی ہے،بٹن دباکے۔
ایک دفعہ میری بیگم نےکھانا بنایا جس کا کوئی مزہ نہ تھا،ہم نے کہا ہمارے لیے دہی لیتی آ،وہ دہی لے آئی توہم اس سے کھانے لگے،تاہم عورتوں کی مخصوص حس ہوتی ہے انہوں نے پوچھ ہی لیا کہ کیا ہوا میاں جی ! آج سالن کا مزہ نہیں آرہا؟ہم نے کہا بیگم آج سالن کا تو سواد نہیں لیکن میاں جی بھی ناراض نہیں۔
بس پھر کیا تھا بیگم فوراً لپک کر اٹھیں اور لے آئیں بیلن۔۔۔۔۔(دیکھو! میاں بیلن بڑا خطرناک ہتھیار ہے اس کے وار سے ہمیشہ محتاط رہنا ،کمبخت جب بھی لگتا ہے گومڑ ضرور نکالتا ہے:sick:بے خیالی میں ڈاکٹر بھائی کا ہاتھ اپنے سر تک چلا گیا تھا)۔
ہم نے موڈ دیکھ کر "برداشت" کی اعلیٰ صفت کو خود پر حاوی کردیا۔۔۔بٹن دباکے ۔۔۔چنانچہ بیگم نے ہم سے پوچھا ،بتا آج سالن کا سواد نہیں یا آپ کی زبان کا سواد نہیں ہے؟۔
ہم نے فوراً کہا! بیگم آج ہماری زبان کا سواد نہیں ہے سالن تو آج بہت ہی مزے کا بنایا ہے:p۔۔
بس میاں یوں معاملات اختیار کرنے سے گھر میں سکون رہتاہے۔ہمیشہ "برداشت"کیے رہنا زندگی سکون سے گزرے گی۔
:D
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
(دیکھو! میاں بیلن بڑا خطرناک ہتھیار ہے اس کے وار سے ہمیشہ محتاط رہنا ،کمبخت جب بھی لگتا ہے گومڑ ضرور نکالتا ہے:sick:بے خیالی میں ڈاکٹر بھائی کا ہاتھ اپنے سر تک چلا گیا تھا)۔
اس جملے کو بریکٹ میں لکھا دیکھ کر اندازہ ہوا کہ درحقیقت صبیح بھائی کو ان سطور کی لکھائی کے دوران موبائی لائی لانگ یاد آگیا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
اس جملے کو بریکٹ میں لکھا دیکھ کر اندازہ ہوا کہ درحقیقت صبیح بھائی کو ان سطور کی لکھائی کے دوران موبائی لائی لانگ یاد آگیا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:10xbvw3:
اگر شادی شدہ حضرات ڈاکٹر بھائی کی "برداشت"والی صفت پر عمل کرنا شروع کردیں تو۔۔۔

تو کردیں

اس میں کیا ہرج ہے
:pagal:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
اگر شادی شدہ حضرات ڈاکٹر بھائی کی "برداشت"والی صفت پر عمل کرنا شروع کردیں تو۔۔۔
اُن گومڑوں سے بچ سکتے ہیں جو صبیح بھائی کے سر پر گاہے بگاہے اُگتے رہتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

Rashid

☆☆☆☆☆☆
Joined
Apr 10, 2019
Messages
65
Reaction score
32
Points
13
صبیح بھائی زندہ آباد
اشتراک بہت ہی عمدہ ہے۔
 

PakArt UrduLover

Staff member
★★★★☆☆
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
3,647
Reaction score
2,911
Points
930
Location
Manchester U.K
ارے دوست کیا ڈھونڈ ڈھونڈ کر چیرہ دستیاں کر رہے ہیں۔

لگا رہا ہے مضامین نو کے پھر انبار

خبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو

****
اسی پر سر علامہ محمد اقبال کچھ کہے بغیر نہی رہ سکے۔

کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو
کہ خورشیدِ قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں محبّت کے لیے دل ڈھُونڈ کوئی ٹُوٹنے والا
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں سراپا حُسن بن جاتا ہے جس کے حُسن کا عاشق
بھلا اے دل حسیں ایسا بھی ہے کوئی حسیِنوں میں پھڑک اُٹھّا کوئی تیری ادائے ’مَا عَرَفْنا‘ پر
ترا رُتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرینوں میں نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا
بہت مدّت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا
ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں بُرا سمجھوں انھیں، مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں

 
Last edited:

