- Joined
- May 5, 2018
- Local time
- 2:06 AM
- Threads
- 190
- Messages
- 5,174
- Reaction score
- 6,703
- Points
- 1,235
- Location
- آئی ٹی درسگاہ
- Gold Coins
- 1,420.28

ایک فائر نے دوسرے فائر سے کہا،آج میں اپنے ہدف سے آگے جا کر کےگرا

دوسرا فائر: اور آج مجھے افسوس ہے کہ میں ڈاکٹر بھائی کے سر سے ہوتا ہوا ناعمہ سسٹر کےقریب جا گرا

پہلا فائر: تو کیا ہوا مجھے ہی تو وہاں بھیجا گیا تھا لیکن میں ڈاکٹر بھائی کے پاس جاگرا

دوسرا فائر:اوئے یہ کیسا اتفاق ہے ۔

دونوں فرینڈلی فائر اس حسن اتفاق پر بہت محظوظ ہوئے۔

Previous thread
Next thread