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ہر وہ ذی عقل جو موبائی لائی لانگ والے قصے سے واقف ہے، اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ یہا ں ڈاکٹر انکل کا نام لے کر درحقیقت صبیح بھائی اپنی آپ بیتیاں سناتے ہیں، تاکہ لوگوں میں اپنا کچھ بھرم رکھ سکیں
:pagal: :pagal: :pagal:
لیکن ہم ہیں نا۔۔۔۔۔سب کو سب کچھ بتانے کے لیئے
اسلیئے فکر ناٹ
:ouu:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
اُن گومڑوں سے بچ سکتے ہیں جو صبیح بھائی کے سر پر گاہے بگاہے اُگتے رہتے ہیں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
ہر شادی شدہ کے ہاں ویسا حال نہیں ہوتا جیسا کہ آپ کے ہاں ہوتا ہے۔
:D
صبیح کے سر پر کبھی کوئی گومڑا اگنا تو کجا" گاہے بگاہے اگتے " ایسا پراپیگنڈا تو وہی کرسکتےہیں نا جو اس قسم کے حالات سے دوچارہ ہوتے رہے ہیں۔
بیسٹ آف لک
[automerge]1559115623[/automerge]
صبیح بھائی زندہ آباد
اشتراک بہت ہی عمدہ ہے۔
:replythanks:tks:
[automerge]1559115661[/automerge]
ارے دوست کیا ڈھونڈ ڈھونڈ کر چیرہ دستیاں کر رہے ہیں۔

لگا رہا ہے مضامین نو کے پھر انبار

خبر کرو مرے خرمن کے خوشہ چینوں کو

****
اسی پر سر علامہ محمد اقبال کچھ کہے بغیر نہی رہ سکے۔


کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو
کہ خورشیدِ قیامت بھی ہو تیرے خوشہ چینوں میں محبّت کے لیے دل ڈھُونڈ کوئی ٹُوٹنے والا
یہ وہ مے ہے جسے رکھتے ہیں نازک آبگینوں میں سراپا حُسن بن جاتا ہے جس کے حُسن کا عاشق
بھلا اے دل حسیں ایسا بھی ہے کوئی حسیِنوں میں پھڑک اُٹھّا کوئی تیری ادائے ’مَا عَرَفْنا‘ پر
ترا رُتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرینوں میں نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا
بہت مدّت سے چرچے ہیں ترے باریک بینوں میں خموش اے دل!، بھری محفل میں چِلّانا نہیں اچھّا
ادب پہلا قرینہ ہے محبّت کے قرینوں میں بُرا سمجھوں انھیں، مجھ سے تو ایسا ہو نہیں سکتا
کہ میں خود بھی تو ہوں اقبالؔ اپنے نُکتہ چینوں میں

:replythanks:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
ہر شادی شدہ کے ہاں ویسا حال نہیں ہوتا جیسا کہ آپ کے ہاں ہوتا ہے۔
ظاہر ہے مجھے بچنے کے طریقے معلوم ہیں جسکی آپ مثال دیتے نہیں تھکتے، لیکن اسکو فالو کم کم لوگ کرتے ہیں
اور اکثر لوگ آپ کی پیروی میں مار کھاجاتے ہیں اور گومڑ اور نہ معلوم کون کون سے سبزیاں ماتھے اور سر پر اُگوالیتے ہیں، آپ کی طرح
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
ہر وہ ذی عقل جو موبائی لائی لانگ والے قصے سے واقف ہے، اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ یہا ں ڈاکٹر انکل کا نام لے کر درحقیقت صبیح بھائی اپنی آپ بیتیاں سناتے ہیں، تاکہ لوگوں میں اپنا کچھ بھرم رکھ سکیں
:pagal::pagal::pagal:
لیکن ہم ہیں نا۔۔۔۔۔سب کو سب کچھ بتانے کے لیئے
اسلیئے فکر ناٹ
:ouu:
ہر وہ ذی عقل جو موبائی لائی لانگ والے (ایڈیٹ کیے ہوئے فرضی)قصے سے ناواقف ہے وہی اس پراپگنڈے کے ٹرپ میں آئیں گے۔
صبیح آپ اپنی بیتیاں کیوں سنائیں گے ،اگر میں سنانے لگوں تو لوگ سمجھیں گے کہ وہ جھوٹ بول کر داد سمیٹنے کی کوششیں کررہاہے ، ویسے بھی الحمدللہ میری زندگی تو بڑی اچھی گزررہی ہے بیگم بڑا آگا پیچھا کرتی ہیں۔
لیکن ہم ہیں نا۔۔۔۔۔سب کو سب کچھ بتانے کے لیئے
اسلیئے فکر ناٹ
آپ ہمیشہ سلامت رہیں ایسا کہنے کی بھلا کیا ضرورت پڑگئی؟ لیکن گذارش ہے کہ پراپیگنڈا نہ کریں۔
:D
[automerge]1559116478[/automerge]
ظاہر ہے مجھے بچنے کے طریقے معلوم ہیں

:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
بھئی کلیہ تو یہی ہے کہ ہمیشہ وہی لوگ بچنے کے طریقے تلاش کرتے ہیں جو "انڈر اٹیک"ہوں۔۔۔۔یہ محاورہ آپ نے ضرور پڑھا ہوا ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
:D
 
Last edited:

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
ہر وہ ذی عقل جو موبائی لائی لانگ والے (ایڈیٹ کیے ہوئے فرضی)قصے سے ناواقف ہے وہی اس پراپگنڈے کے ٹرپ میں آئیں گے۔
صبیح آپ اپنی بیتیاں کیوں سنائیں گے ،اگر میں سنانے لگوں تو لوگ سمجھیں گے کہ وہ جھوٹ بول کر داد سمیٹنے کی کوششیں کررہاہے ، ویسے بھی الحمدللہ میری زندگی تو بڑی اچھی گزررہی ہے بیگم بڑا آگا پیچھا کرتی ہیں۔

آپ ہمیشہ سلامت رہیں ایسا کہنے کی بھلا کیا ضرورت پڑگئی؟ لیکن گذارش ہے کہ پراپیگنڈا نہ کریں۔
:D
[automerge]1559116478[/automerge]
کونسا پراپیگنڈا، یہ حقیقت ہے کوئی پراپیگنڈا نہیں ہے
:maro:
اللہ کرے جیسے آپ کہہ رہے ہیں ایسے ہی ہو، لیکن حالات و واقعات تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہے ہیں
:lol:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
بیگم بڑا آگا پیچھا کرتی ہیں۔
پیچھا کرنے سے تو میں سو فیصد متفق ہوں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اور اس پیچھے کی برکتوں سے بھی کئی گومڑ بمع آلو پیاز صبیح بھائی کی کھوپڑی پر نمودار ہوچکے ہیں
:lol::lol::lol::lol:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
پیچھا کرنے سے تو میں سو فیصد متفق ہوں
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
اور اس پیچھے کی برکتوں سے بھی کئی گومڑ بمع آلو پیاز صبیح بھائی کی کھوپڑی پر نمودار ہوچکے ہیں
:lol::lol::lol::lol:
آگاپیچھا ایک ایسا محاورہ ہے جس کا استعمال آپ پروپیگنڈے کی صورت میں کررہے ہیں۔
یہ سراسر بے پرکیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن قارئین خوب سمجھتے ہیں کہ دراصل اپنا "اندرونی حال"بیان کیا جارہاہے۔
:pagal:
[automerge]1559193299[/automerge]
کونسا پراپیگنڈا، یہ حقیقت ہے کوئی پراپیگنڈا نہیں ہے
:maro:
اللہ کرے جیسے آپ کہہ رہے ہیں ایسے ہی ہو، لیکن حالات و واقعات تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہے ہیں
:lol:
حالات و واقعات جو کہانی سنارہےہیں وہ آپ کی زبانی ہی سنارہے ہیں کہ یہ سب پراپیگنڈا کیا جارہا ہے ۔
:D
آپ کی بات پر ڈاکٹر بھائی اور ڈاکٹر بھائی کی بات پر آپ نے ری ایکشن کرکے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے۔آپ دونوں معززین کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ صبیح کے خلاف پراپیگنڈا کرناہے اور بس۔
:stop:

 
Last edited:

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
[automerge]1559193299[/automerge]

حالات و واقعات جو کہانی سنارہےہیں وہ آپ کی زبانی ہی سنارہے ہیں کہ یہ سب پراپیگنڈا کیا جارہا ہے ۔
:D
آپ کی بات پر ڈاکٹر بھائی اور ڈاکٹر بھائی کی بات پر آپ نے ری ایکشن کرکے ایک دوسرے کو سپورٹ کرنا ہے۔آپ دونوں معززین کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ صبیح کے خلاف پراپیگنڈا کرناہے اور بس۔
:stop:

آپ خود ہی ہمارے خلاف بیانات دیتے اور من گھڑت کہانیاں بناتے ہیں، ہم تو بس وہ کہتے ہیں جو حقیقت ہوتی ہے
:unsure:
ویسے کیا آپ ہماری اور انکل کی ایک دوسرے کو دی جانے والی سپورٹ سے ڈر رہےہیں یا پھر کچھ جیلس معلوم ہوتے ہیں
:pagal: :pagal:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
آپ خود ہی ہمارے خلاف بیانات دیتے اور من گھڑت کہانیاں بناتے ہیں، ہم تو بس وہ کہتے ہیں جو حقیقت ہوتی ہے
:unsure:
ویسے کیا آپ ہماری اور انکل کی ایک دوسرے کو دی جانے والی سپورٹ سے ڈر رہےہیں یا پھر کچھ جیلس معلوم ہوتے ہیں
:pagal::pagal:
جیلس اور ڈرنے کی الگ الگ کچھ علامات اگر بتائیں تومیں چیک کرکے بتاؤں گا کہ آیا میں واقعی جیلس ہورہاہوں یا ڈر رہاہوں یا پھر یہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔
:D
آپ جو کہتے ہیں وہ حقیقت ہے اور میں جو کہتا ہوں من گھڑت بیانات ہے واہ۔
:stop:
سٹاپ پراپیگنڈا۔

:pagal:
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
جیلس اور ڈرنے کی الگ الگ کچھ علامات اگر بتائیں تومیں چیک کرکے بتاؤں گا کہ آیا میں واقعی جیلس ہورہاہوں یا ڈر رہاہوں یا پھر یہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔
:D
آپ جو کہتے ہیں وہ حقیقت ہے اور میں جو کہتا ہوں من گھڑت بیانات ہے واہ۔
:stop:
سٹاپ پراپیگنڈا۔

:pagal:
اتنا ٹائم اگر میرے پاس ہوتا تو اب تک آپ کو اس چِپ سے نجات دلا چکی ہوتی ، جسکی وجہ سے آپ ایسے بیانات دیتے ہیں جو ہمارے خلاف ہوں
:unsure:
میرا خیال ہے آپ اپنے سگنیچر ہی بنا لیں کہ
سٹاپ پراپیگنڈا
:lol:
 

صبیح

Thread Starter
★★★☆☆☆
Dynamic Brigade
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
1,880
Reaction score
2,326
Points
620
Location
Central
اتنا ٹائم اگر میرے پاس ہوتا تو اب تک آپ کو اس چِپ سے نجات دلا چکی ہوتی ، جسکی وجہ سے آپ ایسے بیانات دیتے ہیں جو ہمارے خلاف ہوں
:unsure:
میرا خیال ہے آپ اپنے سگنیچر ہی بنا لیں کہ
سٹاپ پراپیگنڈا
:lol:
شاباش
:pagal:
میں یہی سوچ رہا تھا کہ سائن میں لگا دوں۔
میرے اندر کوئی چپ نہیں ہے ، اگر بالفرض مان لیا جائے کہ چپ ہے تو پھر زیادہ درد میں وہی لوگ ہوں گے جنہیں نکالنے کی جلدی ہے۔
:ouu:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
آگاپیچھا ایک ایسا محاورہ ہے جس کا استعمال آپ پروپیگنڈے کی صورت میں کررہے ہیں۔
مجھے کونسا اس محاورے کا خواب آیا تھا آپ خود ہی اگلے بندے کو لتر پکڑا کر کہتے ہیں "گرو ہوجا شروع" اور جب کام شروع ہونے لگے تو کہتے ہین کہ پروپگینڈا ہے
 

Naima

Staff member
★★★★☆☆
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
1,719
Reaction score
1,729
Points
407
Location
الکمونیا - اسلام آباد
شاباش
:pagal:
میں یہی سوچ رہا تھا کہ سائن میں لگا دوں۔
میرے اندر کوئی چپ نہیں ہے ، اگر بالفرض مان لیا جائے کہ چپ ہے تو پھر زیادہ درد میں وہی لوگ ہوں گے جنہیں نکالنے کی جلدی ہے۔
:ouu:
آپ کو کیا پتا کہ چِپ ہے کہ نہیں اور درد کی تو کوئی بات ہےہی نہیں، مسئلہ تو آپ کے دماغ کے کنٹرول کا ہے جو اس وقت اختر سائیں کے ہاتھ میں ہے
اور ہم یعنی ڈاکٹر انکل اور میں آپ کے خیر خواہ ہیں لیکن آپ سوچنے سمجھنے کی پوزیشن میں ہیں ہی کہاں؟؟؟
:sad-2-emoji:
 

Doctor

★★★★★★
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
4,143
Reaction score
4,831
Points
1,614
Location
Rawalpindi - Punjab - Pakistan
لیکن قارئین خوب سمجھتے ہیں کہ دراصل اپنا "اندرونی حال"بیان کیا جارہاہے۔
جی میں بھی یہی سمجھتا ہوں یا یوں کہیں کہ مجھے شک ہوتا ہے کہ یہ درحقیقت آپ اپنے غم الفاظ کی صورت میں پیش کر رہے ہوتے ہیں
:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Top